Pasand se shadi karna har fard ka haq hai . Likan ye zarori nahi har koe pasand ki shadi mein kamyab ho . Ye baat har koe janta hai k pasand ki shadi mein kamyabi hasil karna asan nhi likan iss k bawajood har koe pasand ki shadi karne k liye koshish zaroor karta hai .
Kuch logh jaiz tarika se pasand ki shadi mein kamyabi k liye koshish kartay hain likain kuch logho ko jaiz k matlab ka pata nahi hota . Iss liye wo ghar se bagh kar ya kala ilam ka sahara le kar apne maqsad ko hasil karne k koshish kartay hain . Aur iss k ilawa baaz afrad aysay bhe hain ju be had nuqsan kar k bhe apni zid par rehtay hain .

Allah Hu Samad For Love Marriage Urdu

آج کے موجودہ وقت میں ہر لڑکا لڑکی ، مرد عورت پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن معاشرتی نظام اور لوگوں کی باتوں کی وجہ سے بعض اوقات والدین اس قدر مجبور ہو جاتے ہیں کہ وہ نہ چاہتے ہوئے بھی اولاد کی خواہش کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور لوگوں کے فضول سوالات سے بچنے کے لیے اولاد کی شادی اپنی مرضی سے کر دیتے ہیں۔ جس سے اولاد کے دل میں والدین کے لیے نفرت بھی پیدا ہوتی ہے اور اولاد باغی بھی ہو جاتی ہے۔ اسلام نے پسند کی شادی کی اجازت دی ہے اس لیے جبراً شادی کرنا گناہ کے زمرے میں بھی آ جاتا ہے۔ اس لیے آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو پسند کی شادی کرنے کا خاص روحانی اور کامیاب عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے پسند کی شادی میں حائل تمام روکاوٹیں اللہ کے حکم سے ختم ہو جائیں گی۔ بس آپ نے عمل ہمارے بتائے گئے طریقے سے کرنا ہے اور اپنے گمان کی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے اللہ سے اچھا گمان رکھنا ہے۔ کیونکہ خدا نے خود فرمایا ہے ، بے شک وہ بندے کو ایساء ہی ملے گا جس طرح اس کا بندہ اپنے رب سے گمان رکھے گا۔

Allah Hu Samad For Love Marriage Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے وہ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 1400 بار اسم اعظم اللہ الصمد پڑھیں یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کی پسند کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ اگر یہ شادی آپ کے حق میں بہتر ہے تو اللہ کی کلام کی برکت سے تب ہی آپ کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہوں گے بصورت دیگر کچھ ایساء ہو جائے گا جسکی وجہ سے آپ اس سے دور ہو جائیں گے ۔ لہذا کوئی بھی بھائی یا بہن اپنے آپ کو دھوکے میں نہ رکھیں اور نہ ہی کسی کی کہانیاں سن کر دھوکے میں آئیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی رہنا اور اپنے اعمال کو صحیح کر لینا ہی کامیابی ہے اور اس بات کی سمجھ ہر فرد کو جوانی کی عمر گزر جانے کے بعد سمجھ آتی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ پسند کی شادی میں کامیابی کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ اسکے بعد آپ ایک مسکین کو کھانا کھلائیں اور اللہ پر چھوڑ دیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی پسند کی شادی میں حائل روکاوٹ اور پریشانی دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔ یہ نقش بیٹی کی جلد شادی کے لئے ، شادی اور رشتہ کی بندش کو ختم کرنے لئے اور والدین کو شادی کے لئے راضی کرنے کے لئے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کے پاس کوئی بھی چارہ نہیں تو بتایا گیا روحانی عمل ضرور کرلیں انشاء اللہ آپ کو جلد مثبت نتائج مل جائیں گے ۔