Apne shohar ki mohabbat pane ke liye behnain bohat se wazaif karti hain. Lekin agar kisi wazifa ka assar jaldi nah ho to baaz behnain bohat ziada pareshan ho kar bemaar ho jati hain. Lehaza aisi behnain jo bohat jald apne shohar ki mohabbat ko haasil karna chahti hain to woh surah baqarah ayat 165 a wazifa 14 din tak kar len. Insha allah ap ko bohat jald aap ke shohar ki mohabbat hamesha ke liye haasil ho jaye gi. Yeh wazifa qadeem hai aur yeh aayt mubarikah aisi tamam behnoon ke muqaddar ko acha bana deti hai jo ke apne shohar ki mohabbat se mahroom hain. Yaad rahay ke shohar ki mohabbat nah haasil honay ke ki wajah jo bhi ho surah baqarah ayat 165 a wazifa hi ap ke liye mujrib hai .is post mein hum ne ap ko apne shohar ki mohabbat haasil karne ke liye surah baqarah ayat 165 ka wazifa ki mukammal tafseel bta di hai .
Shohar ki Mohabbat Pane ka Asan Wazifa
اپنے شوہر کی محبت پانے کے لیے بہنیں بہت سے وظائف کرتی ہیں ۔ لیکن اگر کسی وظیفہ کا اثر جلدی نہ ہو تو بعض بہنیں بہت ذیادہ پریشان ہو کر بیمار ہو جاتی ہیں ۔ لہذا ایسی بہنیں جو بہت جلد اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کرنا چاہتی ہیں تو وہ سورہ بقرہ ایت 165 کا وظیفہ 14 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو بہت جلد آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جاے گی ۔یہ وظیفہ قدیم ہے اور یہ آیت مبارکہ ایسی تمام بہنوں کے مقدر کو اچھا بنا دیتی ہے جو کہ اپنے شوہر کی محبت سے محروم ہیں ۔ یاد رہے کہ شوہر کی محبت نہ حاصل ہونے کے کی وجہ جو بھی ہو سورہ بقرہ آیت 165 کا وظیفہ ہی آپ کے لیے مجرب ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے سورہ بقرہ کی ایت 165 کا وظیفہ کی مکمل تفصیل بتا دی ہے ۔
Apne Shohar ki Mohabbat Pane ka Wazifa
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت کو تمام زندگی کے لیے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں وہ 700 مرتبہ سورہ بقرہ کی آیت 165 میں موجود دعا مبارکہ ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ اوہر بیان کی گئی دعا مبارکہ ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو تمام زندگی اپنے شوہر کی طرف سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ بقرہ ایت 165 میں موجود دعا مبارکہ کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جب تک یہ قرآنی نقش آپ کے گھر میں ہے آپ کا شوہر آپ کی تابعداری میں رہے گا ۔
سورہ بقرہ کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Surah Baqarah Quran k Azeem Surah Mubarka hai jes k boat se Wazaif Naade Ali me Mojood Hain jen k links app ko iss post k Neche hasil hon ghay .Iss k ilawa English site Qurani Dua me bhe aap ko Quani Wazaif hasil hon ghe .
Surah Baqarah Ki Fazilat
Wazifa for Marriage To The Right Person
Wazifa for Marriage with Someone Rich
Wazifa Of Surah Baqarah For Marriage
Surah Baqarah Ayat 137 for Marriage
Surah Baqarah ayat 165 for Love Marriage
Shadi Ka Taweez
Shohar K Najaiz Taluqat ka Tor
Wazifa For Husband Wife Fight
Shohar Ko Dusri Aurat Se Bachana