Paisa ka hasool har insaan chahta hai , kyu kay paisay kay baghair zindagi guzarna bhut mushkil hai. Paisa hasil karne k liye insan jaaiz o najaaiz sab karta hai . Likan bohat se afrad asay hain jo paisa hasil karne k liye be had mehnat kartay hai likan in ko paisa tu kyia inn ki mehnat ki ujrat bhe nahi milti .
Aysay afrad k liye iss post mein isme azam ka khas wazifa bataia gyia hai . Agr koe bhai ya behan money hasil karna chahtay hain tu wo iss wazifa ko mohabbat se krain . Insha allah aap ko aap ki soch se bhe zaida paisa hasil hone laghay gha . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Allah Hu Samad For Money Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن پیسہ یا رزق کی کمی کا شکار ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بہت سا پیسہ اور مال جمع ہوجائے تو محنت کرنے کے ساتھ ساتھ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات انہیں اتنی دولت اور پیسہ عطاء فرما دیں گے کہ وہ حیران رہ جائیں گے ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کا روحانی فیض صرف رزق حلال کمانے والے کو حاصل ہوتا اور اس اسم کی برکت سے فرد کے کم رزق میں اتنا اضافہ ہو جاتا کہ فرد تمام زندگی حیران رہتا ہے ۔ لہذا اگر آپ ذیادہ پیسہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ ضرور کریں۔یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 3 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 300 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھیں اور یہ وظیفہ اسی طرح آپ گیارہ روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 11 روز میں آپ کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا ۔

Allah Hu Samad For Money

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ ذیادہ پیسہ حاصل کرنے کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں رکھیں ۔ یاد رہے کہ یہ دونوں نقش کبھی گم نہ ہوں اگر ان دونوں نقوش میں سے ایک نقش بھی اگر گم ہو گیا تو ہو سکتا ہے کہ آپ کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا روحانی فیض رک جائے اور آپ کے حالات دوبارہ سے پہلے جیسے ہو جائیں ۔ اس لئے ان دونوں نقوش کا حفاظت سے ادب والی جگہ پر رہنا ضروری ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو اتنا پیسہ حاصل ہونے لگے گا کہ آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا ۔ اس کے علاوہ اس نقش کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی اور آپ کی ہر پریشانی بھی ہمیشہ غیب سے دور ہوتی رہے گی ۔
یہ نقش پیسہ ، مال دولت اور زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے اور اچھی تقدیر کے لئے سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 3 مساکین کو کھانا کھلا کر آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔