Muhabbat ek khaas qisam ki roohaniyat ka naam hai aur jis fard ke paas muhabbat ki roohaniyat hoti hai usko har shakhs ki muhabbat aur izzat hamesha milti rehti hai, jabke jis fard ke paas muhabbat ki roohaniyat nahi hoti usay nafrat, badnaami, aur nakami ka samna hamesha hota hai. Muhabbat ki roohaniyat kam ya zyada har insaan ke paas hoti hai. Lekin baaz afraad aise bhi hote hain jin ke paas muhabbat ki roohaniyat nahi hoti, is liye aise afraad ko qurbani ke badle nafrat aur badnaami ka samna hamesha hota hai. Is liye agar koi bhai ya behan izzat aur muhabbat ki kami ka shikaar hain to is post mein aap ki is pareshani ka hal mojood hai. Is post mein hum aap ko ek aisi qur’ani dua bata rahe hain jiski barkat se aap ki family, society, aur office mein izzat, muhabbat, aur kamiyabi hamesha hasil hoti rahegi.
Mohabbat aur Izzat Hasil Hone ki Dua Urdu
محبت ایک خاص قسم کی روحانیت کا نام ہے اور جس فرد کے پاس محبت کی روحانیت ہوتی ہے اس کو ہر شخص کی محبت اور عزت ہمیشہ ملتی رہتی ہے جبکہ جس فرد کے پاس محبت کی روحانیت نہیں ہوتی اسے نفرت ، بدنامی اور ناکامی کا سامنا ہمیشہ ہوتا ہے ۔ محبت کی روحانیت کم یا ذیادہ ہر انسان کے پاس ہوتی ہے ۔ لیکن بعض افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پاس محبت کی روحانیت نہیں ہوتی لہذا ایسے افراد کو قربانی کے بدلے نفرت اور بدنامی کا ہمیشہ سامنا رہتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن عزت اور محبت کی کمی کا شکار ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کی اس پریشانی کا حل موجود ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے کو فیملی ، معاشرہ اور دفتر میں عزت محبت اور کامیابی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔
Mohabbat aur Izzat Hasil Hone Ka Wazifa
ہر شخص کے دل میں عزت اور محبت پیدا کرنے کے لئے بہترین دعا سورہ بقرہ ایت 165 ہے ۔ اس ایت مبارکہ کی برکت سے آپ فیملی ، معاشرہ اور اپنے دفتر کے ہر شخص کے دل میں محبت پیدا کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس دعا کی برکت سے آپ کی قسمت اچھی ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ، رزق اور پیسہ بھی حاصل ہونے لگے گا ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کے پاس محبت کی روحانیت ہے تو ہی ہر شخص آپ کو عزت اور محبت دے گا اور محبت کی روحانیت حاصل کرنے کے لئے سورہ بقرہ کی ایت 165 مجرب ہے ۔ محبت اور عزت حاصل کرنے کے لئے آپ نے سورہ بقرہ کی ایت 165 کا عمل جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔
لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 165 ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود اور 14 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 165 ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔
انشاءاللہ جلد ہی ہر شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جاے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719