Kainaat mein mojood insaan, jaanat aur har jandaar aur be jaan cheez –apne achay ya ، buray asraat chodthee hai. Aisay asrat ko hum manfi tawanai keh satke hain. Yeh manfi tawanai hassas afraad par bohat jaldi assar andaaz ho jati hai. Lehaza agar kisi fard par manfi tawanai assar andaaz ho jati hai to woh manfi tawanai jis fard ki body se kharij ho rahi hoti hai is fard ko jo problam hoti hai un problam ka woh fard bhi shikaar ho jata hai jis ki body par yeh manfi tawanai assar andaaz hoti hai .
Yani agar aik fard ki body se manfi tawanai kharij ho rahi hai aur yeh fard nazr-e-bad, kala jadu aur bohat si bimarion ka shikaar hai to matlab is ke asrat jis fard par musallat hon gay woh bhi nazr-e-bad, kala jadu aur bimarion ka shikaar ho jaye ga .
Baat mushkil se samaj mein ane wali hai likan ghor krain ghay tu aap ki samajh mein ye baat aa jae ghe .
Asrat ka jism se kharij honay ka amal aur un asrat ko wusool karne ka amal ghair iraadi hota hai. Hassas afraad nah chahtay hue bhi har terha ke insaan se manfi asrat letay hain. Aur iss terha be shumaar afraad ke manfi asrat aik insaan mein jama ho kar un ke liye khatarnaak saabit hotay hain .
Iss post mein asrat ki haqeeqat , asrat ki dua , gande asrat ka ilaj , bure asrat ka tor , shetani asrat ka ilaj aur astrat ka rohani ilaj aap se share kya hai . Asrat ka rohani ilaj ki urdu detail nechay darj hai .
Asrat ka ilaj aur iss ki haqeeqat k baray mein agr aap ko mazeed rohani amal darkar hain tu iss k liye urdu wazaif ki site naadeali.com ko visit krain .
Asrat Kya Hote Hai
تمام افراد مرد ، عورت ، بچے ، جن اور شیاطین اپنے اندر مخصوص اثرات رکھتے ہیں ۔
یہ اثرات ان کی سوچ اور عادات کو ترتیب دیتے ہیں ۔ جو افراد برے اثرات کے حامل ہوتے ہیں ان کی سوچ اور عادات بری ہوتی ہیں اور جو لوگ اچھے اثرات کے حامل ہوتے ہیں ان کی سوچ اور عادات اچھی ہوتی ہیں ۔
اسی طرح بعض افراد بیمار اثرات کے حامل بھی ہوتے ہیں ۔
یہ سبھی افراد جن میں جنات بھی شامل ہیں اپنے اردگرد کے ماحول اور افراد پر اپنا مسلسل اثر ڈال رہیں ہوتے ہیں ۔
اچھے افراد دوسروں پر اپنے اچھے اثرات مرتب کرتے ہیں اور برے ے افراد نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے برے اثرات دوسروں پر مرتب کرتے رہتے ہیں ۔
اس کی مثال ایسے فرد کی ہے جسکے نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی اسکی نظربد کا شکار ہو جاتا ہے ۔
یعنی اگر آپ کے گھر میں کوئی ایساء فرد موجود ہے جو کہ برے اثرات کا حامل ہے تو اس کے اثرات سے گھر کے دوسرئے افراد کسی نہ کسی انداز سے ضرور متاثر ہوں گے ۔
اس کی ایک اور مثال ایسے بھی دی جا سکتی ہے کہ اگر آپ نے اپنا بچہ کسی بری سوسائٹی میں چھوڑ دیا تو اس بچے پر اس بری سوسائٹی کے بد اثرات ضرور مرتب ہو گے ۔
اسی طرح اگر آپ کے گھر جنات ، شیاطین ، جادو سے متاثرہ فرد ، جادو کی وجہ سے بیمار فرد ، آسیب ذدہ یا نظربد کا شکار فرد موجود ہے تو ان کے اثرات سے گھر کے تمام افراد ضرور متاثر ہوں گے اور جو فرد ان سے متاثر نہیں ہورہا تو مطلب اس فرد کے صدقات و خیرات ، دعا یا تسبیحات اس کی اللہ کے حکم سے حفاظت کر رہیں ہیں ۔
اسی طرح بعض اوقات جادو آپ کا پیچھا چھوڑ دیتا ہے لیکن جادو جو آپ پر اپنے اثرات چھوڑ جاتا ہے وہ آسانی سے آپ کا پیچھا نہیں چھوڑتے ۔
اثرات برے بھی ہوتے ہیں اور اچھے بھی ، یہ آہستہ آہستہ دوسروں پر اثر انداز ہو کر ان میں اپنی بری سوچ ، بیماری ، بری عادت ، ناکامی ، ڈپریشن ، خوف اور ناکامی کو داخل کر دیتے ہیں لہذا برئے اثرات کا شکار فرد جلد ہی بیماری ، ناکامی ، غربت ، تنگدستی اور زندگی کی ہر پریشانی سے دوچار ہو جاتا ہے ۔
اثرات سے کوئی بھی انسان مکمل طور پر کبھی بھی نہیں بچ سکتا ۔کیونکہ اثرات ہمارے ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں اور شائد اسی وجہ سے ہمیں اسلام نے مخصوص دعائیں صبح اور شام پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے تاکہ ہم ہر قسم کے شر اور بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔
Asrat Aur Negative Energy ?
اثرات کو اسلامی حوالے سے ہم شر کہہ سکتے ہیں جس سے بچنے کے لئے حدیث میں اللہ کی پناہ حاصل کرنے کا حکم ہے ۔ عام زبان میں منفی توانائی یا نیگیٹو انرجی بھی شر کے زمرے میں آتی ہے ۔ اب ہم ایک اہم بات آپ کو بتانے یا سمجھنانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
کائنات میں موجود انسان ، جنات اور ہر جاندار اور بے جان چیز اپنے اچھے یا برے اثرات چھوڑتی ہے ۔ ایسے اثرات کو ہم منفی توانائی کہہ سکتے ہیں ۔ یہ منفی توانائی حساس افراد پر بہت جلدی اثر انداز ہو جاتی ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد پر مفی توانائی اثر انداز ہو جاتی ہے تو وہ منفی توانائی جس فرد کی باڈی سے خارج ہو رہی ہوتی ہیں اس فرد کو جو پرابلم ہوتی ہے ان پرابلم کا وہ فرد بھی شکار ہو جاتا ہے جس کی باڈی پر یہ منفی توانائی اثر انداز ہوتی ہے ۔
یعنی اگر ایک فرد کی باڈی سے منفی توانائی خارج ہو رہی ہے اور یہ فرد نظربد ، کالا جادو اور بہت سی بیماریوں کا شکار ہے تو مطلب اس کے اثرات جس فرد پر مسلط ہوں گے وہ بھی نظربد ، کالا جادو اور بیماریوں کا شکار ہو جائے گا ۔
اثرات کا جسم سے خارج ہونے کا عمل اور ان اثرات کو وصول کرنے کا عمل غیر ارادی ہوتا ہے ۔ حساس افراد نہ چاہتے ہوئے بھی ہر طرح کے انسان سے منفی اثرات لیتے ہیں ۔ اور اس طرح بے شمار افراد کے منفی اثرات ایک انسان میں جمع ہو کر ان کے لئے خطرناک ثابت ہوتے ہیں ۔
یاد رہے کہ جن منفی اثرات کی ہم بات کر رہے ہیں ان کو آپ پر کوئی دانستہ مسلط نہیں کرتا بلکہ آپ کی باڈی یہ اثرات خود دوسروں سے حاصل کرتی ہے ۔ آپ کو اپنی روحانی ساخت کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔ اور اس مقصد کے لئے آپ دعائے نادعلی شریف کا ورد کیا کریں یا دعائے نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش اپنے پاس رکھیں ۔
Asrat Ki Alamat
اثرات ہا منفی توانائی جب کسی پر مسلط ہوتی ہے تو ہر فرد کے لئے مختلف علامات ظاہر کرتی ہے ۔ اثرات کی علامات کا دارمدار اس شخص پر ہوتا ہے جس کی طرف سے وہ منفی اثرات آئے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص روحانی یا جسمانی حوالے سے جن پریشانیوں کا شکار ہے تو آہستہ آہستہ وہ پریشانیاں آپ کو بھی ملیں گی ۔
اثرات کی شدت کا دارمدار آپ کی حساس طبیعت پر ہوتا ہے آپ جس قدر زیادہ حساس طبیعت کے مالک ہوں گے ۔ اثرات اسی لحاظ سے آپ کی باڈی میں شدت اختیار کریں گے ۔
مثال کے طور پر ایک بے نمازی فرد کا دل شیطان کا گھر بن جاتا ہے لہذا جب بے نمازی شخص کے اثرات آپ پر مسلط ہوں گے تو آپ میں نماز پڑھنے کی ہمت نہیں رہے گی اور بے نمازی چونکہ غیر عورتوں کی سوچ میں رہتے ہیں لہذا آپ کو ہر غیر عورت کی طرف کشش بھی ہو سکتی ہے ۔ اس طرح اثرات ایک انسان کی زندگی میں اس کی عادات بگاڑ کر تباہی لاتے ہیں ۔ اثرات کی جو عام علامات ہیں وہ درج زیل ہیں ۔
اثرات کی وجہ سے فرد میں بے چینی اور سردرد ہونے لگ جاتا ہے
اس فرد کو اپنے ہی گھر سے خوف آںے لگتا ہے ۔
اثرات کا شکار فرد گھر سے بدبو محسوس کرتا ہے
اسے اکثر بھیانک خواب بھی دیکھائی دیتے ہیں ۔
اثرات کےشکار فرد کے زہن میں اکثر بے ہودہ خیلات اور وسوسے آتے رہتے ہیں ۔
اثرات کا مریض بے حد شکی بھی ہو جاتا ہے ۔
اثرات بچوں میں ضد لاتی ہے اور اثرات کا شکار بچے والدین کے گستاخ رہتے ہیں ۔
اگر آپ کے گھر میں اثرات ہیں تو آُپ کے گھر میں بلاوجہ کی باتوں سے جھگڑا ہوتا رہے گا
اثرات کی وجہ سے بٹییوں کا رشتہ بغیر کسی وجہ کے ٹوٹ جاتا ہے ۔
اثرات گھر میں ایسی بیماریاں لاتے ہیں جو کہ آسانی سے نہیں جاتی ۔
اثرات کا مریض ہمیشہ بے چین رہتا ہے اور اسے نیند بھی بہت کم آتی ہے ۔
اثرات کی وجہ سے گھر میں پیسہ آنے کی باوجود تنگدستی رہتی ہے ۔
اثرات آپ کی محبت والے رشتوں کو نفرت میں بدل دیتے ہیں
اثرات سے متاثر افراد کی ہر کوئی مخالفت کرتا ہے ۔
ناظرین اثرات فرد پر اپنے بد اثرات کئی انداز سے ظاہر کرتے ہیں جن میں چند ہم نے آپ کے لئے پیش کر دیئے ہیں ۔ اگر ان علامات سے 3 یا 3 سے زیادہ علامات آپ کے گھر میں موجود ہیں تو آپ اور آپ کا گھربد اثرات سے متاثر ہے
یہ اثرات کسی ایک طرف سے بھی ہو سکتے ہیں اور بہت سے افراد کے بد اثرات کا مجموعہ بھی ہو سکتے ہیں ۔ لہذا آپ کو اس کے صحیح علاج اور حفاظت کی طرف توجہ دینی چاہئے۔
یعنی آپ دعائے نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اور ہو سکے تو آپ آمنہ بہن سے مشورہ بھی کرلیں تاکہ آپ کی صحیح رہنمائی ہو سکے ۔
Asrat Ka Ilaj
اثرات کا علاج دعائے نادعلی میں موجود ہے لہذا اگر آپ اثرات کا شکار ہیں یا آپ ان سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے کے گلے میں بھی پہن لیں انشاءا للہ نقش نادعلی کی برکت سے اثرات کا شکار فرد کامل شفا حاصل کرلے گا اور ہمیشہ اثرات سے محفوظ بھی رہے گا ۔ نادعلی شریف ایک بے حد قدیم دعا ہے جس کو کالا جادو ، جنات ، سایہ ، آسیب ، شیطان اور ہر قسم کے بد اثرات کو تلف کرنے کے لئے زمانہ قدیم سے استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔ ہم بھی 20 سال سے دعائے نادعلی کی ایسی ہی برکات کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ یہ ایک پر اسرار دعا ہے جس کے واضع روحانی برکات کا ہزاروں افراد مشاہدہ کر چکے ہیں ۔ دور حاضر میں روحانی حفاظت ہر فرد کے لئے ضروری اور بہترین روحانی حفاظت نادعلی ہے ۔ لہذا بہتر یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن دعائے نادعلی شریف کو خود پاک سیاہی سے 2 مرتبہ تحریر کر لیں ۔ اب ان میں سے ایک نقش آپ اپنے گھر میں رکھ لیں اور دوسرا نقش آپ اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ اثرات جیسے بھی ہوں گے ایک سیکنڈ میں آپ کے جسم اور گھر کو چھوڑ دیں گے اور آپ دوبارہ ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ جادو ، جنات ، ہمزاد ، شیطان ، دشمن نظربد اور بندش سے بھی ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ نادعلی کی برکت سے آپ کی روحانی حفاظت بھی ہو جائے گی اور آپ کے مقدر بھی آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھے ہو جائیں گے ۔ نادعلی کا خاص نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کرسکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔اس کے علاوہ نادعلی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
1 – Jinnat Se Hifazat Ka Taweez
2 – Khabees Jinn Ja Ilaj
3 – Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
4 – Jinnat Se Chutkara Ka Taweez
5 – Saya Ka Rohani Ilaj
6 – Jinn ki Haqeeqat
7 – Aashiq jinn ka ilaj
8 – Jinnat Ko Bhagane Ka Taweez
9 – Protection From Jinn
10 – Ghar Ki Hifazat Ka Taweez
11 – Bachon Ki Hifazat Ka Taweez
12 – Asaib Ka Ilaj
13 – Asrat Ka Ilaj
14 – Paranormal Activity
15 –Kala Jadu ka Tor Taweez
16 – Nad e Ali