Is post mein hum aap ko Surah Taha ko rozana tilawat karne ki rohani barkat batayenge. Surah Taha Quran ki azeez surah mubarak hai aur is surah mubarak ki fazilat ke hawale se hadees maujood hai. Lihaza ek rawayat mein bayan hai ke Surah Taha ki tilawat tark na karo kyunke Khuda us ki tilawat karne wale ko dost rakhta hai. Jo shakhs hamesha us ki tilawat karta hai to Khuda qiyamat ke din us ka nama-e-amal us ke dayen haath mein de ga aur wo baghair hisab ke jannat mein dakhil hoga aur akhirat mein usay itna ajr mile ga ke wo raazi ho jaye ga.
Ek aur hadees mein farmaya gaya hai ke jo shakhs Surah Taha ko parhe ga use roz qiyamat Mahajirin wa Ansar ke sath barabar sawab mile ga. Yani Surah Taha ki tilawat ki barkat se fard ko dunya aur akhirat mein be shumar barkat hasil hoti hain aur agar aap Isha ki namaz ke baad ek martaba Surah Taha aur 10 martaba Durood Shareef wird karne ki aadat bana lete hain to is ki wajah se aap ko zindagi mein be shumar barkat hasil ho sakti hain aur in barkaton se 14 mushahida mein ane wali barkat neeche darj ki gayi hain.

Surah Taha Ko Rozana Tilawat Karne ke Fayde Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ طہ کو روزانہ تلاوت کرنے کی روحانی برکات بتائیں گے ۔ سورہ طہ قرآن کی عظیم سورہ مبارکہ ہے اور اس سورہ مبارکہ کی فضیلت کے حوالے سے حدیث موجود ہے ۔ لہذا ایک اور روائت میں بیان ہے کہ سورہ طہ کی تلاوت ترک نہ کرو کیونکہ خدا اس کی تلاوت کرنے والے کو دوست رکھتا ہے ۔ جو شخص ہمیشہ اس کی تلاوت کرتا ہے تو خدا قیامت کے دن اس کا نامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دے گا اور وہ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوگا اور آخرت میں اسے اتنا اجر ملے گا کہ وہ راضی ہو جاے گا ۔
ایک اور حدیث میں فرمان ہے کہ
جوشخص اسے سورہ طہ کو پڑھے گا اسے روز قیامت مہاجر ین وانصار کے ساتھ برابرثواب ملے گا
یعنی سورہ طہ کی تلاوت کی برکت سے فرد کو دنیا اور آخرت میں بے شمار برکات حاصل ہوتی ہیں اور اگر آپ عشاء کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ طہ اور 10 مرتبہ درود شریف ورد کرنے کی عادت بنا لیتے ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کو زندگی میں بے شمار برکات حاصل ہو سکتی ہیں اور ان برکات سے 14 مشاہدہ میں آنے والی برکات نیچے درج کر دی گئی ہیں ۔

Surah Taha Ko Rozana Tilawat Karne ke Fayde

سورہ طہ اللہ کی غیبی مدد حاصل ہونے کا سبب بنتی ہے ، لہذا اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے سورہ طہ کا قدیم زمانہ سے ورد کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی لوگ اپنی زندگی میں آسانی اور خوشحالی لانے کے لئے سورہ طہ کا ورد کرتے ہیں ۔ لہذا جو بھائی یا بہن روزانہ ایک مرتبہ سورہ طہ اور 10 مرتبہ درود شریف ورد کرنے کی عادت ڈال لیتے ہیں ان کو سورہ طہ کی روحانی برکات چند دنوں میں حاصل ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے
ان کو بے حساب رزق ، دولت اور کامیابی حاصل ہونے لگتی ہے ۔
سورہ طہ اچھی قسمت کا سبب بنتی ہے ۔
سورہ طہ ورد کرنے سے فرد کو اللہ کی مدد اور محبت حاصل ہو جاتی ہے ۔
سورہ طہ کی برکت سے فرد کو زندگی کے ہر کام میں آسانی حاصل ہو جاتی ہے ۔
آپ کو غربت ، تنگدستی ، قرض اور مالی پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی ۔
آپ کو دشمن ، کالا جادو ، نظربد اور جنات سے نجات مل جاے گی
آپ کو روحانی حفاظت حاصل ہوجاے گی جس کی وجہ سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور نوکری اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ کو آپ کی پسند کے مطابق گھر حاصل ہو جاے گا ۔
آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کو جاب میں ترقی ، کامیابی اور عزت حاصل ہو جاے گی ۔
ہر شخص کے دل میں آپ کی عزت اور محبت پیدا ہو جاے گی ۔
آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔
بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق شریک حیات حاصل ہو جاے گا ۔
آپ کو شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہوجاے گی ۔
گھرمیں سکون ، خیروبرکت اور خوشخالی پیدا ہو جاے گی ۔
آپ کو موجودہ ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہوگی ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔