Baaz afraad ki qismat aisi hoti hai ke mehnat aur koshish ke bawajood un ke kaam ult ho jaate hain aur unhein har kaam mein faiday ki bajaye nuqsaan hota hai. Yaad rahe ke agar aap ko koshish aur mehnat ke bawajood nuqsaanat ka samna ho raha hai to is ka matlab ye hai ke aap buri qismat ka shikaar ho chuke hain aur buri qismat ki wajah se aap ko kaamyaabi hasil nahi hogi balkay aap ka har seedha kaam ult ho jaayega. Mashray aur family mein bohat se afraad aise hote hain jinhein buri qismat ki wajah se zindagi har kaam mein nakami aur pareshani ka samna hota hai aur isi wajah se baaz afraad depression aur ehsaas kamtri ka shikaar ho jaate hain. Lekin is ke baraks baaz afraad aise hote hain jinhein har kaam mein kaamyabi, izzat aur paisa hasil hota hai aur har koi na chahate hue bhi un se muhabbat se baat karta hai. Aisa qismat ki wajah se hota hai is liye agar aap ki qismat achi hai to aap ko kaamyabi aur muhabbat zaroor hasil hogi lekin agar aap ki qismat buri hai to aap ko mehnat, koshish aur qurbani ke bawajood kaamyabi aur muhabbat hasil nahi hogi. Is liye is post mein hum aap ko aik aisi qur’ani dua bata rahe hain jis ki barkat se aap ko har kaam mein hamesha kaamyabi hasil hogi. Yeh dua Qur’an ki pehli surah ki chouthi ayat hai aur is dua ko ward karnay ka tareeqa neeche darj hai.

Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka Nastaeen Wazifa Urdu

بعض افراد کی قسمت ایسی ہوتی ہے کہ محنت اور کوشش کے باوجود ان کے کام الٹ ہو جاتے ہیں اور انہیں ہر کام میں فائدے کی بجاے نقصان ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو کوشش اور محنت کے باوجود نقصانات کا سامنا ہو رہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ بری قسمت کا شکار ہو چکے ہیں اور بری قسمت کی وجہ سے آپ کو کامیابی حاصل نہیں ہو گی بلکہ آپ کا ہر سیدھا کام الٹ ہو جاے گا ۔
معاشرے اور فیملی میں بہت سے افراد ایسے ہوتے ہیں جنہیں بری قسمت کی وجہ سے زندگی ہر کام میں ناکامی اور پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اور اسی وجہ سے بعض افراد ڈیپریشن اور احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ لیکن اس کے برعکیس بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہر کام میں کامیابی ، عزت اور پیسہ حاصل ہوتا ہے اور ہر کوئی نہ چاہتے ہوے بھی ان سے محبت سے بات کرتا ہے ۔ ایسا قسمت کی وجہ سے ہوتا ہے لہذا اگر آپ کی قسمت اچھی ہے تو آپ کو کامیابی اور محبت ضرور حاصل ہوگی لیکن اگر آپ کی قسمت بری ہے تو آپ کو محنت ، کوشش اور قربانی کے باوجود کامیابی اور محبت حاصل نہیں ہوگی ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو ہر کام میں ہمیشہ کامیابی حاصل ہوگی ۔
یہ دعا قرآن کی پہلی سورہ کی چوتھی ایت ہے اور اس دعا کو ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka Nastaeen Wazifa

ہر کام میں کامیابی حاصل کرنے کی دعا اوپر درج ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا عمل آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔
لہذا آپ سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 500 مرتبہ ایاک نعبد و ایاک نستعین ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے جسم اور روح سے ہر قسمت کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے اور اس دعا کی وجہ سے آپ کی تقدیر بھی اچھی ہو جاے گی ۔
لہذا اچھی تقدیر کی وجہ سے آپ کو ہر کام میں کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جاے گی ۔
یہ عمل زندگی میں ایک بار ہر مسلمان کو کرنا چاہئے ۔
اس کے علاوہ جو فرد زندگی میں بار بار ناکامی کا شکار ہو جاتا ہے ایسے شخص کو ایاک نعبد و ایاک نستعین کا ورد ضرور کرنا چاہئے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719