Bacho ko sulane ki dua naade ali sharif ki barkat se aap apnay bache k raat ko na sone ki adat ko khatam kar saktay hain . Ye dua mobarka un tamam walidan ke parshani ka hal hai jo bacho k na sone ke waja se fikrmand hain. Aksar bache din mein bohut ziada sote hain jes ke wàja se unko raat ko neend nahi ati aur wo bechani ka shikaar rehte hain. Asy bacho ko baykhawabi ki bemaari bhe ho jati hai jes k sabab bacha zehni aur jesmani lahaz se active nahi ho pata . Iss k ilawa raat ko na sone ki waja se bache ki jaldi seekhne aur samajne ki salahiat mein bhe kami aa jati hai . Yad rahay k bachon ki neend mein kharabi ka matlab in ki zehni aur jesmani nashonuma ki tabahi hai aur issi waja se bache zindagi mein mehromi ka shikar bhe rehtay hain . Iss liye agr aap k bache kisi bhe waja se raat ko sotay na hon tu in bacho ko sulane ki dua naade ali sharif parh kar dam krain . Insha allah nad e ali ki barakt se nasirf bachon ko raat mein achi neend aye ghe balkay bachay zid , dar aur nazre bad se bhe hameesha mehfoz rahay ghay . Iss post mein bacho ko sulane ki dua , bacho ko sulane ki dua se dam karne ka sahi tarika aur bacho ko sulane ki dua k benefits aap se share kiye gafye hain .bacho ko sulane ki dua ki urdu detail neche darj hai .
Bacho ko sulane ki dua k hawalay se agr aap ko mazeed malomat darkar hain tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .
bacho ko sulane ki dua
ناظرین بہت سے بچے رات کو سوتے نہیں ہیں اور اگر سوتے بھی ہیں تو کچھ ہی دیر بعد اُٹھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے والدین بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں ۔ بچوں کے رات نہ سونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ بچے دوپہر میں زیادہ نیند لے لیتے ہیں جس کے باعث وہ رات کو نہیں سو پاتے ۔ کچھ بچوں کو بے خوابی کا بھی مسئلہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے انھیں نیند نہیں آتی ۔ نیند نہ آنا اور بہت زیادہ آنا یہ دونوں چیزیں ٹھیک نہیں ہیں۔
جو بچے رات کو نہیں سوتے وہ اکثر بے خوابی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ ایسے بچوں میں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت میں کافی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔ اسکے علاوہ ایسے بچے اکثر جسمانی لحاظ سے بھی کمزور رہ جاتے ہیں ۔
اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ جن بچوں کو رات میں کم نیند ملی ہو وہ چیزوں کو سمجھنے اور فیصلہ کرنے میں عام بچوں سے کافی پیچھے رہ جاتے ہیں اور یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جن بچوں کو کم نیند حاصل ہوتی ہے ان کی ذہنی عمر جسمانی عمر سے کافی کم رہ جاتی ہے ۔یعنی 3 سال کی عمر تک بچوں کی نیند کا پورا ہوتے رہنا ہر حال میں ضروری ہے ۔ بچہ اگر اپنی نیند کے ٹائم پر شرارتیں کر رہا ہے یا کھیلنا چاہتا ہے تو بعض والدین خوش ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ بہت زیادہ ایکٹیو ہے لیکن یہ بچے کی زہنی اور جسمانی نشوونما کے لئے صحیح نہیں ۔ لہذا اپنے بچوں کو ٹائم پر سونے کی عادت ضرور ڈالیں ۔
Bachon Neend Na Aane Ki Wajohat
بچوں کو رات میں نیند نہ آنے کی کئی وجوہات ہیں جن میں
بچوں کا رات میں ڈرنا
بچوں کا بے چین رہنا
بچوں کے کان یا پیٹ میں درد ہونا
بچوں کو بھوک لگنا مگر ماں کا دودھ نہ پینا
اور بچوں کو نظر لگنا شامل ہیں
ناظرین بچوں کو نیند نہ آنا ، بے خوابی کا مسئلہ اور سوتے میں ڈرنا یہ سب عام مسائل نہیں
بلکہ یہ وہ مسائل ہیں جن کی بناء پر والدین اپنے بچوں کے لئے زندگی میں کامیابی اور ناکامی کی بنیادیں رکھتے ہیں لہذا اگر آپ کے بچے نیند نہ آنے کے مسلے میں مبتلاء ہیں تو اس کا بروقت علاج کریں اور یہ بے حد ضروری ہے ۔
اسی طرح نظربد کی وجہ سے بھی اکثر بچے حد سے زیادہ بے خوابی کا شکار ہو کر والدین کے لئے پریشانی کی وجہ بن جاتے ہیں ۔
Bacho Ko Sulane Ki Dua
ناظرین اگر آپ کے بچے رات کو نہ سوتے ہوں تو اس کا روحانی علاج دعائے نادعلی شریف میں موجود ہے یعنی آپ روزانہ فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھ کر اپنے بچوں پر دم کر دیا کریں اور اس عمل کو سات روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں ہی آپ کے بچوں کو وقت پر اور اچھی نیند آنا شروع ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بہن اپنے بچوں پر خود دم نہ کر سکے تو وہ آمنہ بہن سے 3 دن تک اپنے بچوں کو فون پر دم کروا سکتی ہے ۔
Bacho Ko Sulane Ka Taweez
ناظرین اگر آپ کے بچے رات میں نہ سوتے ہوں اور بے جاء ضد کرتے ہوں تو آپ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنادیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کے بچوں کو نہ صرف وقت پر اچھی نیند آئے گی بلکہ نادعلی کی برکت سے آپ کے بچے ضد ، ڈر ، خوف اور نظربد سے بھی ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔لہذا آپ دعائے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچے کے گلے میں ضرور پہنادیں ۔ انشاء اللہ آپ کا بچہ ٹائم پر سوئے گا اور ٹائم پر جاگے گا اور اسکے علاوہ بچوں کو 7 سال کی عمر تک جن پریشانیوں کا سامناء رہتا ہے نادعلی کی برکت سے ان سے بھی محفوظ رہے گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے بچوں کے لئے نادعلی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ یہ خاص نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔ یاد رہے کہ اگر بچے رات کو سو نہیں پاتے تو اسکی وجہ بے چینی ہوتی ہے اور بچوں کو بے چینی ہمیشہ نظربد کی وجہ سے ہوتی ہے ، لہذا آپ اپنے بچوں کے گلے میں نادعلی کا نقش پہنائیں یا انے بچوں کو آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچوں کو اچھی نیند آنے لگے گی اور ان کی صحت اور ذہانے بھی بہتر ہونے لگے گی ۔