Is Post mein Ham sab se Pehlay aap ko Shohar ki Nafrat ki 5 wajuhat batayen ge . Is k Baad Ham shohar ki nafrat ki waja ko Door Karne ki aysi Dua aap ko batayen ge jes ki waja se Biwi apne shohar ki Mohabbat ko hameesha k liye hasil kar sake ghe .
Shadi ke baad har miyan biwi ko mukhtalif marahal mein se guzarna parta hai aur in marahal mein ek ahem aur ibtedai marhalah shohar ki nafrat bhi hai. Yani zindagi mein kabhi na kabhi har khatoon ko uske shohar ki nafrat ka samna hota hai. Biwi ko shohar ki nafrat ka ilm ho ya na ho lekin aisa har biwi ke sath hota hai. Isliye is post mein hum aap ko ek aisi Qurani dua bata rahe hain jiski wajah se biwi ko uske shohar ki mohabbat bohat jald aur hamesha ke liye hasil ho jayegi. Yaad rahe ke har shadi shuda khatoon ko yeh ilm hona chahiye ke uska shohar usse nafrat kyun karta hai. Agar koi khatoon shohar ki nafrat ki sahi wajah jaan leti hai toh woh Qurani dua ke zariye jald hi apne shohar ki mohabbat ko dobara hasil kar sakti hai. Lekin agar koi biwi apne shohar ki nafrat ki wajah nahi jaan pati toh iske liye shohar ki mohabbat hasil karna namumkin ho jata hai. Qurani Dua wird karnay ke doran shadi shuda khatoon ko apne apni pareshani ki wajah ko apne zehan mein rakhna hota hai, isliye rohaniyat shadi shuda khawateen ke zehan se uska maqsad samajh kar uske liye kaam karti hai. Lekin agar kisi khatoon ko shohar ki nafrat ki asal wajah ka ilm nahi to is ka matlab yeh hai ke rohaniyat ko uske zehan se detail hasil nahi hogi, jis ki wajah se usay shohar ki mohabbat kuch deer se hasil hogi. Yaad rahe ke rohaniyat Allah ka qanoon hai jo ke Allah ke hukm ke mutabiq kaam karti hai. Rohaniyat se kaam lene ke liye hamein rohaniyat ke tamam asoolon ko mad-e-nazar rakhna hota hai aur rohaniyat se kaam lene ka pehla asool yeh hai ke aap ko aap ki pareshani ki asal wajah ka ilm ho. Isliye is post mein hum aap ko shohar ki nafrat ki 5 wajahat batayenge aur iske baad un wajahat ko door karne ke liye dua batayenge. yad rahay k site Naade Ali Urdu Wazaif ki behtreen site hai , iss site mein aap ko Shohar ki mohabbat hasil karne k besumar Urdu Wazaif hasil hon ghay ,
Shohar ki Nafrat Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی بتائیں گے جس کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان محبت صرف 7 دن میں محبت ذٰیادہ ہو جاے گی ۔
شادی کے بعد ہر میاں بیوی کو مختلف مراحل میں سے گزرنا پڑتا ہے اور ان مراحل میں ایک اہم اور ابتدائی مرحلہ شوہر کی نفرت بھی ہے ۔ یعنی زندگی میں کبھی نہ کبھی ہر خاتون کو اس کے شوہر کی نفرت کا سامنا ہوتا ہے ۔ بیوی کو شوہر کی نفرت کا علم ہو یا نہ ہو لیکن ایسا ہر بیوی کے ساتھ ہوتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی وجہ سے بیوی کو اس کے شوہر کی محبت بہت جلد اور ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔
یاد رہے کہ ہر شادی شدہ خاتون کو یہ علم ہونا چاہئے کہ اس کا شوہر اس سے نفرت کیوں کرتا ہے ۔ اگر کوئی خاتون شوہر کی نفرت کی صحیح وجہ جان لیتی ہے تو وہ قرآنی دعا کے زریعے جلد ہی اپنے شوہر کی محبت کو دوبارہ حاصل کر سکتی ہے ۔ لیکن اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کی نفرت کی وجہ نہیں جان پاتی تو اس کے لئے شوہر کی محبت حاصل کرنا ناممکن ہوجاتا ہے ۔
قرآنی دعا ورد کرنے کے دوران شادی شدہ خاتون کو اپنے اپنی پریشانی کی وجہ کو اپنے ذہن میں رکھنا ہوتا ہے لہذا روحانیت شادی شدہ خاتوں کے ذہن سے اس کا مقصد سمجھ کر اس کے لئے کام کرتی ہے ۔ لیکن اگر کسی خاتون کو شوہر کی نفرت کی اصل وجہ کا علم نہیں تو اس کامطلب یہ ہے روحانیت کو اس کے ذہن سے ڈیٹیل حاصل نہیں ہوگی جس کی وجہ سے اسے شوہر کی محبت کچھ دیر سے حاصل ہوگی ۔ یاد رہے کہ روحانیت اللہ کا قانون ہے جو کہ اللہ کے حکم کے مطابق کام کرتی ہے ۔ روحانیت سے کام لینے کے لئے ہمیں روحانیت کے تمام اصولوں کو مدنظر رکھنا ہوتا ہے اور روحانیت سے کام لینے کا پہلا اصول یہ ہے کہ آپ کو آپ کی پریشانی کی اصل وجہ کا علم ہو ۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو شوہر کی نفرت کی 5 وجوہات بتائیں گے اور اس کے بعد ان وجوہات کو دور کرنے کے لئےکو دعا بتائیں گے ۔
Shohar ki Nafrat ki 5 Wajohat
شوہر اگر اپنی بیوی سے محبت نہیں کرتا تو اس کی پانچ وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ آپ کا شوہر آپ سے محبت کیوں نہیں کرتا اس وجہ کا اندازہ حالات واقعات کو مدنظر رکھتے ہوے ایک بیوی نے خود ہی لگانا ہے ۔
Gair Aurat Ki Mohabbat
بعض مردوں کو دوسری عورتوں سے بے تکلف ہونے کی عادت ہوتی ہے ۔لیکن محض غیر تکلف ہونا کوئی پرابلم نہیں لہذا ایسی صورت حال کو نظر انداز کر دینا چاہئے ۔لیکن معمولی بے تکلفی کو اگر کوئی خاتون بڑی پریشانی مان کر شوہر پر تنقید شروع کردے تو اس کی وجہ سے شوہر ایسی خاتون کی طرف کشش ہونا شروع ہو جاتا ہے اور بالا آخر شوہر ضد میں آکر ایسی عورت سے محبت بھی کرنا شروع کر دیتا ہے ۔جس کی وجہ سے شادی شدہ خاتون کی زندگی میں پریشانیوں کا طوفان آجاتا ہے جس کی وجہ صرف غلط فہمی ہے۔
لہذا اگر کوئی شوہر کسی عورت سے بے تکلف ہو رہا ہے تو تو اسے نظرانداز کر نا چاہئے ۔ ایسا کرنے جلد ہی آپ کا شوہر اس غیر عورت سے بے تکلف ہونا چھوڑ دے گا ۔ لیکن اگر کوئی شوہر دوسری عورتوں سے مسلسل بے تکلف ہو رہا ہے تو یہ بات پریشانی کی ہو سکتی ہے لہذا ایسی صورت میں آپ اپنے شوہر کو اپنے ذہن میں رکھتے ہوے شوہر کی محبت کی دعا ورد کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اپنے شوہر کی محبت حاصل ہو جاے گی ۔ شوہر کی محبت کی دعا ورد کرنے کا طریقہ آخر درج ہے ۔
Shohar Par Nazre Bad k Asrat
نظربد کے اثرات کی وجہ سے بعض خواتین اپنے شوہر کی محبت سے محروم ہو جاتی ہیں ۔ یاد رہے کہ شوہر اور بیوٰی کی محبت بہت جلد نظربد کا شکار ہو جاتی ہے ۔ لہذا نظربد کے اثرات کی وجہ شوہر جب اپنی بیوی کو دیکھتا ہے تو اسے بے چینی ہونے لگ جاتی ہے ۔ لہذا شوہر ذیادہ تر اپنی بیوی سے دور رہنے لگتا ہے ۔
یاد رہے کہ اگر کوئی بیوی نظربد کا شکار ہے تو اس کی وجہ سے بیوی اپنے دوستوں ، رشتہ داروں ، سسرال اور شوہر کی نفرت کا شکار ہو سکتی ہے اس کےعلاوہ نظربد کی وجہ سے بیوی کو ڈیریشن ، سر درد اور خوف کی بیماری بھی لاحق ہو سکتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی خاتون نظربد کی وجہ سے اپنے شوہر کی نفرت کا شکار ہے تو وہ محبت کی دعا کے زریعے نظربد سے نجات حاصل کر سکتی ہے ۔اور نظربد سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ ہم نے آخر میں درج کر دیا ہے ۔
Shohar Par Kala Jadu k Asrat
بعض خواتین کو شادی شدہ مردوں میں دلچسبی ہوتی ہے لہذا وہ شادی شدہ مردوں پر کالا جادو کرے انہیں اپنی محبت میں مبتلاء کرلیتی ہیں ۔ کالا جادو کے اثرات کی وجہ سے شادی شدہ مرد اپنی بیوی کو چھوڑ کر دوسری عورت کی محبت میں مبتلا ہوجاتا ہے ۔ اس کے بعد شوہر وہ کرتا ہے جو دوسری عورت کہتی ہے اور شوہر کی کسی دوسری عورت سے محبت کی وجہ سے میاں بیوی میں طلاق بھی ہو سکتی ہے ۔ لہذا اگر شوہر کسی دوسری عورت کی محبت میں مبتلاء ہے تو بیوی بے حد کوشش کے باوجود بھی ایسی ناجائز محبت کو ختم نہیں کر سکتی اور اگر بیوی ایسی ناجائز محبت کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی تو کالا جادو کی وجہ سے بیوی کو بھیانک نقصانات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں شوہر کو اس کے حال پر چھوڑ دیں اور شوہر کی محبت کی دعا کا ورد کریں ۔ انشاء اللہ کچھ دنوں میں شوہر کے دل اور دماغ سے دوسری عورت کا بھوت اور جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور شوہر دوبارہ اپنی بیوی کی طرف لوٹ آئے گا ۔
Sasural Ka Mahol
بعض شادی شدہ بہنوں کی ان کے سسرال میں عزت نہیں کی جاتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سسرال والے یہ سمجھتے ہیں کہ اس بیوی نے اپنے شوہر پر کالا جادو کیا ہے ۔لہذا کالا جادو کی محض سوچ فیملی کے افراد کے دلوں میں شک اور نفرت پیدا کر دیتی ہے اور یہ شک اور نفرت کبھی بھی دور نہیں ہوتے ۔ لہذا سسرال والے اپنے شک اور نفرت کا اظہار اپنے بیٹے یا بھائی سے کرتے ہیں جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ ان کے بیٹے یا بھائی کے دل میں شک اور نفرت پیدا ہونے لگ جاتی ہے ۔ اور اس طرح ایک شوہر اپنی بیوی سے دور ہو جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ کالا جادو کی سوچ کے بھی برے اثرات ہوتے ہیں ۔اور اگر حقیقت میں کسی پر کالا جادو چل جاتا ہے تو اس کے بھیانک اثرات تمام زندگی نہیں جاتے ۔
لہذا سسرال والوں کی نفرت آہستہ آہستہ ان کے بیٹے یا بھائی کے دل میں داخل ہو جاتی ہے اور جسکی وجہ سے کسی بیوی کو تمام زندگی شک ، نفرت اور فیملی کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
Shohar Par Shaitan ka Asar
حدیث کے مطابق جب میاں بیوی کے درمیان طلاق ہوتی ہے تو اس کی وجہ سے شیطان کو بے حد خوشی ہوتی ہے ۔ لہذا شیطان اپنی خوشی حاصل کرنے کے لئے میاں بیوں کے درمیان طلاق کروانے کی مسلسل کوشش کرتا رہتا ہے ۔ لہذا شیطان میان بیوی میں طلاق کروانے کے لئے انہیں شک اور نفرت کی سوچ دیتا رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ شیطان آپ کے دشمنوں کو کالا جادو کرنے کی بھی سوچ دیتا ہے ۔ اور ایسا ہر فیملی کے ساتھ ہوتا ہے اور جن فیملیز میں قرانی دعا پڑھنے کی عادت نہیں ہوتی ۔ ان فیملز میں شیطان داخل ہو جاتا ہے جس کا مقصد فیملی کی تباہی ہوتا ہے ۔
اور اکثر شیطان اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں ۔
ہم نے شوہر کی نفرت کی 5 وجوہات آپ کو بتا دی ہیں اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی نفرت کا شکار ہے اور شوہر اپنی بیوی سے جھوٹ بھی بولتا ہے تو ایسی صورت میں محبت کی دعا کا ورد آپ کے شوہر کو آپ کے پاس دوبارہ لا سکتا ہے اس دعا کا ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Qurani Love Dua In Arabic
Qurani Love Dua for Husband Love
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کو اپنی محبت میں مبتلاء کرنا چاہتی ہے تو وہ سب سے پہلے یہ اندازہ کرے کہ اس کا شوہر سے سے نفرت کیوں کرتا ہے ۔ لہذا وہ شوہر کی نفرت کی وجہ کو اپنے ذہن میں رکھ کر محبت کی دعا کو 600 مرتبہ ورد کرے ۔یہ روحانی عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ روحانی مدد حاصل کرنے میں وہی لوگ ناکام ہوتے ہیں جو روحانی اصولوں کو مدنظر نہیں رکھتے ۔ روحانی مدد کا پہلا اصول یہ ہے کہ آپ اپنے صحیح مقصد کو ذہن میں رکھ کر دعا پڑھیں ۔ اب چونکہ آپ کا مقصد شوہر کی محبت حاصل کرنا ہے ۔ لہذا جب آپ شوہر کی محبت کو سوچ کر دعا پڑھیں گے تو آپ کو شوہر کی محبت حاصل ہوجاے گی لیکن یہاں غلطی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی سے دوبارہ نفرت شروع کردیتا ہے ۔ لہذا دعا ورد کرنے کے دوران آپ نے اس وجہ کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے جس کی بنا پر آپ کا شوہر آپ سے نفرت کر رہا ہے ۔ لہذا جب نفرت کی وجہ ختم ہو جاے گی تو شوہر ہمیشہ آپ سے محبت کرتا رہے گا۔
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا اسلامی عمل نہ کر سکے تو وہ محبت کی دعا کو جمعہ کے دن عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ اس کے بعد بیوی اپنے شوہر پر کسی قسم کی تنقید اور غصہ نہ کرے ۔ یعنی اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہو جاے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے شوہر کے دل اور دماغ سے نظربد ، کالا جادو ، افواہ ، شک اور غصہ کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور وہ جلد ہی اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لئے مبتلا ہو کر وہ کرے گا جو اس کی بیوی سے سے کہے گی ۔ محبت کا یہ قرآنی نقش بے حد خاص ہے اور ہر خاتون کو یہ نقش اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئے ۔ کیونکہ اس قرآنی نقش کی برکت سے شوہر کالا جادو ، نظربد ، حادثہ اور بیماری سے محفوظ رہتا ہے اور شوہر کو زندگی کے ہر میدان میں ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ وقت گزرنے کے ساتھ میاں بیوی کی محبت میں اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے اور گھر میں خیروبرکت اور خوشحالی بھی پیدا ہو جاتی ہے ۔محبت کا قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719