Hadees Mubarakah ke mutabiq Surah Falaq aur Surah Nas Hifazat ki behtareen duaen hain. Chote bachon ko rohani hifazat ki sab se ziada zaroorat hoti hai. Yaad rahe ke bachon ko jismani, zehni aur rohani nashonuma ki zaroorat hoti hai. Jismani nashonuma ke wajah se bachon ki jismani sakht aur azaa sehatmand rehtay hain. Zehni sehat ki wajah se bachon ki soch aur zehanat achi rehti hai, jabke rohani sehat achi qismat ki wajah banti hai. Yaad rahe ke agar kisi shakhs ko zindagi ke har maidan mein nakami ka samna ho raha hai to iska matlab hai ke is shakhs ki rohani sehat achi nahi. Rohani sehat achi na honay ki wajah bachpan ki nazar bad hoti hai. Hum aam tor par bachon ki jismani aur zehni nashonuma ka khayal rakhte hain lekin rohani sehat ki taraf har kisi ki soch nahi jati. Ghar ke kuch bazurg apne bachon par duaen parh kar dam karte hain, jis ki wajah se un ki rohani nashonuma achi ho jati hai aur isi wajah se aise bachay zindagi ke har maidan mein kamyabi hasil kar lete hain. Bachon ki rohani nashonuma ko sab se zyada nazar bad mutasir karti hai. Bachon ko sab se zyada jinnat ki nazar bad ka khatra hota hai. Jinnat har jagah mujood hote hain aur yeh masoom bachon ko dikhae bhi dete hain. Isliye agar bachay jinnat ki nazar bad ka shikar hote hain to us ke results bachon par shadeed bemari, zid, dar aur kamzori ki surat mein zahir hote hain. Is ke ilawa buri nazar ke asarat bachon ko tamam zindagi mutasir karte hain.
Baby Ki Hifazat Ki Dua Urdu
حدیث مبارکہ کے مطابق سورہ فلق اور سورہ ناس حفاظت کی بہترین دعائیں ہیں ۔ چھوٹے بچوں کو روحانی حفاظت کی سب سے ذیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔یاد رہے کہ بچوں کو جسمانی ، ذہنی اور روحانی نشوونما کی ضرورت ہوتی ہے جسمانی نشوونما کی وجہ سے بچوں کی جسمانی ساخت اور اعضا صحت مند رہتے ہیں ، ذہنی صحت کی وجہ سے بچوں کی سوچ اور ذہانت اچھی رہتی ہے جبکہ روحانی صحت اچھی قسمت کی وجہ بنتی ہے ۔ یاد رہے کہ اگر کسی شخص کو زندگی کے ہر میدان میں ناکامی کا سامنا ہو رہا ہے تو اسکا مطلب اس شخص کی روحانی صحت اچھی نہیں ۔ روحانی صحت اچھی نہ ہونے کی وجہ بچپن کی نظربد ہوتی ہے ۔ ہم عام طور پر بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کا خیال رکھتے ہیں لیکن روحانی صحت کی طرف ہر کسی کی توجہ نہیں جاتی ۔گھر کے کچھ بزرگ اپنے بچوں پر دعائیں پڑھ کر دم کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی روحانی نشوونما اچھی ہو جاتی ہے اور اسی وجہ سے ایسے بچے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں ۔ بچوں کی روحانی نشوونما کو سب سے ذیادہ نظربد متاثر کرتی ہے ۔ بچوں کو سب سے ذیادہ جنات کی نظربد کا خطرہ ہوتا ہے ۔ جنات ہر جگہ موجود ہوتے ہیں اور یہ معصوم بچوں کو دیکھائی بھی دیتے ہیں ۔ لہذا اگر بچے جنات کی نظربد کا شکار ہوتے ہیں تو اس کے نتائج بچوں پر شدید بیماری ، ضد ،ڈر اور کمزوری کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں اس کے علاوہ بری نظر کے اثرات بچوں کو تمام زندگی متاثر کرتے ہیں ۔
Baby Ki Hifazat Ki Dua Wazifa
لہذا بچوں کو سب سے ذیادہ روحانی حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر بچوں کی روحانی حفاظت ہو جائے تو بچوں کی جسمانی اور ذہنی حفاظت اور نشوونما کبھی متاثر نہیں ہوتی ۔ لہذا ہر والدین کو چاہیئے کہ وہ سورہ فلق ، سورہ ناس اور آیت الکرسی پڑھ کر اپنے بچوں کو صبح اور شام دم کریں اور اپنے بچوں کے گلے میں آیت الکرسی کا عربی نقش بھی ضرور پہنائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے ہمیشہ ہر لحاظ سے حفاظت میں رہیں گے ۔ آیت الکرسی کا نقش تحریر کرنے کا صحیح طریقہ کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔ مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔