Sirf 5 mintus me bachon ki nazar bad kis tarha utari ja sakti hai ye tafseel ap ko iss post me hasil ho ghe . Yad rahay k bachon ko paidaish se 16 saal ki age tak nazar bad se bach kar rehna be had zarori hai . Aur ju waldain iss baat ko nazr andaz kar detay hain inn k bacho ko future mein nakami , bimari aur gurbat ka hameesha samna rehta hai .
Nazre bad chotay bachon par fori asar andaz ho jati hai iss k ilawa chotay bachon ko jinnat ki nazr bhe bohat jaldi lagh jati hai . Hadees mein nazre bad se bachne k liye bohat se duaon ka zikar hai .lahaza iss post mein bachon ki nazar utarne ki dua ki mokammal detail aap se share ke gye hai .
Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua Arabi
Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua Tarjuma
اوہر بیان دعا مبارکہ حدیث مبارکہ میں موجود ہے جسکا اردو ترجمعہ یہ ہے ۔ یا اللہ نظربد کی گرمی ، اسکی ٹھنڈک اور اس کی تکلیف کو دور فرما ۔
Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua Hadees
پہلے بیان کی گئی دعا کے بارے میں حدیث کا مفہوم ہے کہ ایک شخص کو نظرلگ گئی تو اس نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنی تکلیف عرض کی تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سینے پر ہاتھ رکھ کر پہلے بیان کی گئی دعا پڑھی جس سے اس شخص کو شفاء مل گئی ۔
Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua Urdu
بزرگ فرماتے ہیں کہ بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک بے شمار خطرات کا سامناء رہتا ہے ان خطرات میں حادثات ، بیماری ، ذہنی کمزوری ، معذوری ، احساس کمتری ، جسمانی کمزوری ، کالا جادو ، سایہ ، جنات کے اثرات ، منفی توانائی سے متاثر ہو جانا اور ناگہانی آفات و بلیات ہیں ۔ بیان کی گئی سبھی بیماریوں اور خطرات کی 90 فیصد سے ذیادہ وجہ نظربد ہے ۔ نطربد کو ہو سکتا ہے کہ آپ کی عقل تسلیم نہ کرئے ۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے آپ یہ سمجھتے ہوں کی نظربد کی وجہ سے بچے صرف روتے اور ضد کرتے ہیں ۔ جبکہ ایساء نہیں ۔ بلکہ ایک حدیث مبارکہ کے مطابق آپ نبی پاک نے فرمایا کہ میری امت کی ذیادہ تر اموات کی وجہ نظر بد ہوگی۔
یعنی نظر بد کسی انسان کی موت کی وجہ بھی بن سکتی ہے ۔
بعض بزرگ فرماتے ہیں کہ جو والدین اپنے بچوں کی نظربد سے حفاظت نہیں کرتے ان بچوں کو جوان ہونے پر بے شمار ناکامیوں ، روکاوٹوں ، تنگدستی ، مخالفت ، نفرت اور پریشانیوں کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔
یعنی والدین نے اپنے بچوں کی زندگی میں ہر میدان میں کامیابی کی بنیاد پہلے 10 سال میں رکھنی ہوتی ہے ۔
یعنی جو والدین اپنے بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک نظربد سے بچا کر رکھتے ہیں ، کامیابی ان ہی بچوں کا مقدر بنتی ہے ۔ آپ معاشرے کا تجزیہ کریں آپ کو بہت سے افراد سخت محنت کرتے دیکھائی دیں گے لیکن انہیں اس کے بدلے میں پوری اجرت بھی نہیں ملتی اور یہ افراد معاشرے میں ، ذلت ، رسوائی ، بدنامی ، ناکامی ۔ رزق کی تنگی اور بے شمار پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں جبکہ ان کے والدین نے ان پر بے حد پیسہ لگا کر ان کی بہت اچھی تعلیم و تربیعت کی ہوتی ہے ۔
اگر روحانی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ بچے وہ ہیں جو کہ بچپن میں کئی بار نظربد کا شکار ہوئے ہوتے ہیں اور ان کے والدین نے اس طرف توجہ نہیں ہوتی ۔
لہذا بچپن میں نظربد کا شکار رہنے والے بچے جوانی میں مقدر کی گردش کا شکار ضرور رہتے ہیں ۔ لیکن جو والدین اپنے بچوں کو نظربد سے بچا کر رکھتے ہیں ان کے بچے زندگی کے ہر میدان میں آسانی سے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں ۔
لہذا شائد یہی وجہ ہے کہ حدیث مبارکہ میں ںظربد سے بچنے کے لئے بہت سی دعائیں بتائیں گئی ہیں اور ان ہی دعاوں میں سے ایک دعا ہم نے آپ کے لئے پہلے بیان کر دی گئی ہے ۔ اب ہم اس دعا مبارکہ سے آپ کو بچوں کی نظربد اتارنے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔
Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
بچوں کی ںظر اتارنے کے لئے آپ باوضو ہو کر اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو 3 بار پڑھ کر اپنے بچوں کے سر اور سینے پر دم کریں یہ عمل صبح اور شام میں دہرائیں انشاء اللہ اس دعا مبارکہ کی برکت سے آپ کے بچوں کے جسم سے نظربد کے ختم ہو جائیں گے ۔
لہذا جب بھی آپ کو شک ہو کہ آپ کے بچوں کو نظرلگ گئی ہے تو آپ یہی دعا بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھ کر اپنے بچوں کو دم کر دیا کریں ۔
Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua Taweez
ناظرین بعض اوقات ایساء ہوتا ہے کہ بچوں کو نظر لگی ہوتی ہے لیکن نظربد کی کوئی بھی علامت بچوں پر ظاہر نہیں ہوتی ۔ ایسی نظربد خطرناک مانی جاتی ہے جو کہ بچوں کے لئے اچانک نقصان کی وجہ بنتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ بیان کی گئی دعا مبارکہ کو خاص پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنا دیں انشاء اللہ آپ کے بچے جہاں بھی جائیں گے نظربد سے محفوظ رہیں گے ۔ بچوں کو نظربد کے علاوہ بھی زندگی میں بے شمار خطرات کا سامناء رہتا ہے ۔شائد اسی وجہ سے اللہ نے والدین کے دل میں اپنے بچوں کے لئے بہت ذیادہ پیار بھر دیا تاکہ والدین اپنے بچوں کی حفاظت کر سکیں ۔ لہذا ہر والدین کے لئے اپنے بچوں کو نظربد سے بچانا بے حد ضروری ہے اور تمام مسلمان جانتے ہیں کہ نظربد کے نقصانات پر حدیث نے کس قدر روشنی ڈالی ہے اور حدیث میں ہمیں نظربد سے بچنے کے لیے کس قدر دعائیں حاصل ہوتی ہیں ۔ لہذا اپنے بچوں کو نظربد سے ہمیشہ محفوظ رکھنے کے لئے بیان کی گئی دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنائیں جو کہ ضروری بھی ہے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719