Aulad ki tarbiyat aur parwarish har walidain karte hain. Aulad ki achi tarbiyat aur parwarish hi aik bachay ko muashray mein kamyaab aur ba ikhlaq insaan banati hai. Hum ne bohat se aisay walidain ko dekha hai jo apne bachon ki jismani aur zehni sehat par bohat tawaju dete hain lekin bachay ghalat logon ki socity mein baith kar jhoot aur bohat si buri aadaat ka shikaar ho kar apni zindagi ko tabah kar letay hain. Bachon ka choti umar mein ishhq ki bemari mein mubtala ho jana bhi isi wajah se hai. Har walidain apne bachon ki jismani aur zehni sehat ka to khayaal rakh letay hain. Lekin un ka bacha ghar se bahar jaakar kya karta hai is se aksar walidain be khabar rehtay hain. Lehaza agar koi walidain yeh chahtay hain ke un ki aulad ki zehni aur jismani tarbiyat bohat behtar ho aur bachay achi seerat akhitar karkay muashray mein naam banayen to woh aik chhota sa qurani wazifa karlen. Is qurani wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .
Aulad Ki Tarbiyat Aur Parwarish Urdu
اولاد کی تربیعت اور پرورش ہر والدین کرتے ہیں ۔ اولاد کی اچھی تربیعت اور پرورش ہی ایک بچے کو معاشرے میں کامیاب اور با اخلاق انسان بناتی ہے ۔ ہم نے بہت سے ایسے والدین کو دیکھا ہے جو اپنے بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر بہت توجہ دیتے ہیں لیکن بچے غلط لوگوں کی سائٹی میں بیٹھ کر چھوٹ اور بہت سی بری عادات کا شکار ہو کر اپنی زندگی کو تباہ کر لیتے ہیں ۔ بچوں کا چھوٹی عمر میں عشق کی بیماری میں مبتلا ہو جانا بھی اسی وجہ سے ہے ۔ ہر والدین اپنے بچوں کی جسمانی اور زہنی صحت کا تو خیال رکھ لیتے ہیں ۔ لیکن ان کا بچہ گھر سے باہر جاکر کیا کرتا ہے اس سے اکثر والدین بے خبر رہتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد کی ذہنی اور جسمانی تربیعت بہت بہتر ہو اور بچے اچھی سیرت اخیتار کرکے معاشرے میں نام بنائیں تو وہ ایک چھوٹا سا قرانی وظیفہ کرلیں ۔ اس قرآنی وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Aulad Ki Tarbiyat Aur Parwarish Ki Dua
اولاد کی بہت اچھی تربعیت اور پرورش کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد روزانہ 100 مرتبہ دعا مبارکہ اھدنالصراط المستقیم پڑھ کر اپنے بچوں پر دم کر دیا کریں ۔ 14 دن یہ عمل کرنے کے بعد آپ اپنے بچوں پر یہی دعا مبارکہ 7 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کے بچے نیک ، ہر برائی سے پاک اور بہت اچھی صحت کے مالک بن جائیں گے ۔ اس دعا مبارکہ کی برکت سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت اور پرورش بہت اچھی رہے گی اور آپ کو اولاد کی طرف سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا ۔ انشاء اللہ آیت الکرسی کے زعفرانی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے بچوں نطربد ، جادو جنات ، دشمن ، برے کام اور بری سوچ سے ہمیشہ محفوظ فرمائیں گے اور آپ کے بچوں کو اچھی تقدیر اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔