Ladki Ko Shadi K Liye Razi Karne Ka Wazifa
Baaz ladkiyan shadi ke liye Razi nahi hoti, jis ki wajah se waldain ko shadeed pareshani lahaq hoti hai. Waldain ki koshish hoti hai ke un ki beti jald apne ghar chali jaye lekin baz ladkiyon ki khwahish yeh hoti hai ke jab tak bohat acha rishta nahi milay ga wo haan nahi karen gi. Isi tarah baaz ladkiyon ko khandaan ka koi ladka pasand nahi hota lekin waldain yeh chahte hain ke un ki beti ki shadi khandaan mein ho jaye, isliye aisi surat mein bhi ladki shadi ke liye Razi nahi hoti. Isi tarah baz ladkiyan kisi ko pasand karti hain aur woh usi se shadi karna chahti hain. Is liye woh baar baar aane wale rishton ka inkaar karti hain aur is intezar mein hoti hain ke aise saazgaar halaat paida ho jayen jis ki wajah se un ki shadi un ki pasand ke ladke se hojaye. Ladkiyon ka shadi se inkar karne ki aik wajah shadi ka khauf bhi hota hai. Baaz ladkiyon ne daramon ya doston se kuch aise waqiaat sunay hote hain jin mein ladki par shadi ke baad be had zulm hote hain. Isi liye zulm ki stories sun kar ladki ke dil mein shadi ka khauf paida hojata hai jis ki wajah se ladki har achhe rishte se inkaar kar deti hai. Is liye agar koi ladki shadi ke liye Razi nahi ho rahi to us ladki ke liye Surah Hashr ki Aakhri 3 Ayat ka chota sa amal kar liya jaye to woh ladki shadi ke liye InshaAllah jald Razi ho Jaye gi.

Ladki Ko Shadi K Liye Razi Karne Ka Wazifa Urdu

بعض لڑکیاں شادی کےلئے راضی نہیں ہوتی جس کی وجہ سے والدین کو شدید پریشانی لاحق ہو جاتی ہے ۔ والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی جلد اپنے گھر چلی جائے لیکن بعض لڑکیوں کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ جب تک بہت اچھا رشتہ نہ ملے ہاں نہیں کریں گی ۔ اسی طرح بعض لڑکیوں کو خاندان کا کوئی لڑکا پسند نہیں ہوتا لیکن والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کی شادی خاندان میں ہو جائے لہذا ایسی صورت میں بھی لڑکی شادی کے لئے راضی نہیں ہوتی ۔ اسی طرح بعض لڑکیاں کسی کو پسند کرتی ہیں اور وہ اسی سے شادی کرنا چاہتی ہیں ۔ اس لئے وہ بار بار آنے والے رشتوں کا انکار کرتی ہیں اور اس انتظار میں ہوتی ہیں کہ ایسے سازگار حالات پیدا ہو جائیں جس کی وجہ سے ان کی شادی ان کے پسند کے لڑکے سے ہو جائے ۔ لڑکیوں کا شادی سے انکار کرنے کی ایک وجہ شادی کا خوف بھی ہے ۔ بعض لڑکیوں نے ڈراموں یا دوستوں سے کچھ ایسے واقعات سنے ہوتے ہیں جس میں لڑکی پر شادی کے بعد بے حد ظلم ہوئے ہوتے ہیں۔ لہذا ظلم کی داستانیں سن کر لڑکی کے دل میں شادی کا خوف پیدا ہوجاتا ہے جسکی وجہ سے لڑکی ہر اچھے رشتے سے انکار کر دیتی ہے ۔لہذا اگر کوئی لڑکی شادی کے لئے راضی نہیں ہو رہی تو اس لڑکی کے لئے سورہ حشر کی آخری تین آیات کا چھوٹا سا عمل کر لیا جائے تو وہ لڑکی شادی کے لئے انشاء اللہ جلد راضی ہو جائے گی ۔

 Ladki Ko Shadi K Liye Razi Karne Ka Wazifa

اگر کوئی والدین اپنی بیٹی کو شادی کے لئے جلد رضا مند کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ حشر کی آخری تین آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اس کمرے میں رکھے جس کمرے میں بیٹی سوتی ہے اور اس کے علاوہ آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ حشر کی آخری تین آیات کو پڑھ کر پانی پر دم کرکے یہ پانی اپنی بیٹی کو پلا دیا کریں ۔ چند دن یہ عمل کرنے سے آپ کی بیٹی شادی کے لئے راضی ہو جائے گی ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ حشر کی آخری تین آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔
سورہ حشر کی آخری تین آیات کے فضائل برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rishte k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post