Beti ki jald shadi ke liye behtareen dua “Hasbunallahu wa ni’mal wakeel” hai. “Hasbunallahu wa ni’mal wakeel” Hazrat Ibrahim ki dua hai aur is dua mein har fard ki har pareshani ka fori rohani hal mojood hai. Yaad rahe ke duniya mein har shakhs kisi na kisi pareshani ka shikar zaroor hota hai, lihaza waliden ki sab se badi pareshani unki beti ki shadi mein takheer hai. Aksar waliden beti ki shadi jaldi na hone ki wajah se blood pressure aur dil ki bimari mein mubtala ho jaate hain. Yaad rahe ke jis beti ki shadi jaldi nahin hoti uski family mein log us beti ke bare mein ajeeb baatein sochna shuru kardete hain, lihaza aisi ajeeb baaton ko waliden ko andaaza hota hai aur isi wajah se waqt guzarte saath waliden ki pareshani mein izafa hota rehta hai. Yaad rahe ke beti ki shadi jaldi nahin hone ki be shumar wajuhat ho sakti hain aur un wajuhat mein kuch wajuhat hum ne niche darj kar di hain.
Ladki Ki Shadi Ki Dua
بیٹی کی جلد شادی کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل حضرت ابراہیم علیہ سلام کی دعا ہے اور اس دعا میں ہر فرد کی ہر پریشانی کا فوری روحانی حل موجود ہے ۔ یاد رہے کہ دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ضرور ہوتا ہے لہذا والدین کی سب سے بڑی پریشانی ان کی بیٹی کی شادی میں تاخیر ہے ۔ اکثر والدین بیٹی کی شادی جلدی نہ ہونے کی وجہ سے بلڈ پریشر اور دل کی بیماری میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جس بیٹی کی شادی جلدی نہیں ہوتی اس کی فیملی میں لوگ اس بیٹی کے بارے میں عجیب باتیں سوچنا شروع کردیتے ہیں ، لہذا ایسی عجیب باتوں کو والدین کو اندازہ ہوتا ہے اور اسی وجہ سے وقت گزرنے کے ساتھ والدین کی پریشانی میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔ یاد رہے کہ بیٹی کی شادی جلدی نہ ہونے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں اور ان وجوہات میں چند وجوہات ہم نے نیچے درج کر دی ہیں ۔
Ladki Ki Shadi Na Hone ki Waja
بیٹی کی شادی جلدی نہ ہونے کی بے شمار وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن ان وجوہات میں جو وجوہات سب سے اہم ہیں وہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوں گی ۔ بیٹی کی شادی میں تاخیر کی سب سے بڑی وجہ نحوست ہے لہذا اگر گھر کے واش روم سے مسلسل بدبو آ رہی ہو ، بیٹی رات کو بالوں میں کنگھی کرتی ہو یا مغرب کے نماز کے دوران کوئی گھر میں جھاڑو لگائے تو اس کی وجہ سے گھر کے افراد پر نحوست آسکتی ہے ۔ لہذا نحوست کی وجہ سے کنواری بیٹیوں کو شادی میں روکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ نحوست گھر میں رزق کی تنگی اور بیماری بھی لاتی ہے ۔ نظربد بیٹی کی شادی مٰں روکاوٹ لانے کی شدید وجہ بن سکتی ہے ۔ جبکہ کنواری بیٹیاں بہت جلد نظربد کا شکار ہو سکتی ہیں ۔ کالا جادو بیٹیوں کی شادی میں روکاوٹ کی سب سے خطرناک وجہ ہے ۔ لہذا اگر آپ کا کوئی دشمن ہے تو وہ آپ کو اذیت دینے کے لئے بیٹی کی شادی میں کالا جادو کے زریعے روکاوٹ پیدا کر سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ کالا جادو کے زریعے بیٹی کا چہرہ مرجھا سکتا ہے اور بیٹی سخت بیمار بھی ہو سکتی ہے ۔
بعض اوقات جنات کی وجہ سے بھی بیٹی کی شادی میں روکاوٹ آسکتی ہے ۔
بیٹی اگر کم خوبصورت ہے تو اس کی وجہ سے اس کی شادی میں روکاوٹ آسکتی ہے ۔
بیٹی اگر موٹاپے کا شکار ہے تو اس کی وجہ سے بھی بیٹی کی شادی میں ٹاخیر ہو سکتی ہے ۔
بیان کی گئی وجوہات غیر عقلی ہو سکتی ہیں ، لیکن جو بتایا گیا ہے سب حقیقت ہے اور اگر بیٹی بیان کی گئی وجوہات کا شکار ہے تو دعا کے زریعے ان وجوہات کو دور کیا جا سکتا ہے ۔
Ladki Ki Shadi Ka Wazifa
اگر کوئی والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کی شادی جلد ہو جاے تو اس مقصد کے لئے آپ 7 دن تک حسبنا اللہ ونعم الوکیل انشاء اللہ 7 دن میں بیٹی کو ہر قسم کی نحوست سے نجات مل جاے گی اور جلد ہی بیٹی کی شادی اس کی پسند کے مطابق ہو جاے گی ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد بیٹی خود بھی کر سکتی ہے اور بیٹی کی نیت سے اس کے والدین اور بہن ، بھائیوں میں سے بھی کوئی یہ ورد کر سکتے ہیں ۔
بیٹی کی جلد شادی کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف اور 900 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی بیٹی پی لے ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھ کر یہ روحانی عمل بند کردیں ۔
یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں اللہ کی ذات بیٹی کی جلد شادی کے لئے سبب پیدا فرما دیں گے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Pasand ki Shadi Jaldi Hone ki Dua
Surah Taha Ayat 131-132 for Marriage
Shadi Ki Dua
Manpasand Shadi Ka Wazifa
Shadi ki Rukawat Door Karne ki Dua
Hasbunallah Wanikmal Wakil for Marriage
Rabbi Inni Lima Anzalta For Marriage
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa
Ladki Ko Shadi K Liye Razi Karne Ka Wazifa
Marriage Wazifa In Quran
Dua For Love Marriage In Quran
Ladki Ka Rishta Hone Ki Dua
Nad e Ali