Astaghfirullah rabbi min kulli zambiyon wa atoobu ilaih dua ka zikr aur es dua ka naqsh aap ki har parshani ko dour karnay k liye bay hadh mujarrab hai . Nazreen ye dua mubarak bohut asar rakhti hai. Kyu k es mein insaan apnay rab se maafi talab karta hai aur khuda ki tarf rajo karta hai. Aur bohut se bazargou k mutabiq jo fard es dua ka zikr kar k allah se kch mangta hai tu allah ki zaat usay sab kch ata farma dete hain. Es liye agar aap ko koi bhe parshani hai tu iss ka hal astaghfirullah rabbi min kulli zambiyon wa atoobu ilaih hai . Agr aap ko job , shadi , rishta , karobar mein na kami jasy masail ka samna hai tu es dua ka wird zaroor karen . Iss post mein astaghfirullah ka wird , astaghfirullah ka wazifa karne ka sahi tarika aur astaghfirullah ka wird karne k benefits aap se share kiye ghaye hain . Astaghfirullah ka wazifa ki mokammal detail urdu mein nechay darj hai .
Astaghfirullah k wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko Visit krain .
Astaghfirullah Benefits In Urdu
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ خاص دعاؤں میں سے ایک دعا ہے۔ جس میں انسان اپنے خطا کار ہونے کو تسلیم کرتا ہے خدا سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتا ہے اور رب کی طرف رجوع کرتا ہے۔
اور حدیث 3259 ترمذی میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں دن میں ستر مرتبہ اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔
یہ دعا بے شمار فوائد و فضائل کی حامل ہے جس کے بارے میں جان کر آپ ایساء محسوس کریں گے کہ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر مسلے کا حل مل گیا۔ اس لیے اب ہم آپ کو اس دعا کا ذکر کرنے سے حاصل ہونے والی برکات کے بارے میں بتاتے ہیں۔
Astaghfirullah for Hajat
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ دعا آپ کی ہر حاجت کی تکمیل کا انوکھا راز ہے۔ کیونکہ اس دعا میں انسان سب سے پہلے اپنے کیے گئے گناہوں کی معافی مانگ رہا ہے اور خدا معافی مانگنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ ناظرین ہر انسان اپنے دل میں بہت سی خواہشات رکھتا ہے اور ان کو پورا بھی کرنا چاہتا ہے۔ لیکن حالات و واقعات اسے اتنا مایوس کر دیتے ہیں کہ انسان یہ سمجھنے لگتا ہے کہ اس کی کوئی خواہش پوری نہیں ہو گی۔ وہ نا مراد رہ جائے گا اور یہی سوچ بار بار اسے اور زیادہ دکھی کر دیتی ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کے ذکر کے ذریعے اپنی ہر حاجت کی تکمیل کرنے کا خاص وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی زندگی خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر جائے گی اور آپ کے یقین کی طاقت بھی بڑھے گی۔
حاجت کے حصول کے لیے آپ جمعہ کے دن عشا کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں 400 باراستغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ذکر اس تصور کے ساتھ کریں کہ آپ کی جو حاجت ہے جو خواہش ہے وہ پوری ہو گی ہے۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے اور اس عمل کو کرنے کے بعد آپ خوش ہو جائیں اور یقین کر لیں کہ آپ کی خواہش پوری ہو گی ہے۔ کیونکہ اللہ خود فرماتے ہیں جو مجھ سے جیسا گمان رکھے گا میں اسے ویسا ملوں گا۔ اس لیے آپ یقین کے ساتھ عمل کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور کامیابی ملے گی۔
Astaghfirullah Wazifa for Rizq
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ رزق کے لیے ۔
ناظرین آج کے وقت میں بہت سے لوگوں کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے جو دنیاوی تمام پریشانیوں میں سے سب سے اول نمبر پر آتی ہے۔ کیونکہ رزق انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ لیکن زندگی میں ناکامی اور بد قسمتی کی وجہ سے انسان کو رزق کی تنگی کا بھی سامنا کرنا پڑ جاتا ہے اور بعض دفعہ کچھ حاسد رزق پر بندش بھی کروا دیتے ہیں۔ جس سے نہ انسان کو اچھا روزگار مل پاتا ہے اور نہ ہی وہ رزق کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کر پاتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو رزق سے متعلق تمام پرابلمز کو ختم کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کے گھر میں کبھی رزق کی تنگی نہیں ہو گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 600 استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ذکر بہت محبت کے ساتھ کریں اور اللہ کی بارگاہ سے رزق حلال حاصل ہونے کی دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ کے حکم سے اور نبی پاک کے صدقہ میں سات دنوں میں آپ کی رزق سے متعلق ہر پریشانی ختم ہو جائے گی۔
Astaghfirullah Wazifa for job
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ جاب کے لیے۔
ناظرین آج کے وقت میں ہر نوجوان اچھی جاب کی تلاش میں ہے ۔ جو کہ اسے کوشش کے باوجود بھی نہیں ملتی۔ اسی وجہ سے بہت سے قابلیت رکھنے والے افراد بھی مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں اور قسمت کے آگے ہار مان جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو اس دعا کے ذکر کے ذریعے اچھی اور من پسند جاب حاصل کرنے کا خاص وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے آپ کی راہ کی رکاوٹیں ختم ہون گی۔ آپ کی قسمت اچھی ہو گی اور آپ اپنی من پسند جاب کو آسانی سے اور اللہ کے حکم سے حاصل کر سکیں گے۔
ناظرین اچھی جاب کے حصول کے لیے آپ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ذکر فجر کی نماز کے 500 بار کریں۔ یعنی بعد نماز فجر آپ اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں اس دعا کا ذکر بہت محبت ، عقیدت کے ساتھ کریں ۔ دوران ذکر دل ہی دل میں اللہ سے مخاطب ہوں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور دل سے دعا کریں۔ تا کہ آپ کی کی گئی غلطیاں اور گناہ آپ کی کامیابی کی راہ میں حائل نہ ہوں۔ یہ عمل آپ نے اسی طرح سات دن تک کرنا ہے اور بغیر کسی شک و شبہ کے ساتھ کرنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گئی۔
Astaghfirullah Wazifa for Business
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کاروبار کی کامیابی کے لیے۔
ناظرین بہت سے افراد اس سوچ کے لیے کاروبار شروع کرتے ہیں کہ کاروبار کرنے سے ان کی تمام مالی پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ لیکن بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا ۔ بہت کم لوگوں کو کاروبار میں کامیابی ملتی ہے اور بہت سے لوگوں کو کاروبار کے شروع میں ہی نقصان ہو جاتا ہے جس سے ان کی امید ٹوٹ جاتی ہے۔ بعض اوقات کاروبار کا نہ چلنا اور مالی معاملات میں مشکلات کا اضافہ رزق کی بندش کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ جس کی وجہ فرد جو بھی کام شروع کرتا ہے اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو کاروبار میں کامیابی حاصل کرنے کا خاص عمل بتائیں گے۔ جس سے آپ کی مالی پریشانی اللہ کے حکم سے ختم ہو جائے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ سوموار کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر تیرہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں 200 بار استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ بہت عقیدت اور محبت کے ساتھ کریں اور اس عمل کو گیارہ دن تک جاری رکھیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے نہ صرف آپ کو کامیابی ملے گی بلکہ آپ کی ہر قسم کی مالی پریشانی دور ہو جائے گی۔
Astaghfirullah Wazifa for Rishta
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ رشتہ کے لیے۔
اسْتَغْفِرُ اللّهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ دعا رشتہ کے حصول کے لیے بہت مجرب ہے۔ ناظرین آج بہت سی بہنیں اور بھائی اچھا رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ کیونکہ آج کے وقت میں اچھا رشتہ ملنا نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن سا لگتا ہے۔ اور اسی وجہ سے بہت سے بھائی اور بہنوں کی شادی کی عمر بھی گزر جاتی ہے۔ بہت سے افراد کو جب رشتہ ملتا ہے تو وہ جلد بازی میں کوئی بھی تصدیق کیے بغیر رشتہ طے کر دیتے ہیں۔ اور کافی ٹائم بعد پتا لگتا ہے کہ جیسا بتایا گیا تھا ویسا ہے نہیں ۔ یہ تمام پریشانیاں آج کے وقت میں بہت سے لوگوں کو درپیش ہیں۔ جس کی وجہ سے نہ ہی اچھا رشتہ ملتا ہے اور مل بھی جائے تو یقین کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔
اس لیے اگر آپ اچھا رشتہ حاصل کرنے کے طلب گار ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا رشتہ اچھے گھر میں طے ہو اور آپ کو ملنے والا شریک حیات بہت نفیس ہو۔ تو آپ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ہمارا بتایا جانے کا عمل ضرور کریں۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز اول و آخر سات بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور 300 باراستغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ذکر بے حد یقین اور محبت کے ساتھ کریں۔ دوران ذکر اپنی تمام تر توجہ عمل کی طرف مرکوز رکھیں اور تصور کریں کہ آپ کا مسلہ حل ہو گیا ہے۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ سات دن کے اس عمل سے آپ کے رشتہ سے متعلق ہر قسم کی پریشانی دور ہو جائے گی یہاں تک کہ اگر کوئی جادو اور بندش وغیرہ ہو گی تو وہ بھی باحکم اللہ ٹوٹ جائے گی۔
Astaghfirullah Wazifa for Shadi
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ شادی کے لیے۔
اسْتَغْفِرُ اللّهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ دعا کا ذکر شادی سے متعلق ہر رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے بے حد پر تاثیر ہے۔ آج کے وقت میں بہت سے افراد ایسے ہیں۔ جو نسبتی طور پر تو جڑے ہوئے ہیں لیکن ان کی شادی نہیں ہو رہی۔ اور جب کبھی شادی کی بات ہو تو کوئی نا کوئی نیا مسلہ کھڑا ہو جاتا ہے۔
ناظرین ایسے افراد جن کا رشتہ ہونے کے بعد شادی نہیں ہوتی ۔ تو اس میں خاندانی اختلافات کا خاص کردار ہوتا ہے اور بعض اوقات شادی کی بندش کے مسلہ کی وجہ سے لڑکا لڑکی کی شادی نہیں ہو پاتی۔ اس لیے آج ہم آپ کو
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ایسا عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی شادی جلد از جلد ہونے کے غیبی اسباب پیدا ہونے شروع ہو جائیں گے۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 2 تسبیح استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ بہت عقیدت اور یکسوئی کے ساتھ پڑھیں اور اس عمل کو گیارہ دن تک جاری رکھیں۔ انشاء اللہ گیارہ دن کے اندر آپ کو مثبت تبدیلی نظر آئے گی جس کی برکت سے آپ کی شادی کے متعلق تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔
Astaghfirullah Wazifa for Husband
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ شوہر کے لیے۔
ناظرین بہت سے بیویاں شوہر کی بے رخی اور وقت نہ دینے کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور یہ سوچ انھوں کوئی بھی کام کرنے کی دیتی ۔ بعض اوقات شوہر ذمہ داریوں کو پورا کرنے اور اپنے فرائض کو سر انجام دینے میں مصروف رہتا ہے جس کی وجہ سے بیوی کے لیے وقت نہیں ملتا اور وہ اسے بھی شوہر کی بے وفائی سمجھ لیتی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ مرد حضرات کو جب کوئی دوسری لڑکی پسند آ جائے تو وہ بیوی سے مکمل طور پر لاتعلقی اختیار کر لیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیوی اس خوف میں مبتلا ہو جاتی ہے کہ شوہر اسے چھوڑ نہ دے۔ یہ تمام مسائل عام ہیں جن کو سامنا ہر بیوی کو کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو شوہر کی توجہ ، محبت ، وفا حاصل کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن عشا کی نماز کے بعد سات بار اول و آخر دورود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 111 بار اسْتَغْفِرُ اللّهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ شوہر کا تصور کرتے ہوئے پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں شوہر کی محبت حاصل ہونے کی دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو شوہر کی محبت بھی حاصل ہو گی اور آپ کی شوہر کسی دوسری عورت کی طرف متوجہ بھی نہیں ہوں گے۔
Astaghfirullah Wazifa for Aulad
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ اولاد کے حصول کے لیے۔
ناظرین شادی کے بعد اولاد کا ہونا ہی میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط بناتا ہے اور اولاد کی موجودگی ہی میاں بیوی کی خوشی کا واحد سبب بن جاتی ہے۔ لیکن بہت افراد کو جلد اولاد نہیں ہوتی اور کچھ میڈیکل مسائل بھی اولاد نہ ہونے کا سبب بنتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیویاں اکثر اوقات اس خوف میں مبتلا ہو جاتی ہیں کہ ان کے شوہر کہیں دوسری شادی نہ کر لیں۔ اس لیے ہر بیوی جلد از جلد ماں کے عہدے پر فائز ہونا چاہتی ہے تا کہ اس کی یہ ٹیشن ختم ہو سکے۔ کیونکہ اولاد کا وجود میاں بیوی کے رشتے کو بندھ دیتا ہے اور اولاد کا نہ ہونا رشتے پر برا اثر بھی ڈالتا ہے۔ اس لیے آج ہم بے اولاد افراد کواستغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو صاحب اولاد کر دیں گے۔
اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ جمعرات کے دن عشا کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر سات بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 100 بار استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ذکر بہت توجہ ، یقین کے ساتھ کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے اور دوران ذکر آپ نے یہ تصور کرنا ہے کہ آپ کو اولاد کی خوشی مل گئی ہے۔ انشاء اللہ یہ چھوٹا سا عمل آپ کی زندگی کو بدل دے گا اور آپ کو جلد ہی صاحب اولاد ہونے کی خوشخبری مل جائے گی۔
Astaghfirullah Wazifa for Hifazat
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ حفاظت کے لیے
ناظرین آج کے دور میں روحانی حفاظت بہت ضروری ہے کیونکہ انسان کو بری نظر اور نیگیٹو انرجی کی وجہ سے بہت سی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انسان حادثات کا بھی شکار ہو جاتا ہے۔ اس لیے اگر آپ ہر قسم کی مشکل سے نجات چاہتے ہیں ۔ تو دنیاوی اور روحانی حفاظت کے لیے استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کو بعد نماز فجر 21 بار پڑھیں اور اپنے اوپر دم کر لیں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ ہمیشہ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہیں گے ۔
Astaghfirullah Wazifa for Good Luck
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ اچھی قسمت کے لیے
اسْتَغْفِرُ اللّهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ دعا بری قسمت کو اچھا کرنے اور ہر قسم کی کامیابی حاصل کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ ناظرین آج کل بہت سے افراد اپنی قسمت کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ کیونکہ بری قسمت ہی انسان کی ہر کوشش کو ناکام کرنے کا سبب بنتی ہے اور انسان کے بنتے کام بگڑ جاتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ قسمت کو اچھا کرنا چاہتے ہیں اور کامیابی کی راہ میں حائل ہر روکاوٹ کو ہٹانا چاہتے ہیں۔ تو استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ دعا کا بتانا جانے والا عمل ضرور کر لیں۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن عشا کی نماز کے بعد اول و آخر تین بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں 100 بار استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ذکر بہت توجہ اور محبت کے ساتھ کریں اور اس وظیفہ کو سات دن تک جاری رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کی بری قسمت اچھی قسمت میں بدل جائے گی اور آپ کو ہر کام میں کامیابی ملے گی۔
اگر آپ وظیفہ نہ کر سکیں
ناظرین وظیفہ دعا ہے جو ہر حال میں اللہ کے حضور قبول و منظور ہوتی ہے۔بعض افراد کو اس کے نتائج جلدی اور بعض کو دیر سے ملتے ہیں۔ لیکن بہت سے افراد کو جب جلد فائدہ حاصل نہیں ہوتا تو وہ یہ کہہ دیتے ہیں ۔ کہ وظیفہ سے فائدہ نہیں ہوا جو کہ غلط بات ہے۔ اللہ کا کلام جلد اور بادیر فائدہ ضرور دیتا ہے لیکن انسان کو پتا نہیں چلتا۔ بعض اوقات اچانک آپ کسی مشکل سے نکل آتے ہیں۔ آپ کا کوئی اٹکا کام خود سے ہو جاتا ہے اور آپ حیران ہوتے ہیں کہ یہ کیسے ہو گیا۔ تو یہ کلام کا ہی اثر ہوتا ہے جو آپ پہلے پڑ چکے ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ بہت سے افراد کسی نہ کسی وجہ سے وظیفہ ہی نہیں کر پاتے اور اگر وہ کر بھی لیں تو اسے کامیابی نہیں ملتی۔ لہذا ایسے افراد کے لیے استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا نقش مبارک بہت مجرب ہے۔ جس کو اپنے پاس رکھنے یا اپنے گھر میں پاک جگہ رکھنے سے آپ کو اوپر بتائی گئی تمام برکات حاصل ہو گی۔
اگر آپ اوپر بیان کیا گیا کوئی وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ دعا کا نقش مبارک اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کا ہر مسلہ اللہ کے حکم سے حل ہو جائے گا۔
Benefits Of Qurani Naqsh Astaghfirullah
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ نقش کے فوائد
استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا نقش مبارک بے شمار فوائد کا حامل ہے جن میں سے 72 فوائد ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
اس نقش کی برکت سے انسان ہر وقت اللہ کی غیبی مدد کے حصار میں رہتا ہے۔
انسان ذہنی اور دلی طور پر پر سکون محسوس کرتا ہے۔
انسان اس نقش کی برکت سے ہر قسم کی مشکل سے با آسانی چھٹکارا حاصل کر لیتا ہے۔
اس نقش کی برکت سے فرد کو کبھی رزق کی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
اگر آپ زندگی میں سکون اور امن چاہتے ہیں تو اس نقش کو اپنے پاس رکھیں۔
اس نقش کی برکت سے آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جائے گا۔
آپ کی پروموشن ہو جائے گی۔
ہر کام میں کامیابی ملے گی۔
دشمن پر فاتح حاصل ہو گی۔
آپ بری نظر سے محفوظ رہیں گے۔
حاسد آپ کی ہاں میں ہاں ملانے لگیں گے۔
آپ کی ہر حاجت کی تکمیل ہو گی۔
آپ کو ہر امتحان میں کامیابی نصیب ہو گی۔
آپ ہر قسم کے جادو اور بندش سے محفوظ رہیں گے۔
کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
آپ کی شخصیت پر کسی کو پرکشش لگے گی۔
آپ سے نفرت کرنے والے محبت کرنے لگے گے۔
اولاد آپ کی فرمانبرداری کرے گی۔
میاں بیوی کے رشتے میں محبت پیدا ہو گی۔
اپ کا گھر ہر قسم کی بری نظر سے محفوظ رہے گا۔
آپ ہر قسم کے حادثے سے محفوظ رہیں گے
اپ کی اولاد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہو گی۔
آپ کا گھر آفتوں اور بلاؤں سے اللہ کی پناہ میں رہے گا۔
گھر میں برکت ہو گی۔
گھر میں لڑائی جھگڑا نہیں ہو گا۔
شوہر اور بیوی ایک دوسرے ساتھ مخلص رہیں گے۔
شوہر کسی غیر عورت میں دلچسپی نہیں لے گا۔
شوہر کے دل میں ہمیشہ بیوی کے لیے محبت رہے گی۔
اس نقش کی برکت سے آپ کو ہر دن کامیابی نصیب ہو گی۔
آپ کی بری قسمت اچھی ہو جائے گی۔
آپ کو کسی بھی کام میں نقصان نہیں ہو گا۔
آپ کا کاروبار ہر گزرتے دن کے ساتھ ترقی کرے گا۔
آپ ہر غم اور پریشانی سے محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے مخالفین بھی آپ کے دوست بن جائیں گے ۔
ہر شخص آپ کی عزت کرے گا۔
آپ ہر قسم کی ناکامی سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کی راہ کی رکاوٹیں خود ہی ہٹ جائیں گی ۔
آپ کی شادی اور رشتہ کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔
آپ کو ہر وہ چیز حاصل ہو گی جس کی آپ خواہش کریں گے۔
آپ کا دل مطمئن ہو گا۔
آپ کی کوئی بھی بیماری ہو گی تو وہ اس نقش کی برکت سے ختم ہو جائے گی۔
آپ کا ہر دن آپ کے لیے خوشگوار ہو گا۔
آپ جہاں بھی جائیں گے ، لوگ آپ سے متاثر ہو گے۔
اس نقش کی برکت سے آپ کی بات سنی جائے گی اور آپ کی ہر بات کو اہم بھی سمجھا جائے گا۔
آپ کی شخصیت ایسی ہو جائے گی کہ ہر کوئی آپ سے بات کرنا اور مشورہ لینا چاہے گا۔
یہ نقش آپ کو وہ تمام کامیابیاں دے گا جس کا آپ نے کبھی زندگی میں سوچا ہو گا۔
اس نقش کی برکت سے آپ کا دل الہی نور سے منور ہو جائے گا۔
کوئی شخص آپ کا بال بھی بکا نہیں کر سکے گا۔
آپ کو صحیح فیصلہ کرنے کی پاور حاصل ہو گی۔
آپ کو قوت گفتار نصیب ہو گی۔ یعنی لوگ آپ کی باتوں سے آپ کو پسند کرنے لگے گے ۔
آپ کی زندگی سے ناکامی کا خاتمہ ہو جائے گا۔
آپ کو اچھا ہمسفر ملے گا۔
آپ کی اولاد آپ کی عزت کرے گی۔
آپ کی اولاد آپ کے حکم پر اپنا سر خم کرے گی۔
آپ کو معاشرے میں خاص شہرت ملے گی۔
ہر فرد آپ سے متاثر ہو گا اور آپ جیسا بننا چاہے گا۔
آپ خوش قسمتوں میں شمار ہوں گے۔
آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ پورا ہو گا۔
آپ ہر قسم کی نیگیٹو انرجی سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کی طبیعت ہمیشہ ہشاش بشاش رہے گی۔
آپ کو دنیاوی اور روحانی سکون ملے گا۔
آپ کے رزق میں فراوانی ہو گی۔
لوگ آپ کو مقبول جانیں گے۔
لوگ آپ سے ربط بڑھائیں گے ۔
آپ کو خود اعتمادی ملے گی۔
آپ کو کسی بھی کام میں ناکامی اور کامیابی حاصل ہونے کا پہلے ہی علم ہو جائے گا۔
آپ ہمیشہ اچھا فیصلہ کریں گے۔
آپ کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا نہیں ہوں گے۔
آپ کو ہر مسلے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی پاور ملے گی۔
اس نقش کی برکت سے آپ کی زندگی اس قدر بدل جائے گی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
یہ نقش کامیابی کا راز ہے اور مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا روحانی سیکرٹ ہے۔ اس لیے آپ یہ نقش اپنے پاس اور گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ یاد رہے کہ استغفراللہ رب من کل زنب واتوب الیہ عظیم ورد ہے اور یہ اس ورد کی پابندی کرنے کے بعد آپ کو کسی اور وظیفہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔استغفراللہ رب من کل زنب واتوب الیہ کے خاص وظائف ہم نے آپ کو بتا دئے ہیں ، یہ وظائف کبھی خطاء نہیں جاتے ، لہذا اللہ کی رضا کی نیت سے استغفراللہ رب من کل زنب واتوب الیہ کا ورد کریں انشاء اللہ دنیا بھی سنور جائے گی اور آخرت بھی سنور جاے گی ۔