Har fard ko apni izzat aziz hoti hai aur apni izzat ki hifazat k liye har fard har wo kaam karne se bachta hai jes se society aur family mein badnami ho . Iss k ilawa har fard apni izzat ki hifazat k liye allah se pannah bhe manghta hai .
Yad rahay k badnami se bachne k liye burae se bachna aur allah se pannah manghna dono zarori hain . Iss post mein ham aap ko badnami se bachne ki dua , badnami se bachne ki dua ki zarorat aur badnami se bachne ki dua k chand benefits aap se share krain ghay . Lahaza agr kisi bhai ya behan ko kisi waja se badnami ka dar hai tu wo badnami se bachne ki dua ka wazifa zaroor kray . Badnami se bachne ki dua ki urdu detail nechay darj hai .

Badnami Se Bachne Ki Dua Urdu

بد نامی لوگوں کی نظروں میں رسوا ہونے کو کہا جاتا ہے ۔ بدنامی کی وجہ فرد کا اپنا کوئی بُرا فعل بنتا ہے ۔ یعنی بعض اوقات شیطان انسانی ذہن میں کسی بُرائی کو سر انجام دینے کی شدید خواہش پیدا کر دیتا ہے ۔اور انسان مجبور ہو کر وہ برائی کر بھی لیتا ہے ۔ اب شیطان جب اپنا کام پورا کر لیتا ہے تو وہ اس کی خبر اپنے آقا کو دینے کے لئے کچھ دیر کے لئے فرد کے ذہن سے دور ہو جاتا ہے اور اسی وجہ سے فرد کو اپنے کئے گئے گناہ پر پچھتاوا ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ یہ پچھتاوا اس وقت تک رہتا ہے جب تک انسان کے ذہن میں شیطان دوبارہ داخل نہیں ہو جاتا ۔ اور جیسے ہی شیطان دوبارہ انسانی ذہن میں داخل ہو جاتا ہے توانسان کے دل میں دوبارہ سے برائی کی خواہش پیدا ہو جاتی ہے ۔ اس لئے یہ وہ مقام ہے جہاں اللہ سے پناہ مانگنا بے حد ضروری ہے ۔
بعض لڑکے اپنی عاشقی میں مبتلاء ہو کر والدین کی بدنامی کی وجہ بنتے ہیں ۔ بعض افراد کی بیویاں ہر کام اپنے شوہر کی مرضی کے بغیر کرکے شوہر کی بدنامی کا وجہ بنتی ہیں اس کے علاوہ فرد کی اپنی حرکات و سکتات بھی اسکی بدنامی کی وجہ بن سکتی ہیں ۔
بعض افراد کسی کام میں ناکام ہونے کو بدنامی مان لیتے ہیں ۔ بعض بیٹیوں کو اگر اچھا رشتہ نہ ملے تو وہ بھی اس کو بدنامی سمجھ لیتی ہیں اور اسی طرح طلاق کو بھی ایک بدنامی ہی مانا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ عزت اور ذلت دینے والی ذات اللہ کی ہے لہذا بدنامی سے بچنے کے لئے اللہ ہی کی پناہ ضروری ہے ۔ اس پوسٹ میں بدنامی سے بچنے کے لئے سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کا وظیفہ بتایا گیا ہے لہذا اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کو زندگی میں جانے یا انجانے میں کبھی بدنامی کا سامناء نہ ہو ، یا آپ کو بدنامی کا ڈر ہے تو یہ وظیفہ زندگی میں ایک بار ضرور کریں ۔

Badnami Se Bachne Ki Dua

اگر کسی بھائی یا بہن کے ساتھ کوئی ایساء معاملہ ہو گیا ہے جسکی وجہ سے اسے بدنامی کا ڈر ہو یا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں انہیں کبھی بھی بدنامی کا سامناء نہ کرنا پڑے بلکہ ہر خاص و عام ان کی ہمیشہ دل سے عزت کریں تو 14 دن تک ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کا ورد کریں ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ ال عمران کی آیت 26 اور 27 کا ورد کرنے کا معمول بنالیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے ہر فیملی ، معاشرہ اور ہر ملنے جلنے والے کی دل میں آپ کی بے تحاشاء محبت پیدا ہو جائے گی اور ہر کوئی آپ کو حد سے ذیادہ احترام دینا شروع کر دے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے اور آپ کے رزق میں بھی بے حساب اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا ۔

Badnami Se Bachne Taweez

surah-al-Imran-ayat-26-27

فیملی ، معاشرہ ، آفس یا ہر جگہ بے تحاشاء عزت ، احترام اور محبت پانے کے لئے اور بدنامی سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے دوسرا افضل ترین روحانی عمل یہ ہے کہ آپ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ عمل بے حد پاورفل ہے اور اس عمل کی برکت سے ہر خاص عام آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جائے گا ۔ آپ کی تقدیر بہت اچھی ہو جائے گی ۔ آپ کو ہر طرف سے دولت ، رزق اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے ۔ آپ کی زندگی میں خوشحالی کا طوفان آجائے گا . بدنامی ، بد نصیبی اور غربت سے حفاظت اور نجات کے لئے اور ہر خاص عام کی عزت اور محبت پانے کے لئے دوسرا روحانی عمل یہ ہے کہ آپ سورہ آل عمران کی ایت 26 اور 27 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں میں رکھیں انشاء اللہ جلد ہی ہر کسی کے دل میں آپ کی عزت اور محبت پیدا ہونے گی اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہونے لگے گی ۔ بیان کئے گئے قرانی وظیفہ یا قرآنی نقش کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں  ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here