Bachon ki sehat ka khayal rakhna waldain k liye sab se zarori hai . Bachon ki sehat agr ksi waja se kharab ho jati hai tu iss ki waja koe bimari bhe ho sakti hai aur bachon ki sehat ka kharab hona nazare bad ki waja se bhe hota hai . Bozurghon k motabak bachon ki sehat ki kharabi ki waja 90 % nazre bad hai . Lahaza iss artical me ham aap ko bachon ki sehat k hawlay se chand aysay rohani amal bata rahay hain jen ki waja se aap apne bachon ki sehat , zahanat , kamyabi , khubsurati aur inn ki willpower ki hifazat kar saktay hain .
Iss post mein bachon ki sehat ki dua , bachon ki sehat ki dua se dam karne ka tarika bachon ki sehat k liye chand khas rohani amal bata rahay hain . Bachon ki sehat k hawalay se khas rohani amal ki urdu detail nechay darj hai .
Bachon Ki Sehat aur Hifazat Urdu
یاد رہے کہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے سے لے کر بلوغت تک بے شمار ظاہری اور باطنی نقصانات سے خطرہ رہتا ہے ۔لہذا ہر والدین کو چاہئیے کہ وہ اپنے بچوں کو ہر قسم کے خطرات سے بچانے کے لئے کوئی نہ کوئی ایساء قرآنی عمل یا دم ان کو ضرور کیا کریں جن سے آپ کے بچے اللہ کی حفاظت میں رہیں ۔ اس آرٹیکل میں آپ کو ایسے ہی چند خاص روحانی اعمال بتائے گئے ہیں جو کہ بے حد مجرب ہیں لہذا اگر آپ کے بچے کسی پریشانی کا شکار ہیں تو ان کی پریشانی یا بیماری کے مطابق روحانی حل ہم نے نیچے بیان کر دیا ہے ۔ اسے اپنائیں انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا ۔
Bachon Ki Achi Sehat Ki Dua
بچوں کی اچھی صحت کے لئے اپ سورہ ناس جو کہ پارہ نمبر 30 میں ہے اسے سرسوں یا کسی اچھے آئل پر 300 مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور یہ آئل اپنے بچوں کو سردیوں میں روازانہ مالش کیا کریں اور گرمیوں میں ایک یا دو دن کے بعد بچوں پر مالش کیا کریں انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے بچوں کی صحت اچھی ہو جائے گی اور بچوں کی صحت کو کسی انسان یا جنات کی نظر بھی نہیں لگے گی ۔ یہ عمل کرنے کے ساتھ اگر آپ اپنے بچوں کے گلے میں سورہ ناس کا عربی نقش پہنا دیں تو افضل ہے ۔
Click Here for Naqsh Surah Nas
Bachon Ki Bimari Ki Dua
اگر آپ کے بچے اکثر بیمار رہتے ہوں ، ان کی بیماری کی وجہ جو بھی ہو آپ انہیں صبح اور شام کے وقت 7 – 7 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کر دیا کریں انشاء اللہ آپ کے بچے اللہ کے کرم سے جلد شفاء یاب ہوں گے اور اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ اپنے بچوں کے گلے میں سورہ فاتحہ کا عربی زعفرانی نقش ضرور پہنائیں .
Click Here for Naqsh Surah Fatiha
Bacchon Ke Bolne Ki Dua
بعض بچے اپنی عمر کے مطابق بول نہیں پاتے جسکی وجہ سے ان کے زہن کی صحیح نشوونما نہیں ہو پاتی ۔ لہذا ایسے والدین کو چاہئیے کہ وہ چھوٹی مکھی کا شہید اپنی انگلی کو لگا کر اس پر ایک مرتبہ ایت الکرسی پڑھ کر دم کریں اور یہ شہد رات کے وقت اپنے بچے کو چٹا دیا کریں ۔ یہ عمل ایک دن میں ایک ہی بار کرنا ہے انشاء اللہ آپ کا بچہ جلد بولنا شروع ہو جائے گا ۔
یہ عمل کرنے کے ساتھ اگر آپ اپنے بچے کے گلے میں ایت الکرسی کا عربی زعفرانی نقش دال دیں تو یہ ذیادہ بہتر ہے ۔
Click Here for Naqsh Ayatul Kursi
Bachon Ki Bechaini Ki Dua
چھوٹے بچے گروتھ کے دوران یا دانت نکلنے کے دوران اکثر بے حد بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں ان کی بے چینی کی ایک وجہ نظربد بھی ہوتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کے بچے بے چینی کی وجہ سے روتے اور ضد کرتے ہوں تو آپ انہیں صبح اور شام کے وقت سورہ اخلاص 14 بار پڑھ کر دم کیا کریں اور یہ عمل 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچوں کی پریشانی کی وجہ جو بھی ہوگی اللہ کی ذات انہیں شفاء عطاء فرمائیں گے ۔ بہتر یہ ہے آپ بچوں کے گلے میں سورہ اخلاص کا عربی نقش ضرور پہنائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے ضد ، ڈر ، بے چینی اور بلاوجہ رونے سے محفوظ رہیں گے ۔
Click Here for Naqsh Surah Ikhlas
Bachon Ka Chirchirapan Ki Dua
بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما ء صحیح نہ ہو رہی ہو تو ایسے بچے میں بہت ذیادہ چڑ چڑا پن آجاتا ہے ۔ لہذا ایسے بچوں کو ان کی عمر کے مطابق انڈہ ابال کر اس کی سفیدی تھوڑی بہت ضرور دیا کریں اور ساتھ ایسے بچوں کے گلے میں ایت الکرسی کا عربی نقش ضرور ڈالیں ۔انشاء اللہ آپ کے بچوں کو جلد شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
Click Here for Taweez Ayatul Kursi
Bachon Ko Mota Karne Ki Dua
بچوں کو موٹا کرنا ضروری نہیں ہوتا اور نہ ہی موٹاپے میں صحت ہوتی ہے ۔ آپ صرف اس بات کو مد نظر رکھیں کے آپ کے بچے جسمانی اور ذہنی لحاط سے چست ہیں یا نہیں ۔ اگر آپ کے بچے جسمانی اور ذہنی لحاظ سے چست نہیں تو یہ پریشانی کی بات ہے تو اس کا روحانی علاج کرنے کے لئے آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھ کر بچوں کو صبح اور شام میں دم کیا کریں ۔ اور بہتر یہ ہے کہ آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنائیں ۔
Nafarman Bachon Ki Dua
بچے کی عمر زیادہ ہونے پر اکثر بچے ضد ، غصہ اور چڑ چڑا پن کی بناء پر اپنے والدین سے بد تمیزی شروع کر دیتے ہیں اور اگر اس عمر میں ان بچوں کی اصلاح نہ کی جائے تو یہ بچے زندگی میں والدین کے لئے اور اپنے آپ کے لئے شدید نقصانات کی وجہ بن سکتے ہیں ۔لہذا ایسے بچوں کو آپ سورہ فلق 7 بار پڑھ کر صبح اور شام میں دم کیا کریں ۔ یہ عمل 7 دن کرنے سے بچے انشاء اللہ بد تمیزی اور ہر قسم کی بری حرکات سے باز آجائیں گے ۔
کوشش کریں کہ آپ ایسے بچوں کے گلے میں سورہ فلق کا عربی نقش بھی ضرور پہنائیں ۔
Click Here for Taweez Surah Falaq
Shararti Bachon Ki Dua
بچوں کا شرارتی ہونا ان کے ذہین ہونے کی طرف اشارہ ہے لیکن شرارت میں بچے اپنے آپ کو یا کسی دوسرے کو شدید نقصان سے دوچار بھی کر سکتے ہیں جسکی وجہ سے بچے اکثر حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ ایسے بچوں کو آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر پانی پر دم کردیں اور یہ پانی بچے کو 7 دن تل پلائیں انشاء اللہ بچے ، شرارت ، ضد ، اور حادثات سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے .
کوشش کریں کہ آپ اپنے بچوں کے گلے میں ایت الکرسی کا عربی نقش ضرور پہنائیں ۔
Click Here for Taweez Ayatul Kursi
قارئین ہم نےبچوں کے حوالے سے آپ کو بہت سے روحانی اعمال بنادیئے ہیں ۔ سب کے سب مجرب اور کامیاب ہیں اور ان روحانی اعمال کو کوئی بھی والدین کر سکتے ہیں اور اس حوالے سے آپ کو کسی قسم کی رہمنائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔ اور اگر آپ بیان کئے گئے روحانی اعمال نہ کر سکیں تو آپ اپنے بچوں کو آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروا سکتے ہیں