Astaghfirullah Rabbi Min Kulli Zambiyon Wa Atubu Ilaih ek taqat war dua hai jis ke zariye ek Musalman Allah se apne gunahon ki maafi mangta hai. Allah ki bargha se apne gunahon ki maafi talab karne ki wajah se insaan bohat si zahiri aur batini pareshaniyon se bach jata hai. Asal mein jab koi insaan janay ya anjanay mein koi gunah karta hai toh us ki wajah se woh Allah ki rahmat aur hifazat se mehroom ho jata hai aur Allah ki hifazat se mehroom honay ki wajah se insaan ko duniyawi pareshaniyan, bimariyan, nakamiyan, rokawatain aur tangdasti gheer leti hain. Aur insaan ko ek ke baad doosri aur doosri ke baad teesri pareshani ka samna hamesha rehta hai. Aisi sorat-e-haal ka shikar afraad ka ilaj Astaghfirullah hai. Lehaza is post mein hum aap ko Astaghfirullah ka wazifa, Astaghfirullah ke fawaid aur Astaghfirullah ke hawaley se chand aisi batain batayenge jis ki wajah se aap ko tamam zindagi har qisam ka faida aur khair-o-barkat hasil hogi.
Astaghfirullah Rabbi Min Kulli Urdu
استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ ایک طاقت ور دعا ہے جس کے زریعے ایک مسلمان اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے ۔اللہ کی بارگاہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے کی وجہ سے انسان بہت سی ظاہری و باطنی پریشانیوں سے بچ جاتا ہے ۔ اصل میں جب کوئی انسان جانے یا انجانے میں کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کی وجہ سے وہ اللہ کی رحمت اور حفاظت سے محروم ہوجاتا ہے اور اللہ کی حفاظت سے محروم ہونے کی وجہ سے انسان کو دنیاوی پریشانیاں ، بیماریاں ، ناکامیاں ، روکاوٹیں اور تنگدستی گھیر لیتی ہیں ۔اور انسان کو ایک کے بعد دوسری اور دوسری کے بعد تیسری پریشانی کا سامنا ہمیشہ رہتا ہے ۔ ایسی صورت حال کا شکار افراد کا علاج استغفراللہ ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو استغفراللہ کا وظیفہ ، استغفراللہ کے فوائد اور استغراللہ کے حوالے سے چند ایسی باتیں بتائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ اور خیروبرکت حاصل ہوگی ۔
Astaghfirullah Rabbi Min Kulli Arabic
Astaghfirullah Rabbi Min Kulli Wazifa
استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ ایک عظیم دعا ہے جس کا وظیفہ اچھی قسمت ، رزق ، کامیابی اور نہ ختم ہونے والے رزق کو حاصل کر کے لئے افضل مانا جاتا ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے بے شمار طریقے بزرگوں نے بیان فرمائیں گے لیکن اس پوسٹ میں ہم سب سے آسان طریقہ آپ کو بتاتے ہیں ۔لہذا استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ دعا مبارکہ استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے روحانی فیض جاری ہو جاے گی ۔
جس کی وجہ سے آپ کی موجودہ پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور آپ کو آپ کی حاجات بھی حاصل ہونے لگے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق ، پیسہ اور دولت بھی حاصل ہونے لگے گی ۔
14 دن کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ کا ورد کرنے کی عادت بنا لیں تاکہ اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔
استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو برکات حاصل ہوں گی ان کی مختصر تفصل نیچے درج ہے ۔
La ilaj bimari ka ilaj
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی لا علاج بیماری کا شکار ہیں تو وہ 10 مرتبہ استغراللہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ پڑھ کر پانی پر دم کرے اور یہ پانی پی لے ۔ یہ عمل 7 دن تک کرنے سے آپ کو لا علاج بیماری سے شفاء حاصل ہوگی ۔ یہ عمل بلڈ پریشر ، شوھر ، دل کے امراض ، گردہ کے امراض اور دائمی سر درد سے شفاء کے لئے مجرب ہے ۔
Aulad ke liye Dua
اگر کوئی بہن اولاد سے محروم ہے تو وہ استغراللہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ کی برکت سے اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کر سکتی ہے ۔ لہذا اولاد حاصل کرنے کے لئے آپ کالی مرچ کے 3 دانوں پر 5 مرتبہ استغراللہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ پڑھ کر دم کریں اور یہ 3 دانے آپ پانی کے ساتھ کھا لیں ۔ یہ عمل 21 دن کرنے سے آپ کو اللہ کا کرم ہو جاے گا اور جلد ہی آپ کو اولاد حاصل ہو جاے گی
Zindagi mein Kamyabi ki Dua
زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے لئے اچھی تقدیر کا ہونا ضروری ہے اور اچھی تقدیر استغراللہ رب من کل ذنب و آتوب الیہ کے زریعے حاصل کی جا سکتی ہے ۔ لہذا جاب ، انٹرویو میں کامیابی کے لئے ۔ محبت ، عزت اور پیسہ حاصل کرنے کے لئے آپ روزانہ 10 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب اتوب الیہ ورد کرنے کی عادت ضرور بنائیں ۔
Shohar Ki Mohabbat
شادی کے بعد بعض خواتین اپنے شوہر کی محبت سے محروم ہو جاتی ہیں ۔ لہذا اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کرنے کے لئے آپ اپنے شوہر کے سامنے جانے سے پہلے 3 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب اتوب الیہ پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ یہ عمل چند دن کرنے سے آپ کے شوہر کے دل میں آپ کی شدید محبت پیدا ہو جاے گی اور یہ محبت تازندگی قائم رہے گی ۔
Dushman Se Nijat
اگر آپ دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو اپنے دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ صبح اور شام 10 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب اتوب الیہ ورد کریں ۔ یہ عمل 7 دن کرنے سے آپ کو ہر قسم کے دشمن سے نجات مل جاے گی ۔ یہ روحانی عمل کرنے سے آپ نظربد ، کالا جادو ، دشمن ، مصیبت اور ہر پریشانی سے بھی نجات حاصل ہوگی ۔
Astaghfirullah Rabbi Min Kulli Benefits
استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ کی برکات ان گنت ہیں ۔اس دعا مبارکہ کی برکات فرد کو دنیا میں بھی حاصل ہوتی ہیں اور آخرت میں بھی یہ دعا مبارکہ نجات اور کامیابی کا زریعہ ہے۔ لہذا اگر آپ دنیا و آخرت دنوں جہانوں میں ہر طرح کی کامیابی چاہتے ہیں تو آپ استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ کا دامن محبت سے تھام لیں ۔
استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق ، پیسہ ، مال اور خیربرکت حاصل ہوگی اور یہ فروانی ہمیشہ جاری رہے گی ۔
اس دعا مبارکہ کی برکت سے ناکامی کامیابی میں بدل جاتی ہے ۔
تقدیر اچھی ہو جاتی ہے ۔
گھر میں خیروبرکت اور امن محبت پیدا ہو جاتی ہے ۔
بے اولاد صاحب اولاد ہو جاتے ہیں ۔
بیٹوں کو اچھا رشتہ مل جاتا ہے ۔
رشتہ اور شادی میں روکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔
میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جاتی ہے ۔
فرد کو نظربد ، کالا جادو اور ظاہری وباطنی بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے
آپ کو موجودہ اور آنے والی ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی اور یہ بہت بڑی فضیلت ہے ۔
آپ کی جو حاجات جائز ہوں گی وہ ہمیشہ غیب سے پوری ہوں گی ۔
اس کے علاوہ بھی آپ کو اس دعا مبارکہ کی بے شمار برکات حاصل ہوں گی لیکن اس کے لئے آپ کو اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنا ہوگا جس کی تفصیل ہم نے آپ کو پہلے بتا دی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ
استغفراللہ رب من ذنب و اتوب الیہ کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو اس نقش کی بھی حاصل ہوں گی لیکن آپ کو اپنے اعمال کے درست ہونے پر توجہ رکھنی ہو گی ۔ اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719