Adhe sar ka dard asal me dard shaqiqa hai .dard shaqiqa mein mareez apne dimagh kay kisi aik hissay mein shadeed dard mehsoos karta hai. Lekin dard shaqeeqa ki wajah se mareez kay jism kay kisi hissay mein bhi dard ho sakta hai aur is dard ki wajah dimagh kay asaab mein hoti hai. Bayan kiye gaye nazriye par tamam mahireen hain. Lekin mahireen kay paas aisay shawahid mojood nahi jo kay bayan kiye nazriya ko sach saabit karte hon. Lehaza adhe sar ka dard ki sahih wajohaat kay baray mein ilm nahi ho saka. Lekin khayaal kiya jata hai. Kay adhe sar ka dard ki wajah dimagh kay asaab ki kamzoree aur dimagh ki sharianon mein khoon kay bahao mein kharabi hai. Es post mein hum aap se kuch aisay awamil aur muharikaat share kar rahay hain jo k dard shaqiqa ya adhe sar ka dard ki wajah ban satke hain.

Adhe Sar Ka Dard Kyu Hota Hai Urdu

درد شقیقہ میں مریض اپنے دماغ کے کسی ایک حصے میں شدید درد محسوس کرتا ہے۔لیکن درد شقیقہ کی وجہ سے مریض کے جسم کے کسی حصے میں بھی درد ہو سکتا ہےاور اس درد کی وجہ دماغ کے اعصاب میں ہوتی ہے ۔ بیان کئے گئے نظریے پر تمام ماہرین مطفق ہیں ۔لیکن ماہرین کے پاس ایسے شواہد موجود نہیں جوکہ بیان کئے نظریے کو سچ ثابت کرتےہوں ۔ لہذا درد شقیقہ کی صحیح وجوہات کے بارے میں علم نہیں ہو سکا ۔لیکن خیال کیا جاتا ہے۔ کہ درد شقیقہ کی وجہ دماغ کے اعصاب کی کمزوری اور دماغ کی شریانوں میں خون کے بہاؤ میں خرابی ہے اس پوسٹ میں ہم آپ سے کچھ ایسے عوامل اور محرکات شئیر کر رہے ہیں جو کے درد شقیقہ کی وجہ بن سکتے ہیں ۔
یہ محرکات اور عوامل درج زیل ہیں۔

Hormones Ki Kami Aur Zaisti

اگر کسی مریض کے جسم میں ہارمونز کی کمی یا ذیادتی ہونا شروع ہو جائے تو اس بنا پر مریض کو درد شقیقہ لاحق ہو سکتا ہے ۔ خواتین میں حمل ، حیض ، رجونوتی اور لیکوریا کی وجہ سے ہا رمونز کا اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہےجسکی وجہ سے خواتین کو درد شقیقہ لاحق ہونے کے ذیادہ امکانات ہوتے ہیں ۔

Depression

پریشانی کا سامنا زندگی میں ہر انسان کو کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن مسلسل پریشانی ذہنی تناؤ کی وجہ بنتی ہے جس کی وجہ سے مریض میں کبھی نا کبھی درد شقیقہ متحرک ہو جاتا ہے ۔ ایک نارمل انسان کے لئے کم ازکم 7 گھنٹے نیند ضروری ہے ۔ اگرکسی فرد کی نیند میں مسلسل خلل پیدا ہو رہا ہو تو اس وجہ سے بھی فرد کو درد شقیقہ لاحق ہو سکتا ہے ۔

Babdoo ya Khushboo

بعض مریضوں کو بو کی وجہ سے درد شقیقہ لاحق ہو سکتا ہے ۔اصل میں بو یا خوشبو کو محسوس انسان کا دماغ کرتا ہے ۔انسان کے دماغ کا جو حصہ بو کو محسوس کرتا ہے۔ اس میں پرابلم ہونے کی صورت میں انسان کے بو محسوس کرنے کی حس متاثر ہو سکتی ہےاور اسی وجہ سے درد شقیقہ بھی متحرک ہو سکتا ہے ۔

Naaqis Ghiza Ka Istemaal

مسلسل ناقص غذا کا استعمال درد شقیقہ کو متحرک کرتا ہے ۔ناقص غذائیں، بازاری کھانا ، مرغن غذائیں ،چاکلیٹ، سرخ شراب، چاول ، کولڈ ڈرنک ، انرجی ڈرنک ، کیفین اور ادویات کا بلاوجہ استعمال ہے ۔ زیادہ غذا کا استعمال اور کھانا کھانے کے بعد فوری سو جانے کی عادت بھی درد شقیقہ کو متحرک کر سکتی ہے ۔

Darja Hararat mein Tabdeeli

مسلسل اے سی استعمال کرنے والے افراد جب اے سی سے دور جاتے ہیں تو اس کی وجہ سے ان کے جسم کے درجہ حرارت میں تبدیلی آجاتی ہے ۔ایسا عمل مسلسل ہونے کی بنا پر درد شقیقہ متحرک ہو سکتا ہے ۔اسی طرح اچانک موسم میں تبدیلی بھی بعض افراد میں درد شقیقہ کو متحرک کر سکتی ہے ۔

Lights

تیز روشنی ، دھوپ یا ٹمٹماتی ہوئی روشنیاں بعض افراد میں درد شقیقہ کو متحرک کرتی ہے ذیل میں ہم نے آپ سے چند ایسی وجوہات شئیر کی ہیں جنکی بنا پر مریض میں درد شقیقہ متحرک ہو سکتا ہے ۔
لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ہر مریض کے لئے درد شقیقہ کی وجوہات ایک جیسی نہیں ہو سکتی ۔
لہذا مریض کو چاہیے کہ وہ خود تلاش کرے کہ اس کو کن وجوہات کی بنا پر درد شقیقہ لاحق ہوتا ہے ۔
اگر مریض کو درد شقیقہ کی وجہ معلوم ہوجائے تو اس وجہ کو اپنی زندگی سے نکال دے ۔

Best Treatment For Migraine Pain

درد شقیقہ ایک لا علاج مرض ہےاور بعض اوقات فرد کو دوا لینے کے باوجود اس درد سے نجات نہیں ملتی ، لیکن مشاہدہ کیا گیا ہے کہ دم درد شقیقہ کا بہترین روحانی علاج ہے ۔ لہذا دم کے ذریعے فرد کو کچھ ہی دیر میں سکون مل جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ درد شقیقہ کا کوئی حتمی علاج نہیں لیکن دم کے زریعے درد شقیقہ کو کافی دیر تک کنرول کا جا سکتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کو ہماری بات کی سمجھ آرہی ہے تو آپ درد شقیقہ سے جلد شفاء کے لئے آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے 3 دن تک دم کروائیں ، انشاء اللہ آپ کو جلد سکون مل جاے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here