Achi job ke liye wazifa surah baqrah ayat 22 afzal hai . Ager aap achi job ya acha rozgar jald hasil karna chahtay hain tu es wazifa ko 7 din tak zaroor krain . Insha allah 7 din guzarne se pehle pehle aap ko achi job insha allah zaroor hasil ho jae ghe . Ye wazifa job se related tamam rukawatu ko khatam karne , rizq ki bandish k khatamy aur achy rozghar ki farahmi k liye bohat mujarrab hai. In sha allah es wazifa ko karne se aap ko nasirf achi job mily ge balky job mein kamyabi bhe mile ge aur aap ko dili sukoon bhe muyaser ho ga. Ye wazifa bohat se logo ka azmaya hua hai . Es liye aap achi job ke liye wazifa surah baqarah ayat 22 sirf 7 din tak zaroor kar lein. In sha allah aap ko kamyabi zaroor hasil ho ghe . Is wazifa ki urdu detail neche darj hai .

Achi Job Ke Liye Wazifa

surah-baqrah-ayat-22

اچھی جاب کے سورہ بقرا ایت 22 کا وظیفہ مجرب ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے لئے جاب کی ہر پریشانی کو صرف 7 دن میں دور کر دئے گا ۔ اس وظیفہ کو ہزاروں افراد نے ہزاروں بار آزمایا ہے اور جس بھائی یا بہن نے اس وظیفہ کو کیا اسے 7 دن سے پہلے پہلے اچھی جاب ضرور حاصل ہوئی ہے ۔ اس لئے اگر آپ نوکری سے محروم ہیں تو اس وظیفہ کو اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کی نیت سے صرف 7 دن تک ضرور کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعرات یا جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 22 کو محبت سے تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو نوکری حاصل ہوجاے گی اور اس فضیلت کا بہت سے افراد کو مشاہدہ ہو چکا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سورہ بقرہ ایت 22 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاءا للہ جلد ہی آپ کو آپ کے پسند کی نوکری حاصل ہو جاے گی ۔سورہ بقرہ ایت 22 کے نقش کی برکت سے آپ کو اچھی تقدیر ، عزت ، کامیاب بئ حساب رزق اور پیسہ حاصل ہونے لگے گا اور جلد ہی آپ کی زندگی میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خوشحالی ہوجاے گی ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here