Aulad Narina K Liye Wazifa ?
Bohot si behnon ki yeh khwahish hoti hai ke un ki pehli aulad beta ho. Kyunki kuch sasural walay bhi shuru mein yahi kehtay hain ke beta paida hona chahiye Ab Beta Paida hona ya na hona Allah k Ikhtiar me hai likan Baz Behne sasural aur Shohar ki Khwahish ki Waja se Pareshan ho jati hain .
Lihaza jab baaz behnon ke haan zyada betiyan paida ho jayen to woh aulad narina ke liye wazaif, doctori ilaj, aur rohani ilaj ki taraf mutawajjah hoti hain. Lekin is ke bawajood baaz behnain aulad narina ki nemat se mehroom rehti hain. Is ki wajah nazre bad kala jadoo ya bandish ke asar ho sakte hain. Lihaza agar koi behen aulad narina se mehroom hai to woh apna doctori ilaj ke sath Surah Baqarah ki aakhri 2 ayat ke zariye apna rohani ilaj khud kare. InshaAllah aisa karne se Allah ki zat aap par apna karam farmainge aur jald hi aap ko Allah ki bargah se aulad hasil ho jayegi. Aulad narina ke liye wazifa ki tafseel niche darj hai.

Aulad Narina K Liye Wazifa

بہت سی بہنوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کی پہلی اولاد بیٹا ہو ۔شادی کے بعد سسرال اور شوہر کی اکثر یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے گھر میں بیٹا پیدا ہو ۔بیٹا پیدا ہونا بہو کے اختیار میں چونکہ نہیں ہوتا اس لئے اکثر خواتین سسرال اور شوہر کی خواہش کو لے کر پرشان ہو جاتی ہیں ۔ اگر کسی بہن کے گھر میں لڑکیاں پیدا ہونے لگ جائیں تو اسکی وجہ سے انکی پریشانی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے ، لہذا اسی پریشانی کی وجہ سے خواتیں ڈاکتری علاج یا روحانی علاج کی طرف متوجہ ہوتی ہیں ۔
یاد رہے کہ اگر کسی خاتون کے گھر بیٹا پیدا نہیں ہو رہا ، یا بیتا پیدا ہو کر انتقال کر جاتا ہو تو اسکی وجہ نظربد ، کالا جادو اور بندش ہو سکتے ہیں
لہذا اگر کوئی بہن اولاد نرینہ سے محروم ہے تو وہ اپنا ڈاکٹری علاج کے ساتھ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کے زریعے اپنا روحانی علاج خود کرے ۔ انشاء اللہ ایسا کرنے سے اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے اور جلد ہی آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل ہو جاے گی ۔ اولاد نرینہ کے لئے وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Aulad Narina K Liye Wazifa

لہذا اگر کوئی بہن اولاد نرینہ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا وہ بہنیں جن کی دو تین بیٹیاں ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ اب ان کے گھر بیٹا پیدا ہو ۔ تو ایسی بہنیں چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ اولاد نرینہ کے لیے 300 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا ورد کریں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 14 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو اللہ کی ذات اولاد نرینہ سے نوازیں گے اور آپ کی ہر پریشانی کو بھی دور فرما دیں گے۔
بیان کیا گیا وظیفہ کرنے کے ساتھ آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی تحریر کرے اپنے گھر مین بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی ذات اولاد نرینہ سے سرفراز فرمائیں گے ۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کے فضائل اور اس کے نقش کے بارے میں مکمل تفصیل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں یا آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔