Aulad hone ka wazifa naade ali ki barkat se har be aulad behan allah ki bargha se sehat mand aulad hasil kar sakti hai . Aulad hone ka wazifa naade ali sirf 14 din kya jata hai aur ju behan ye wazaifa karti hai asay wazifa k pehlay hi din mehsoos ho jata hai k iss ko allah ki bargha se aulad hasil ho jae ghe .
Achi khurak ka istimal na karne ki waja se larkion me aulad na hone ki problem 100 mein se 70 ko hai . Achi khurak se murad fast food nahi . Ham natural food ki baat kar rahay hain . Bachpan mein larkian dudh , eggs aur gosht k nazdeek nahi jaty jes ki waja se teen age mein aa kar inhay hormonal problems hone laghti hai aur yehi mamoli problem bachion ki shadi k baad ki zindagi tabah kar deti hai . Ye problem boys mein bhe ho sakti hai . Aulad na hone ki ye aik waja hai .
Likan aulad na hone ki bari waja nazre bad aur bandish hoti hai . Aap kabhi nahi jan sakty k aap se kon kon hasid karta hai . Ham ne 100 mein se 70 larkian shadi k baad aulad k hawalay se pareshan dekhe hain aur inn 70 mein se 50 larkian aysi hain ju nazre bad , bandish aur kala jadu ka shikar hoti hain aur inn 50 mein 49 larkian apne shohar k ghar se nazre bad , bandish aur kala jadu ka shikar hoti hain . Hairat ki baat tab hoti hai jab family k afrad nazre bad , bandish aur kala jadu ko fraud aur jahalat maan ka iss ka ilaj nahi karty aur iss tarha ye logh apni problem ko la ilaj bana lety hain .
Baz samajhdar behne apni pareshni ko door karne k iye wazaif karti hain likan wazaif me sabi ko kamyabi nahi milti . Likan ju behne aulad hone ka wazifa nade ali mohabbat se karti hain ham ne inhay nakam hotay nahi dekha . Yad rahay k kamyabi , aulad , achi kismat sirf panjatan pak k sadqa mein milty hai aur har kisi ko naade ali k wasila se panjatan pak ka sadqa milta hai aulad hone ka wazifa ko karne k liye mohammad o ale mohabbat ki mohabbat k ilawa koe shart nahi . Iss post mein aulad hone ka wazifa , aulad hone ka wazifa ko karne ka sahi tarika aur aulad hone ka wazifa k benefits aap se share kiye ghaye hain . Aulad hone ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Aulad hone ka wazifa se related beshumar urdu wazaif aap ko site naadeali.com se hasil hon ghe so visit it- jazak allah .

Aulad Hone ka wazifa video

ناظرین ویڈیو میں ہم نے آپ کو تمام  تفصیل  بتادی ہے  اور  اس عمل کے بارے میں جو باتیں رہ گئی ہیں وہ  ہم  آپ  کو  تفصیل سے اردو میں بتاتے ہیں ، لہذا اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھ لیں ۔
یاد  رہے  کہ  اولاد  نہ  ہونے  کی اگر آپ کو صحیح وجہ معلوم  نہیں  تو  اس کا صحیح حل بھی آپ کو حاصل نہیں ہوگا اور صحیح حل اگر آپ کے پاس ہے تو ایساء بھی  ممکن  نہیں  کہ  آپ  کو  اللہ  کی بارگاہ سے اولاد حاصل نہ ہو ۔
لہذا  اولاد  نہ ہونے کی صحیح  وجہ جاننے کے لئے نادعلی شریف کا یہ ایک منٹ کا روحانی عمل ضرور کر لیں ۔

Aulad kyu Nahi Ho Rahi

اس  عمل  میں  آمنہ  بہن  ایک  مرتبہ دعائے نادعلی پڑھیں گی جسکی بناء پر آپ کے ہاتھ میں موجود پانی کا ذائقہ تبدیل ہوجائے گا یعنی پانی کا ذایقہ ترش ، کڑوا یا میٹھا ہونے کی بنا پر آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اولاد نہ ہونے کی اصل وجہ کیا ہے ۔
اس  عمل  کے  لئے  آپ  با وضو ہو کر پینے کا تازہ پانی ہاتھ میں پکڑ کر آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
آمنہ بہن آپ کے کال کرنے کے دوران ایک  مرتبہ  دعا نادعلی پڑھیں گی اور جب آمنہ بہن دعائے  نادعلی پڑھ لیں تو  اس  کے بعدآپ اپنے ہاتھ میں پکڑئے ہوئے پانی پر دم کر لیں ۔
پانی  دم کرنے کے بعد آپ اس پانی کو پیئں ، اگر تو اس پانی کا ذائقہ آپ کو میٹھا لگے تو آپ کو اولاد نہ حاصل ہونے  کی  وجہ  نفیساتی ہے ، یعنی آپ کو اس بات  کا  وہم  ہے  کہ  آپ  پر  کسی نے جادو کر دیا ہے جسکی بناء پر آپ کو اولاد نہیں حاصل ہورہی ۔
یاد  رہے  کہ اگر کسی مریض کو یہ یقین ہو جائے کہ وہ اولاد  سے  محروم  رہے  گا تو اس کا یہ یقین اسے اولاد سے محروم رکھنے کی اکثر وجہ بن جاتا ہے ۔
اگر دم کیا گیا پانی پینے کے بعد آپ کو اس پانی کا ذائقہ کڑوا  لگے تو  آپ  کو  اولاد  نہ  حاصل  ہونے  کی  وجہ حقیقت  میں  کالا  جادو  ، نظربد اور بندش کے اثرات ہیں ۔یہ  علامت  بہت  سخت  ہے اور اس سے نجات کے لئے اکثر بہنیں عاملوں کے پاس جاکر گمراہ ہو کر اپنا وقت اور پیسہ بھی برباد کرتی ہیں ۔
اگر دم  کیا  گیا  پانی  پینے  کے  کچھ  دیر بعد آپ کو اپنے وجود  پر  بھاری  پن  محسوس  ہو  یا سر درد ہو تو اولاد  نہ ہونے  کی وجہ  جنات  ، سایہ  یا  کسی   ایسی عورت  کی  نظربد  ہے  جو  کہ  خوداولاد کی نعمت سے محروم ہے ۔
یہ علامت بھی بہت سخت ہے ایسی بہنوں کے جسم پر نشانات بنے ہوتے ہیں انہیں اکثر بھیانک خواب دیکھائی دیتے ہیں  اور  یہ بہنیں  زیادہ  تر بیمار ہی رہتی ہیں ۔
اس  کے علاوہ  اگر پانی کا زائقہ تبدیل نہ ہو اور کسی بھی  قسم  کی علامت  آپ کے وجود پر ظاہر نہ ہو تو آپ کو  اولاد  نہ حاصل  ہونے  کی  وجہ  جسمانی اور ظاہری ہے یعنی آپ کی پریشانی کی وجہ وہم ، جادو یا بندش نہیں۔ لہذا آپ کو ڈاکٹر کی دوا اور درود پاک پڑھنے پر زور دینا چاہیے ۔

Aulad k liye wazifa

ناظرین اب ہم آپ کو وہ روحانی عمل بتاتے ہیں جس کی برکت  سے  آج تک ہزاروں بہنیں اللہ کی بارگاہ  سے اولاد حاصل کر چکی ہیں ۔
یہ عمل ایک ہی دن کا ہے اور آپ نے اسے صرف ایک ہی بار کرنا ہے ۔
تو ناظرین  اولاد  نہ  ہونے کی وجہ جو بھی ہو اس وجہ کو دور  کرنے  لئے اور اللہ  کی  بارگاہ سے اپنی سوچ سے بھی پہلے اولاد حاصل  کرنے کے لئے  دعائے نادعلی کا یہ عمل بے حد قدیم ، مجرب اور کامیاب ہے۔
نادعلی  پنجتن  پاک کی بارگاہ میں ایک دستک ہے اور کبھی  ہو  ہی  نہیں  سکتا  کہ  کسی نے پنجتن پاک کی بارگاہ میں سدا لگائی ہو اور اسے اولاد حاصل نہ ہوئی ہو ۔
نادعلی پنجتن پاک کی بارگاہ میں وہ ندا ہے جو ہر حال میں عرش  معلیٰ  تک  پہنچتی  ہے  آزمانے  والے آزما سکتے  ہیں  جو  کہا گیا ہے اس میں بال برابر بھی فرق نہیں ۔
لہذا  اللہ  کی  بارگاہ سے  اولاد حاصل کرنے والی بہنیں ایک کھجور لے کر اس پر 110 بار نادعلی پنجتنی فجر کی نماز کے بعد پڑھ کر دم کریں اور اس کھجور کو سورج نکلنے سے پہلے پہلے کھا لیں ۔
دعائے نادعلی  پنجتنی  آپ  کی آسانی کے لئے اس ویڈیو کے آخر میں دے دی گئی ہے ۔
اسکے  بعد  آپ دعائے نادعلی پنجتی کا عربی فریم نقش منگواء کر  اپنے  کمرے  کی  کسی  بھی پاک دیوار پر لگا دیں ۔
بس  اتنا  سا  عمل  کر لیں انشاءاللہ اولاد سے محروم بہنوں  کی  تقدیر  میں  اللہ  کی  ذات نادعلی برکت سے اولاد لکھ دیں گے آزمانے والے آزما سکتے ہیں ۔
اس عمل کو وہ بہنیں ضرور آزمائیں جو اولاد حاصل کرنے کے حوالے سے بے شمار وظائف کر چکیں ہیں ۔
انشاء اللہ  محمد و آل محمد  کے  صدقہ  میں  آپ کو زندگی اور مقدر والی اولاد ضرور حاصل ہوگی ۔ دعائے نادعلی شریف کا  عربی  فریم  نقش  آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔

Farame Naqsh Naade Ali

naade-ali-frame-naqsh

تھری ڈی یا فریم نقش نادعلی شریف خاص فوٹو کارڈ پر  ، اسپیشل تھری ڈی  ایفیکٹ کے ساتھ  ڈیزائن کیا گیا نقش ہے جسے فریم کروا کے گھر میں ر کھا جاتا ہے  ، یہ نقش آپ  کی  تمام  حاجات  کی تکمیل  ، ہر مشکل  کی آسانی ، رزق ، دولت ، اچھی نوکری ، رشتہ اور شادی کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے ۔
یہ  نقش آپ بزریہ  کیش  آن ڈلیوری 24 سے 48 گھنٹوں میں  حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس  نقش  کا ہدیہ  بمعہ کیش آن  ڈلیوی 1450  روپے ہے جو کہ آپ نے کورئیر بوائے کو ادا کرنے ہیں ۔
تھری  ڈی  فریم  نقش نادعلی حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here