Is post mein aap ko ek aisi dua hasil hogi jis ki barkat se aap ko migraine headache se jald shifa hasil ho jayegi. Migraine headache adhe sir mein hone wala shadeed dard hai jiski medical wajah dimagh ke asaab ki soojan hai. Migraine headache la ilaaj marz hai aur us ki dawa mareez ko tamam zindagi leni padti hai. Is ki bohot si aqsaam hain jo ke sab ki sab la ilaaj hain. Migraine headache ki be shumaar wajohat ho sakti hain lekin medical science ke mutabiq us ki hatmi wajohat ka ilm nahi. Migraine headache ek qadeem marz hai aur yeh kisi bhi umar mein kisi bhi fard ko lahaq ho sakta hai. Lekin mushahida kiya gaya hai ke Quran ki ayat parh kar dam karnay se, dua ya roohani ilaj ke zariye migraine headache ko lambay arsey tak control kiya ja sakta hai. Migraine headache ko mukammal tor par khatam nahi kiya ja sakta lekin yeh bhi sach hai ke dua ke zariye migraine headache ko lambay arsey tak control kiya ja sakta hai, is liye is post mein aap ko ek aisi Qurani dua hasil hogi jis ki barkat se aap migraine headache ko lambay arsey tak control payenge.
Dua for Headache Migraine Urdu
اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ کو مائگرین ہیڈک سے جلد شفاء حاصل ہو جاے گی ۔مائیگرین ہیڈک آدھے سر میں ہونے والا شدید درد ہے جسکی میڈیکلی وجہ دماغ کے اعصاب کی سوجن ہے ۔مائیگرین ہیڈک لا علاج مرض ہے اور اس کی دوا مریض کو تمام زندگی لینی پڑتی ہے ۔ اس کی بہت سی اقسام ہیں جو کہ سب کی سب لا علاج ہیں ۔ مائیگرین ہیڈک کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن میڈیکل سائنس کے مطابق اس کی حتمی وجوہات کا علم نہیں ۔مائیگرین ہیڈک ایک قدیم مرض ہے اور یہ کسی بھی عمر میں کسی بھی فرد کو لاحق ہو سکتا ہے ۔لیکن مشاہدہ کیا گیا ہے کہ قرآن کی آیات پڑھ کر دم کرنے سے ، دعا یا روحانی علاج کے زریعے مائیگرین ہیڈک کو لمبے عرصے تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔مائیگرین ہیڈک کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا لیکن یہ بھی سچ ہے کہ دعا کے زریعے مائیگرین ہیڈک کو لمبے عرصے تک کنڑول کیا جا سکتا ہے ، لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ مائیگرین ہیڈک کولمبے عرصے تک کنڑول پائیں گے ۔
Surah Fatiha for Headache Migraine
روحانیت میں مائیگرین ہیڈک کی سب سے بڑی وجہ نظربد بد کو مانا جاتا ہے ، مریض چونکہ نظربد کو تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی نظربد کا علاج کرتا ہے اس وجہ سے فرد کو مائیگرین ہیڈک سے نجات نہیں ملتی اور فرد درد کی بہت ذیادہ ادویات لے کر اپنے لئے مزید پریشانیاں پیدا کر لیتا ہے ۔ مائیگرین ہیڈک کی وجہ نظربد ہے ممکن ہے کہ آپ بھی اس بات کو تسلیم نہ کریں ۔ لیکن اگر آپ ہمارا بتایا گیا روحانی عمل کریں گے تو اسکے بعد آپ ہماری بتائی گئی ہر بات پر یقین کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ لہذا اگر آپ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے اور مائیگرین ہیڈک سے شفا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بہترین دعا سورہ فاتحہ ہے ۔
لہذا مائیگرین ہیڈک سے جلد شفاء کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اپنی شہادت کی انگلی سے اپنی پیشانی پر عربی میں اللہ تحریر کریں اور اس کے بعد آپ 70 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اپنے سینے پر دم کریں اور یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو مائیگرین ہیڈک سے شفاء حاصل ہو جاے گی ۔
یاد رہے کہ مائیگرین ہیڈک کے ہر مریض کو بازاری کھانا ، کولڈ ڈرنک اور چاول نہیں کھانا چاہئے ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔