Medical science ke mutabiq aik khatoon 40 saal ki umar se pehle pehle bacha paida kar sakti hai. Iske baad khawateen mein kuch asay hormonal changes hotay hain jiski wajah se woh bacha paida nahi kar pati. Lehaza baaz khawateen shadi ke kai saal baad bhi hamala nahi ho pati aur unki bachay paida karne ki umar bhi guzar rahi hoti hai. Lehaza aesi surat mein khawateen ki yeh khwahish hoti hai ke unko jald az jald Aulad ata ho jaye aur is maqsad ke liye woh koi ilaj, koi dargah aur koi bhi wazifa nahi chorti. Lekin badqismati se unhein aulad hasil nahi hoti. Aesi hi badqismati ka ilaj Muhammad Ale Muhammad ki mohabbat hai. Lehaza Muhammad Ale Muhammad ki mohabbat mein Naad E Ali Ka Wazifa kar lein. InshaAllah aap ko jald Aulad hasil ho jayegi. Naad E Ali Ka Wazifa ki tafseel neechay darj hai.

Aulad Jaldi Hone Ka Wazifa
 Urdu

میڈیکل سائنس کے مطابق ایک خاتون 40 سال کی عمر سے پہلے پہلے بچہ پیدا کر سکتی ہے ۔ اسکے بعد خواتین میں کچھ ایسی ہارمونل تبدیلیاں آتی ہیں جسکی وجہ سے وہ بچہ پیدا نہیں کر پاتی ۔لہذا بعض خواتین شادی کے کئی سال بعد بھی حاملہ نہیں ہو پاتی اور ان کی بچے پیدا کرنے کی عمر بھی گزر رہی ہوتی ہے لہذا ایسی صورت میں خواتین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کو جلد از جلد اولاد عطا ہو جائے اور اس مقصد کے لئے وہ کوئی علاج ، کوئی درگاہ اور کوئی بھی وظیفہ نہیں چھوڑتی لیکن بدقسمتی سے انہیں اولاد حاصل نہیں ہوتی ۔ ایسی ہی بد قسمتی کا علاج محمد آل محمد کی محبت ہے ۔ لہذا محمد آل محمد کی محبت میں نادعلی کا وظیفہ کریں انشاء اللہ آپ کو جلد اولاد حاصل ہو جائے گی ۔ نادعلی کاوظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Aulad Jaldi Hone Ka Wazifa

اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں ۔ اسکے بعد آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 70-70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ 14 دن سے پہلے اور بعد میں آپ کم ازکم 7 بچوں کو دودھ کی کھیر اور فروٹ کھلائیں ۔ اس کے بعد آپ روزانہ 100 مرتبہ دعائے نادعلی اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کا معمول بنا لیں اور اس عمل کو آپ تا وقت پیدائش جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرمادیں گے ۔ یاد رہے کہ آپ دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔بیان کئے گئے روحانی عمل کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہو تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ نادعلی اور اسکے نقش کے فضائل اور طریقہ کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here