Ayatul kursi ka wird karne se aap allah ki bargha se apni tamam hajat hasil kar saktay hain . Ayatul kursi mein isme azam mojood hai aur ayatul kursi quran k sab se bari ayat mobarka hai . Ayatul kursi k beshumar benefits hain . Iss article mein ham aap ko ayatul kursi sharif k top 10 wazaif aur iss k beshumar benefits bata rahay hain . Ayatul kursi k ye wazaif ham ne bohat se bozurghon se hasil kiye hain aur inn wazaif ki barakat bhe aap ko insha allah pehlay din hasil hon ge .
Iss post mein aap ko ayatul kursi k hawalay se tamam rohani detail aur urdu wazaif hasil hon ghay insha allah . Iss post k ilawa bhe aap ko urdu wazaif ki site naadeali.com se ayatul kursi aur quran ki beshumar surah mobarka k wazaif hasil hon ghay insha allah .

Ayatul Kursi Hadith

آیت الکرسی سورہ بقرہ کی آیت 255 ہے ۔آیت الکرسی میں اسم اعظم موجود ہے اور یہ قرآن کی سب سے بڑی اور عظمت والی آیت ہے یہ آیت مبارکہ ایک دعا بھی ہے اور یہ دنیا میں حفاطت اور آخرت میں جنت میں لے جانے کا ایک عظیم سبب بھی ہے ۔ آیت الکرسی کے حوالے سے بہت سے حدیثیں مشہور ہیں ان میں چند حدیث ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں ۔ حضرت ابی کعب رضی اللہ تعالی عنہ سے حدیث ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت الکرسی کو قرآن کی عظیم آیت قرار دیا۔ صحیح مسلم حدیث نمبر1885
ایک حدیث مبارکہ کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت الکرسی کو قرآن کی عظیم اور بڑی آیت قرار دیا۔
ابو داود حدیث4003
ایک حدیث کے مطابق جس نے ہر فرض نماز کے بعد ایک بار آیت الکرسی پڑھی اسے جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روکے گی سواے موت کے ۔
Shahi Al – jama Hadith no 6464
صحابی رسول ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہےکہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو ہریرہ کو زکات کی کھجوروں کی نگرانی کے لئے حکم فرمایا ۔ حکم کے مطابق حضرت ابوہریرہ کھجوروں پر پہرا دے رہے تھے کہ رات میں ایک شخص آیا اور کھجور چوری کرنے لگا تو ابوہریرہ نے اسے پکڑ لیا ۔ وہ شخص بے حد منت سماجت کرنے لگا اور روتے ہوئے کہنے لگا کہ میں چور نہیں گھر میں بچے بھوکے تھے اس لئے مجبوری میں کھجوریں چوری کر رہا تھا آپ مجھے چھوڑ دیں میں کل نہیں آوں گا ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو اس پر رحم آگیا اور اسے جانے دیا صبح میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ واقع نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا تو بنی صلی اللہ علیہ وسلم پاک نے فرمایا کہ وہ آج وہ پھر آئے گا ۔
لہذا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے سوچا کہ اب کی بار اسے نہیں چھوڑوں گا۔
رات میں وہ شخص دوبارہ چوری کی نیت سے آیا اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اسے پھر پکڑ لیا ۔ اس پر دوبارہ سے اس شخص نے اپنے بچوں کے بھوکا پیاسا ہونے کا بتایا اور کہا کہ اب کی بار دوبارہ نہیں آؤں گا ، لہذا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اب کی بار بھی اسے ترس کھا کر چھوڑ دیا ۔
دوسرے دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے چور کے بارے میں دریافت فرمایا تو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی کہ یا رسول آج پھر مجھے اس پر رحم آگیا ۔ تو نبی پاک نے فرمایا کہ وہ آج پھر آئے گا ۔اب کی بار حضرت ابو ہریرہ نے اپنے دل میں پکی نیت کی آج اسے نہیں چھوڑوں گا ۔
لہذا تیسری رات وہ شخص پھر سے کجھوریں چوری کرتا ہوا پکڑا گیا ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ اب کی بار تو تمہیں نبی پاک کی بارگاہ میں پیش کر کے ہی چھوڑوں گا ۔ اس شخص نے بے حد منت سماجت کی مگر حضرت ابو ہریرہ نے اسے نہ چھوڑا ۔ جب اس شخص کا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ پر بس نہ چلا تو اس نے کہا کہ آپ مجھے چھوڑ دیں ۔ اور اسکے کے بدلے میں آپ کو ایک بہت بڑی خیر کی بات اور دعا بتاتا ہوں ۔ خیر کی بات سن کر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہاں بتاؤ کیا خیر کی بات اور دعا ہے اور اس شخص نے کہا کہ اگر تم رات میں ایک بار آیت الکرسی پڑھ لو تو ایک فرشتہ صبح تک تمہاری شیطان سے حفاظت کرے گا ۔
صبح میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو ہریرہ سے دریافت فرمایا کیا بنا تمہارے قیدی کا تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی کہ سرکار اس نے مجھے ایک دعا بتائی اور کہا کہ جو شخص اسے رات میں پڑھے گا تو اس کی ایک فرشتہ تمام رات شیطان سے حفاظت کرتا ہے ۔
تو نبی پاک نے دعا دریافت فرمائی تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے آیت لکرسی پڑھی ۔
اس پر نبی پاک نے فرمایا اس نے صحیح کہا حلانکہ کہ وہ اکثر جھوٹ ہی بولتا ہے ۔ جہاں پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تصدیق فرمائی کہ وہ شیطان تھا۔
یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی تصدیق فرما دی کہ جو مسلمان رات کو ایک بار آیت الکرسی پڑھتا ہے تو اللہ کی ذات ایک فرشتے کو پابند فرما دیتے ہیں کہ وہ تمام رات اس فرد کی شیطان اور ہر قسم کے شر سے حفاظت کرتا ہے ۔
صحیح بخاری حدیث 3275

Ayatul Kursi Urdu Translation

خدا وہ معبود برحق ہے کہ جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں . وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے . اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند اور جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے سب اسی کا ہے . کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر کسی کی سفارش کر سکے . جو کچھ لوگوں کے روبرو ہورہا ہے اور جو کچھ ہو چکا ہے اسے سب معلوم ہے. اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے . ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے معلوم کرا دیتا ہے . اس کی بادشاہی آسمانوں اور زمینوں سب پر حاوی ہے . اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القادر ہے

Ayatul Kursi Ayat Number

آیت الکرسی سورہ بقرہ کی آیت 255 ہے یہ قرآن کی سب سے عظیم آیت مبارکہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دعا بھی ہے جسکی برکت سے اللہ کی ذات فرد کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فرما دیتے ہیں ۔

Ayatul Kursi Benefits

آیت الکرسی کو محبت سے پڑھنے کے بے شمار ظاہری اور باطنی فائدے ہیں اس حوالے سے ہم نے اس آرٹیکل میں آپ کے لئے بہت سے وظائف اور ان کے فائدے بیان کر دیئے ہیں یہ وظائف ہم نے بہت سے بزرگوں سے حاصل کئے ہیں اس کے علاوہ ان وطائف کی برکات کا مشاہدہ بھی بہت سے افراد کر چکے ہیں ۔

Ayatul Kursi Wazifa Urdu

آیت الکرسی قرآن کی بڑی آیت مبارکہ ہے جسکے حدیث مبارکہ میں بے شمار فضائل بیان کئے گئے ہیں ۔ اس آرٹیکل میں آپ کو آپ کے مقاصد کے مطابق آیت الکرسی کے چند خاص وظائف بتائیں گے جو کہ آپ کی تقدیر کو اللہ کے کرم سے بدل دیں گے انشاء اللہ  یاد رہے کہ جو وظائف جیسے بتائیں گئے ہیں آپ نے اسی طرح کرنے ہیں . وظیفہ کے طریقہ کار میں اپنے پاس سے کوئی چیز اضافہ نہ کریں .کسی وظیفہ کی اگر آپ کو سمجھ نہ آئے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں

Ayatul kursi Wazifa for rizq

اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کی یہ تنگی بے حد محنت اور کوشش کے باوجود دور نہ ہو رہی ہو اور حالات دن بدن خراب سے خراب ہو رہیں ہوں تو وہ صرف 7 دن تک آیت الکرسی کا وظیفہ کر لیں اور آیت الکرسی کو پاک سیاہی تحریر کرکے بھی اپنے گھر میں رکھیں  .آیت الکرسی کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 70 بار آیت الکرسی ،3 بار سورہ ال عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے ذکر کرنا ہے۔
7 دن کے بعد آپ نے فجر یا عشاء کی نماز کے بعد 10 بار آیت الکرسی ۔ 1 بار سورہ ال عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ انشاء اللہ آپ کے رزق کی تنگی دور ہو جائے گی اور آپ کو اتنی دولت حاصل ہو جائے گی جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔

Ayatul kursi Wazifa for Wealth

دولت حاصل کرنے کی چاہت ہر فرد کی ہوتی ہے لیکن یہ چاہت ہر فرد کی پوری نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ بد قسمتی ، نظربد ، سستی ، کاہلی اور غیر مستقل مزاجی ہو سکتی ہے ۔ بعض افراد اپنے اندر سے کوشش کے باوجود بھی غیر مستقل مزاجی کو ختم نہیں کر پاتے ، جسکی وجہ سے وہ دولت حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں ۔ یاد رہے کہ دولت حاصل کرنے کے لئے آپ کا مقدر اچھا ہونا ضروری ہے۔
اگر آپ کا مقدر آپ کا ساتھ نہیں دے رہا تو زندگی کے کسی میدان میں آپ کو کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی ۔ لہذا مقدر کو اچھا کرنے والی آیت ،آیت الکرسی ہے ۔ یعنی اگر آپ جلدی دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آیت الکرسی کا ورد آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن دولت حاصل کرنے کے لئے آیت الکرسی کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل ، 100 بار آیت الکرسی اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ نے آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
جب آپ 14 دن کا یہ وظیفہ مکمل کر لیں تو اسکے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل ، 10 بار آیت الکرسی اور 10 بار درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہ کریں ۔
انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کے لئے دولت حاصل ہونے کے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi for Baby Boy

اگر کسی بہن کے گھر لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں اور وہ لڑکے کی چاہت رکھتی ہے ۔تو اس کے لئے آیت الکرسی کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔
اللہ کی بارگاہ سے اولاد نرینہ حاصل کرنے کے لئے آپ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ فجر کی نماز کے بعد 100 بار آیت الکرسی اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور یہ پانی اسی وقت پی لیں یہ پورا عمل آپ نے 14 دن تک دہرانا ہے انشاء اللہ آپ پر جلد اللہ کا کرم ہوگا اور آپ کو اللہ کی بارگاہ سے صحت مند اور خوبصورت اولاد حاصل ہو جائے گی ۔
ناظرین اولاد نہ حاصل ہونے کی 90 فیصد سے زیادہ وجہ نظربد ، کالا جادو اور جنات ہوتے ہیں اور آیت الکرسی ہر قسم کے بد اثرات کو اسی وقت دور کر دیتی ہے ۔

Ayatul kursi wazifa For rishta

بیٹیوں کو اچھا رشتہ نہ حاصل ہونے کی پرابلم بہت عام ہو چکی ہے ۔اور اکثر اچھے رشتہ کے انتظار میں بیٹیوں کی شادی کی عمر چلی جاتی ہے ۔
والدین اپنی بیٹی کے اچھے رشتہ کی تلاش میں بے حد کوشش ، اور وظائف کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا ۔ ناظرین اچھا رشتہ نہ حاصل ہونے کی وجہ ، کالا جادو ، نظربد اور جنات ہو سکتے ہیں اور اگر آپ کے گھر پر کالا جادو ، جنات یا نظربد کے اثرات ہیں تو گھر میں موجود بیٹیوں کو رشتہ کی روکاوٹ اور بندش کا سامناء ہو سکتا ہے ۔
لہذا ایسے والدین جن کی بیٹیوں کو رشتہ کی بندش کا سامناء ہے وہ 7 دن تک آیت الکرسی کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی بیٹی کو رشتہ کی بندش سے نجات مل جائے گی اور بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا ۔
یہ وظیفہ بیٹی بذات خود بھی کر سکتی ہے ۔
اس وطیفہ کے لئے آپ سب سے پہلےآیت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے بیٹی کے گلے میں بھی پہنائیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں تاکہ بیٹی کے وجود اور آپ کے گھر سے ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں ۔ اسکے بعد آپ ہر فرض نماز کے بعد 41 بار آیت الکرسی اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے ہر فرض نماز کے بعد ورد کریں ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد کسی بھی وقت بیٹی کو اللہ کے کرم سے اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔
اگر کسی لڑکے کے لئے رشتہ نہ مل رہا ہو تو وہ بھی اس وظیفہ کر کر سکتے ہیں ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi wazifa for job

اگر کسی بھائی یا بہن کو نوکری نہ مل رہی ہو یا نوکری کے حوالے سے انہیں بہت سی پریشانیوں کا سامناء ہو تو وہ صرف 7 دن کے لئے آیت الکرسی کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ اللہ کے کرم سے آپکو جلد آپ کی پسند کے مطابق نوکری مل جائے گا ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو نہ صرف نوکری مل جائے گی بلکہ اس نوکری میں آپ کو بے حد کامیابی اور ترقی بھی حاصل ہوگی ۔
جاب حاصل کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 72 بار آیت الکرسی اور 100 بار سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو نوکری حاصل ہو جائے گی
اگر آپ نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ آیت الکرسی شریف کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔
انشاء اللہ آپ کو زندگی میں نوکری کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑے گا ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi Wazifa Marriage

اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی میں روکاوٹ آرہی ہے ۔یا کسی نے شادی میں بندش کروا دی ہے تو اس سے جلد نجات کے لئے آپ آیت الکرسی کا وظیفہ صرف 7 دن تک کر لیں انشاء اللہ آپ کو 7 دنوں میں شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات کے لئے آیت الکرسی کا وظیفہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کیا جاتا ہے ۔
لہذا آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 41 بار آیت الکرسی اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ نےآیت الکرسی کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کو جلد ہی شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش سے نجات حاصل ہو جائے گی۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi Hajat Wazifa

اگر اللہ کی بارگاہ میں آپ کی کوئی حاجت ہے اور آپ کو بے حد کوشش کے باوجود آپ کی حاجت حاصل نہ ہو رہی ہو تو آیت الکرسی کا وظیفہ 7 دن محبت سے کر لیں انشاء اللہ آپ کو آپکی ہر حاجت غیب سے حاصل ہو جائے گی.
اس وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے آیت الکرسی شریف کو کاغذ پر پاک سیاہی سے تحریر کر لیں اور اس کے بعد آپ فجر کی نماز کے بعد

اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کر کے درمیان میں آپ 300 بار آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ 7 دن کے بعد جب تک آپ کے پاس ایت الکرسی کا نقش رہے گا آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہوتی رہے گی ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi wazifa for love

اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کسی کی محبت میں مبتلاء ہو گئے ہوں اور وہ نکاح کرنا چاہتے ہوں اور انہیں یہ ممکن نہ لگ رہا ہو تو وہ آیت الکرسی کا وظیفہ 7 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ اگر آپ کی نیت صاف ہوئی تو آپ کا نکاح اللہ کی غیبی مدد سے ضرور ہوگا ۔
وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ اس کے بعد آپ
اس وظیفہ کے لئے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 300 بار آیت الکرسی اور 70 بار سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ جلد ہی آپ کے نکاح کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ محض دوستی اور ٹائم پاس کے لئے کرنا گناہ ہے۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi Wazifa Husband

حدیث مبارکہ کے مطابق شیطان میاں بیوی میں نفرت کروانے کے لئے بے حد کوشش کرتا ہے ۔اور جب کسی میاں بیوی کے درمیان طلاق ہو جاتی ہے تو اس پر ابلیس کو بہت خوشی ملتی ہے ۔
لہذا اگر کسی بہن کا شوہر اس سے نفرت کرتا ہے یا وہ کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو گیا ہے تو اس کے پیچھے شیطان ہوتا ہے ۔ لہذا شیطان آیت الکرسی سے بے حد خوف کھاتا ہے ۔ جو بہن روزانہ 101 بار فجر کی نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھتی ہے اور اس وظیفہ کو کم از کم 7 دن تک جاری رکھتی ہے تو اس کا شوہر ہمیشہ کے لئے اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جاتا ہے ۔ آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Wazifa of Ayatul kursi

اوپر بیان کئے گئے وظائف کے علاوہ چند مزید وظائف آپ کو بتائے جا رہے جن جو کہ آپ کے ہر مقصد کے لئے ہیں لہذااگر آپ کا کوئی جائز مقصد ہے تو آپ ان میں سے کوئی وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi 70 times wazifa

اگر آپ کی اللہ کی بارگاہ میں کوئی حاجت ہے تو اس حاجت کی تکمیل کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود ابراہیمی ذکر کریں اور درمیان میں آپ 70 بار آیت الکرسی محبت سے ذکر کریں اس وظیفہ کو آپ 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہو جائے گی ۔ایت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi 41 times wazifa

اگر کوئی بھائی ہا بہن آیت الکرسی کو روزانہ 14 بار محبت سے تلاوت کرتے ہیں اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہیں کرتے تو اللہ کی ذات آیت الکرسی کی برکت سے انہیں بے حد رزق اور دولت سے مالا مال فرما دیتے ہیں۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi 100 times wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی ایسی مشکل یا پریشانی کا شکار ہیں جس سے انہیں نجات نہ مل رہی ہو تو وہ روازنہ 21 روز تک 100 بار آیت الکرسی کی محبت سے تلاوت کریں ۔ انشاء اللہ 21 دنوں میں اپ کو آپ کی پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

313 Times Ayatul kursi Aazifa

دائمی بیماری سے شفاء ، جادو، جنات سے چھٹکارا اور دشمن سے نجات کے لئے آپ 11 روز تک روزانہ 313 بار آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ انشاء اللہ 11 روز میں اللہ کی ذات آپ کی مدد فرمائیں گے ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

41 times ayatul kursi wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن روزانہ 41 بار آیت الکرسی محبت سے پڑھتے ہیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہیں کرتے تو اس کی زبان میں یہ ٹاثیر پید ا ہو جاتی ہے کہ وہ جس کے حق میں جو بھی دعا کرتا ہے وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں پوری ہو جاتی ہے ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi 11 times

جو بھائی یا بہنیں ہر فرض نماز کے بعد 11 بار آیت الکرسی پڑھ لیتے ہیں تو 11 دن میں اس کی حاجت غیب سے پوری ہو جائے گی ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

 Ayatul kursi 170 times

زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے اور اپنی تقدیر سنوارنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 170 بار آیت الکرسی شریف 19 دنوں تک تلاوت کریں ۔ انشاء اللہ 19 دن کے بعد آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

41 times Ayatul kursi

جو بھائی یا بہنیں صبح اور شام میں 14 بار آیت الکرسی محبت سے پڑھتے ہیں اور اس وظیفہ کو 14 دنوں تک جاری رکھتے ہیں تو اللہ کی ذات ان کی ہر حاجت کو غیب سے پورا فرما دیتے ہیں ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

 Ayatul kursi 100 times

رزق کی تنگی ، کاروبار کی بندش اور اپنی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدلنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 100 بار آیت الکرسی کی محبت سے تلاوت کریں اور اس وظیفہ کو 7 دنوں تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کو ہر طرف سے رزق حاصل ہونا شروع ہو جائے گا ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

Ayatul kursi 500 times

اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا روحانی فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 500 بار آیت الکرسی کو محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل 7 روز تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 روز میں آپ کے لئے آیت الکرسی کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا جس کی بناء پر آپ جو دعا اللہ کی بارگاہ میں مانگیں گے وہ قبول ہو گی۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

 Ayatul kursi 313 times

اگر کوئی بھائی یا بہن بھوک افلاس ، غربت اور قرض کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کے رزق کا کوئی بھی وسیلہ نہیں تو وہ صبح اور شام کے وقت پابندی کے ساتھ 313 بار آیت الکرسی تلاوت کریں یہ وظیفہ آپ نے کم ازکم 21 روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 21 روز میں آپ کے رزق کے لئے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

 Ayatul kursi 1000 times

یہ آیت الکرسی کی زکات کا وظیفہ ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کی زکات ادا کرنا چاہتے ہیں تو وہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 1000 بار آیت الکرسی کی تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 11 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 11 روز میں ایت الکرسی کی زکات ادا ہو جائے گی ۔آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی 3 ضروری شرائط آخر میں دی گئی ہیں انہیں ضرور پڑھ لیں۔

وظیفہ میں کامیابی کی 3 شرائط

ہر وظیفہ میں کامیابی کی شرائط ہوتی ہیں اگر شرائط کو اپنایا جائے تو ہی وظیفہ میں کامیابی ہو سکتی ہے ۔بعض افراد وظائف کو کرنے کے لئے وظائف کے آسان اجزا ء کو کر لیتے ہیں باقی کو چھوڑ دیتے ہیں ۔
اسی طرح بعض افراد وقت جگہ اور تعداد کا خیال رکھے بغیر وظیفہ شروع کر دیتے ہیں ۔ یاد رہے کہ وظیفہ میں آپ کو کامیابی اسی وقت ہوگی جب آپ وظیفہ کو اسی طرح کریں گے جیسے بتایا گیا ہے ۔ وظیفہ کے دوران کوئی بھی چیز اضافہ کرنے یا کم کرنے سے آپ کی کامیابی کے امکان کم ہو جائیں گے ۔ لہذا آیت الکرسی کے وظیفہ کے دوران آپ نے تین باتوں کا خاص کر خیال رکھنا ہے ۔
آیت الکرسی کہ جو وظائف پہلے بتائے گئے ہیں ان کی پہلی شرط یہ ہے کہ آپ نے آیت الکرسی شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس ضرور رکھنا ہے اگر آپ میں استطاعت ہو تو آپ آیت الکرسی کے 2 عربی نقش تحریر کریں ایک کو آپ اپنے پاس رکھ لیں اور دوسرے نقش کو آپ اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
یہ نقش زندگی میں آپ سے کبھی گم نہ ہوں بصورت دیگر آیت الکرسی کی غیبی برکات اور فائدے آپ کے لئے رک جائیں گے ۔
یاد رہے کہ یہ دو نقش تعویزنہیں آپ کا مقدر ہیں ۔ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں ۔
آپ آیت الکرسی کا نقش آستانہ سے حاصل کریں یا خود تحریر کریں ان کی برکات ایک ہی جیسی ہیں ۔
آیت الکرسی کے وظیفہ کی دوسری شرط یہ ہے کہ دوران وظیفہ آپ نے کوئی بھی ایسی چیز نہیں کھانی جس کی وجہ سے منہ سے بدبو آئے ۔
آیت الکرسی کے وظیفہ میں کامیابی کی تیسری اہم شرط یہ ہے کہ آپ نے اس وظیفہ کو تعداد ، وقت ، جگہ اور جسم کی پاکی کا خاص خیال رکھتےہوئے پڑھنا ہے ۔ وظائف کے دوران آپ کو خواب میں بہت سی زیارات ہوں گی جنکا مطلب سمجھنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں
بیان کی گئی تین شرائط پر ہر حال میں عمل پیرا رہیں اور اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کریں ۔

اگر آپ وظیفہ نہ کر سکیں

بعض بہنوں سے وظائف کی پابندی نہیں ہو پاتی اور نہ ہی ان کو وظائف کرنے کا وقت ملتا ہے اور اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو زیادہ امکان ان کی ناکامی کا ہی ہوتا ہے تو ایسے افراد اگر آیت الکرسی کی تمام برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد آیت الکرسی شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ اسکے بعد آپ نے کم ازکم دو مسکین کو پیٹ بھر کے اچھا کھانا کھلا دینا ہے ۔
یہ نقش اللہ کے حکم سے آپ کے تمام مقاصد کو تمام زندگی غیب سے پورا کریں گے ۔
اس نقش کی 72 غیبی برکات ہیں جو آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ شرط یہ ہے کہ آپ سے یہ نقش کبھی گم نہ ہو ۔
اس نقش کی روحانی برکات جو آپ کو حاصل ہوں گی وہ نیچے درج کر دی گئی ہیں ۔

Taweez Aytal kuri Benefits

Aytal-kursi

آیت الکرسی کے عربی نقش کی ان گنت برکات ہیں یہ برکات انسان ، جنات اور فرشتوں سے قیامت تک بیان نہیں ہو سکتی ۔ یہاں ہم نقش آیت الکرسی کی وہ چند برکات آپ کو بتاتے ہیں جو کہ ہماری اور بہت سے افراد کی مشاہدہ میں آچکی ہیں ۔ یہ برکات درج ذیل ہیں
آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
گھر میں خیر وبرکت اور امن سکون ہوگا ۔
آپ کو پسند کی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اس نوکری آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو گی ۔
آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جائے گا ۔
آفس میں آپ کو عزت اور اعلی مقام حاصل ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروبار میں بے حد ترقی اور کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
کاروباری بندش اور ہر روکاوٹ سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا کاروبار ہمیشہ حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ منافع دے گا
آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی ۔
شوہر بیوی میں بے حد محبت پیدا جائے گی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے باز آجائے گا ۔
بے اولاد آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
اگر کسی کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ سے سرفراز فرما دیں گے ۔
آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے گستاخ اولاد ، بہو یا ماتحت آپ کے بے حد فرمابردار ہوجائیں گے ۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں گھر حاصل ہو جائے گا ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ مل جائےگا ۔
شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں سکون رہے گا ۔
اگر کسی بہن کو طلاق کا ڈر ہو تو آیت الکرسی کے عربی نقش کو  اپنے گھر میں ضرور رکھے انشاء اللہ شوہر کی زبان پر تالا لگ جائے گا ۔
اگر کسی بیوہ بہن کا کوئی آسرا نہ ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہے تو اللہ کی ذات اسے جلد اچھا شوہر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر آپ کو کوئی لا علاج بیماری لاحق ہے تو آیت الکرسی کے عربی نقش گلے میں پہن لیں انشاء اللہ آپ کو شفاء مل جائے گی ۔
آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو نہ صرف کالا جاد و ، نظربد ، جنات اور سایہ سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ تمام زندگی اس سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کے دشمن آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ اور آپ کی اولاد ہر قسم کے حادثہ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
ناظرین آیت الکرسی کے عربی نقش کے یہ چند فائدے ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوں گے جوآیت الکرسی کے عربی نقش کو اپنے گھر میں بھی رکھتے ہیں اور اپنے پاس بھی رکھتے ہیں ۔
آیت الکرسی کے عربی نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

آپ کا صرف اتنا کام ہے کہ آپ نے آیت الکرسی کا ایک نقش اپنے پاس رکھنا ہے اور دوسرا نقش اپنے گھر میں رکھنا ہے انشاء اللہ یہ کام کرنے کے  بعد آپ کو تمام زندگی کامیابیاں ، دولت اور ایسی برکات حاصل ہوتی رہیں گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ انشاء اللہ 

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here