Ashura ka roza aap sarkar ki sunnat hai aur jab tak ramzan sharif ke rozay farz nah thay is waqt ashura ka roza laazmi qarar diya gaya tha aur is hawalay se hadees mubarikah bhi mojood hain . Aik hadees ke mutabiq nabi akramsaw ne farmaya kay mujhe allah ki rehmat se umeed hai k jo koi ashura ka roza rakhay ga is ke aik saal k gunaaho ka kaffara ho jaye ga .uskay ilawa aik hadees mein yeh bhi farmaya gaya hai ke muharram k aik din ka roza aik mahinay k rozay rakhnay ke barabar hai . Ashura ka roza ki fazilat zahri aur rohani hawlay se bohat zaida hai . Ashura ka roza huzoor nabi akram saw ki sunnat hai ۔ ashura ka roza mein bohat se rohani barkat hain . Ashura ka roza khas tor par duniya ki khwahishaat se hat ہٹ kar imam hussain ki mohabbat me zaroor rakhna chahye aur agr kisi fard k dil mein imam hussain ki mohabbat aur gham zinda ho jata hai tu iss se bara koe faiz nahi .imam hussain ki mohabbat aur gham mein aap ki har mushkil ka hal mojood hai . Ashura chonkay imam hussain ki shahadat ka din hain . Lehaza har musliman ko ashura ka roza har hal mein rakhna chahye .iss k ilawa ashura me naade ali sharif ka wird karna , nawafil ada karna , durood e pak ki kasrat karna be had fazilat k hamil hain .
Lehaza ashura ka roza rakhne walay bhai aur behne roza k doran dua nad e ali ka wird bhe zaroor krain jes ka tarika iss post mein mojood hai .

Ashura Ka Roza Ki Fazilat

عاشورہ کا روزہ آپ سرکار کی سنت ہے اور جب تک رمضان شریف کے روزے فرض نہ تھے اس وقت عاشورہ کا روزہ لازمی قراد دیا گیا تھا ۔اور اس حوالے سے حدیث مبارکہ بھی موجود ہیں ۔ ایک حدیث کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ جو کوئی عاشورہ کا روزہ رکھے گا اس کے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہو جائے گا ۔ اسکے علاوہ ایک حدیث میں یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ محرم کے ایک دن کا روزہ ایک مہینے کے روزے رکھنے کے برابر ہے ۔عاشورہ 10 محرم کا دن ہے ۔ اس دن امام حسین کریمین کی شہادت بھی ہوئی اور اسی دن اللہ نے حضرت موسی علیہ سلام کو فرعون سے نجات عطا فرمائی اس کے علاوہ اسلام سے پہلے کعبہ پر غلاف بھی 10 محرم کو ہی چڑھایا جاتا تھا ۔ 10 محرم ایک حرمت والا مہینہ ہے اور اس مہینے کی حرمت کا تذکرہ قران میں بھی موجود ہے ۔عاشورہ کی اہمیت کی سب سے بڑی وجہ نواسہ رسول جناب امام حسین کی شہادت ہے ۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کائنات میں سب سے ذیادہ محبت امام حیسن سے تھی ۔ لہذا 10 محرم اسی عظیم ہستی کی شہادت کا دن ہے لہذا یہ دن غم کا دن بھی ہے ۔ لہذا امام حسن کے غم میں اوربنی اکرم کی سنت مان کر عاشورہ کا روزہ رکھنا افضل ترین عبادت ہے ۔
لہذا جو مسلمان اس بات کو سمجھتے ہیں وہ عاشورہ کا روزہ کبھی قضا نہیں کرتے ۔
یاد رہے کہ محمد آل محمد کی محبت اور غم حسین سے بڑا فیض کوئی بھی نہیں ۔ اور یہ فیض جس کے پاس ہے اس کے پاس دنیا و آخرت کی ہر چیز ہے آزمالیں ۔ ناظرین حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے دن کو اللہ سبحان وتعالی کا دن قرار دیا ہے اور اس دن اللہ کی ذات نے بہت سے فیصلے کیے اور اپنے محبوب بندوں کی قربانیاں بھی لی ، جس میں سرِ فہرست جناب امام حسین کریمین کی قربانی ہے ۔ عاشورہ کا روزہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور اس روزہ کو اس لئے بھی ضروری قرار دیا گیا تاکہ سب کے دلوں میں جناب امام حسین کی قربانی اور غم حسین زندہ رہے ۔ رمضان شریف کے روزوں کے بعد محرم کے روزوں کو خاص فضیلت حاصل ہے ۔ اس لیے آپ عاشورہ یعنی 10 محرم کا روزہ لازمی رکھیں ۔

Ashura Ka Roza aur nawafil

ناظرین عاشورہ کا روزہ رکھنا اور اس روزہ کے دوران نوافل ، درود سلام اور دعائے نادعلی کی کثرت کرنا بے حد اہمیت وفضیلت کے حامل ہیں ۔لہذا عاشورہ کا روزہ رکھنے والے تمام بھائی اور بہنیں یہ چھوٹا سا عمل ضرور کریں ۔ یعنی آپ ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد و آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کر نے بعد آپ سے جتنا ہو سکے درود ابراہیمی ورد کریں ااور جب آپ کو تھکاوٹ ہو جائے تو اس وقت آپ 14 مرتبہ یا 70 مرتبہ ناد علی دعا کابہت محبت کے ساتھ ذکر کریں۔
اور اس پڑھے گئے تمام کلام کو آپ امام حسین کریمین کی بارگاہ میں بہت عقیدت کے ساتھ ہدیہ کر دیں ۔
یہ تمام عمل نہ صرف آپ کی تمام مشکلات کو حل کرے گا ،بلکہ اس کلام کی برکت اور کرامت کے سبب آپ کی جان ، مال ، صحت ، اولاد ہر قسم کے نقصان سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے ۔

Muharram Ka Naqsh Naade Ali

ناظرین محرم ایک بے حد خاص مہینہ ہے جس میں ایک خاص روحانیت دنیا میں نزول کرتی ہے ۔ لہذا اس مہینہ میں اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے گھر میں دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش رکھ لیتے ہے تو انکے گھر میں اس کی سوچ سے بھی زیادہ محمد و آل محمد کے صدقہ میں خیر وبرکت ہونے لگتی ہے ۔ لہذا اگر آپ پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ تمام زندگی مشکلات اور پریشانیاں آپ کے گھر کا رخ نہ کریں تو محرم شریف کا نقش نادعلی اپنے گھر میں ضرور رکھیں
انشاء اللہ اس کراماتی نقش کی 72000 ظاہری اور ان گنت باطنی برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔

Muharram Ka Naqsh Nade Ali

محرم اسلامی اور خاص روحانی مہینہ ہے سنا ہے کہ اس مہینہ ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور اسی مہینہ نادعلی بھی اپنے بے حد خاص روحانی اثرات کا ظہور فرماتی ہے جو کہ تقدیر کا رخ بھی اللہ کے حکم سے بدل دیتی ہے ۔ محرم شریف میں نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو محرم شریف کے نقش نادعلی کے 72 فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے جس کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here