Shadi k baad har shadi shuda fard aur iss ki family ye chahtay hain k allah ki zaat inn ko jald aulad aata farma dain . Zaida tar afrad ko aulad hasil ho bhe jati hai likan chand khawateen aysi bhe hoti hain jen ko ilaj karwane k bawajood aulad hasil nahi hoti .
Aulad na hone ki bohat se wajauhat ho sakti hain . Aulad na hone ki waja agr medically ho tu iss ka ilaj asani se ho jata hai . Aulad na hone ki waja agr rohani ho tu iss ka ilaj asani se kabhi nahi hota . Lahaza iss post mein ham ne aap ko aulad k liye surah maryam ka wazifa bataia hai . Iss k ilawa aap ko ye bhe bataia gyia hai k aulad k liye surah maryam ka wazifa q zarori hai aur aulad k liye surah maryam ka wazifa k aap ko kya faide hasil hon ghay . Lahaza agr koe bhai ya behan jaldi sahbe aulad hona chahtay hain tu wo aulad k liye surah maryam ka wazifa ka wazaifa zaroor krain jes ki urdu detail nechay mojood hai .
Aulad k Liye surah Maryam ka wazifa Urdu
جیسے جیسے انسان ترقی کر رہا ہے اس کی غذائیں مصنوعی ہوتی جارہی ہیں اور وہ محنت اور مشقت والے کام بھی کم کررہا ہے ۔ مصنوعی غذاؤں کا کثرت سے اسعتمال، اور جسمانی مشقت کی کمی نے انسانی جسم کو اندر سے بے حد کھوکھلا کردیا ہے ۔ اولاد نہ ہونے کی شرح کا آج اور 50 سال پہلے کا اگر موازنہ کیا جائے تو ہمیں بے حد فرق نظر آئے گا اس کے علاوہ آج ہم ایسی عجیب بیماریاں بھی دیکھ چکے ہیں جنکا کا آج سے 50 سال پہلے تصور بھی نہیں تھا ۔ ایساء نہیں کہ آج سے 50 سال پہلے آج کی بیماریاں موجود نہیں تھی ۔
بلکہ آج سے 50 سال پہلے انسان میں جو قوت معدافعت تھی اس کی وجہ سے انسان کو ایسی بیماریوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا اور انسان با آسانی 100 سال کی عمر کو پہنچ جاتا تھا ۔ لیکن جب سے گھر کے کھانوں کی جگہ برگز اور پیزہ نے لی ہے اور سائیکل کی جگہ موٹر سائیکل نے لے لی ہے تو ہمیں بلڈ پریشر ، دل کے امراض اور اولاد نہ ہونے کے امراض کا بہت ذیادہ سامنا ہے ۔
یاد رہے کہ انسان کو صرف جسمانی بیماری کا سامناء نہیں بلکہ روحانی بیماریوں کا سامناء بھی ہوتا ہے جن میں نظربد اہم ہے اصل موضوع کی طرف واپس آتے ہیں کہ کسی بھی بھائی یا بہن کو اولاد نہ ہونے کی وجہ جسمانی بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی ۔ جسمانی بیماری کی وجہ ہم نے آپ کو بتا دی ہے جبکہ روحانی بیماری کی وجہ نظربد ہو سکتی ہے ۔ اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہو اگر کوئی بہن سورہ مریم کا وظیفہ کرئے تو اللہ کی ذات اس سورہ مبارکہ کی برکت سے جلد ہی ان کو صاحب اولاد فرما دیتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے سورہ مریم کا وظیفہ اور اس کی مکمل تفصیل بتائی ہے ۔
Aulad k Liye surah Maryam ka wazifa
یہ وظیفہ صرف بہنوں کے لئے مخصوص ہے لیکن اگر کوئی بہن یہ وظٰیفہ نہ کر سکے تو یہ وظیفہ اس کا شوہر بھی کر سکتا ہے ۔ اس وظیفہ کو نوچندی جمعرات کو کیا جائے تو ذیادہ افضل ہے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ مریم محبت سے تلاوت کریں ۔ اس کے بعد آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے بتائے گئے طریقہ کے مطابق 14 روز تک کرنا ہے ۔ جب آپ 14 دن کا وظیفہ کرلیں تو اس کے بعد آپ جب بھی آپ کو وقت ملے آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 1 مرتبہ سورہ مریم محبت سے تلاوت کر لیا کریں اور یہ عمل آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک کہ آپ پر اللہ کاکرم نہیں ہو جاتا ۔ یاد رہے کہ اس وطیفہ کی برکت سے ذیادہ دیر نہیں لگے گی آپ پر اللہ کا کرم ہو جائے گا ۔ لیکن آپ کوشش کریں کہ جب تک آپ اللہ کے کرم سے بچہ پیدا نہیں ہو جاتا آپ سورہ مریم کا ورد جاری رکھیں ۔انشاء اللہ دوران جلد حمل بھی قرار پا جائے گا اور حمل کے دوران ہونے والی پریشانیوں سے بھی آپ محفوظ رہیں گے اس کے علاوہ آپ کے پیدا ہونے والا بچہ بھی اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
Aulad k Liye Taweez
اگر کوئی بہن کسی وجہ سے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کو نظربد اور بندش سے نجات مل جائے گی اور اگر کسی نے کالا جادو کیا ہوگا تو اس سے بھی آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ اگر کسی جسمانی بیماری کی وجہ سے آپ کو اولاد حاصل نہیں ہو رہی تو اللہ الصمد کے نقش کی برکت سے آپ کو بیماری کی تصدیق بھی ہو جائے اور اس کا علاج بھی آسانی ہو جائے گا ۔ الغرض اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی آپ کو اس سے نجات مل جائے اور آپ جلد صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔
اولاد کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا نقش بے حد پاورفل مانا جاتا ہے اور ہزاروں بہنوں کو اسم اعظم اللہ الصمد کی برکت سے اولاد حاصل ہو چکی ہے لہذا بے اولاد بہنیں یہ روحانی عمل ضرور کریں ۔اگر کوئی بہن اسم اعظم اللہ الصمد کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ اسم اعظم کا یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کرآستانہ سے فری حاصل کر سکتی ہے اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ اسم اعظم کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ یاد رہے کہ قرآنی نقش کا ادب ضروری ہے اور اگر کوئی فرد قرآنی نقش کے ادب کا خیال نہ رکھتے ہوے واش روم میں اسکے ہمراہ جاتا ہے تو یہ بے ادبی ہے ، لہذا اگر آپ قرآنی نقش کے ادب کا خیال رکھ سکتے ہیں تو آپ یہ نقش اپنے پاس ضرور رکھیں بصورت دیگر آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروا لیا کریں ۔