Badnami se bachney ki dua surah al imran ayat 26-27 hai. Yaad rahay ke har insaan tamam zindagi achay aamaal sir injaam day kar society mein apna aik acha naam banataa hai. Lekin baaz haasid aisay hain jin ko yeh pasand nahi ke ap ko socity ya family mein izzat ki nazar se dekha jaye. Lehaza jab aap ke kisi haasid ko ap ki ya ap ki family mein se kisi kamzoree ka ilm ho jata hai to woh ap ko badnaam karne ki koshish zaroor kere ga. Hasad jaisay jaisay zaida hota hai fard mein bila waja ke intiqam ki aag jalne laghta hai . Lehaza haasid aap ke naam aur izzat ko kisi nah kisi hawalay se nuqsaan dainay ki koshish zaroor karta rahay ga. Chunkay har insaan mein kuch nah kuch hasad zaroor hota hai lehaza haasid jab kisi dosray insaan ki buraiee karta hai to is buraiee ko sun kar dosra haasid bohat khushi mehsoos karta hai aur woh doosron ki buraiee sun kar enjoy bhe karte hain. Is terha baaz auqaat aik fard ko yeh ilm hi nahi ho paata ke muashray mein is ki kis had tak buraiee ki jati hai .
Lehaza har musalman ko chahiye ke woh koi nah koi aisa vird zaroor kere jis se uski izzat, jaan, maal, aulaad, ghar aur kaarobar Allah hifazat mein rahay. Aur aisa hi rohani faiz ap dua surah al imran ayat 26-27 ka wazifa se haasil kar satke hain. Is wazifa ki ird tafseel neechay darj hai .

Badnami Se Bachne Ki Dua Urdu

بدنامی سے بچنے کی دعا سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 ہے ۔ یاد رہے کہ ہر انسان تمام زندگی اچھے اعمال سر انجام دے کر سوسائٹی میں اپنا ایک اچھا نام بنا تا ہے ۔ لیکن بعض حاسد ایسے ہیں جن کو یہ پسند نہیں کہ آپ کو معاشرے یا فیملی میں عزت کی نظر سے دیکھا جاے ۔ لہذا جب آپ کے کسی حاسد کو آپ کی یا آپ کی فیملی میں سے کسی کمزوری کا علم ہو جاتا ہے تو وہ آپ کو بدنام کرنے کی کوشش ضرور کرے گا ۔ حسد جیسے جیسے بڑھتا ہے فرد میں بلاوجہ کے انتقام کی آگ جلا د یتا ہے لہذا حاسد آپ کے نام اور عزت کو کسی نہ کسی حوالے سے نقصان دینے کی کوشش ضرور کرتا رہے گا ۔ چونکہ ہر انسان میں کچھ نہ کچھ حسد ضرور ہوتا ہے لہذا حاسد جب کسی دوسرے انسان کی برائی کرتا ہے تو اس برائی کو سن کر دوسرا حاسد بہت خوشی محسوس کرتا ہے اور وہ دوسروں کی برائی سن کر انجواے بھی کرتے ہیں ۔ اس طرح بعض اوقات ایک فرد کو یہ علم ہی نہیں ہو پاتا کہ معاشرے میں اس کی کس حد تک برائی کی جاتی ہے ۔
لہذا ہر مسلمان کو چاہئے کہ وہ کوئی نہ کوئی ایسا ورد ضرور کرے جس سے اسکی عزت ، جان ، مال ، اولاد ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہے ۔ اور ایسا ہی روحانی فیض آپ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کا وظیفہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Badnami Se Bachne Ki Dua Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کو فیملی یا معاشرے میں بدنام ہونے کا ڈر ہو یا وہ ہمیشہ بدنامی ، حاسد اور ظالم دشمن سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کا وظیفہ ضرور کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ لہذا آپ اول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 21 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 اور 7 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 اور 1 مرتبہ آیت الکرسی ورد کرنے کا معمول بنا لیں ۔ یہ عمل کرنے سے جلد ہی آپ کو سوسائٹی اور فیملی میں عزت اور محبت حاصل ہونے لگے گی ۔ اور دنما میں موجود کوئی بھی انسان آپ کو بدنام نہیں کر سکے گا ۔ اسکے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو اللہ کی عزت ، کامیابی ، رزق اور دولت سے بھی نواز دیں گے ۔

Badnami Se Bachne Ka Taweez

اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ ڈر ہو کہ اسے بدنامی کا سامنا کرنا پڑے گا اور اس کے لیے وہ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ ناگہانی آفات بلیات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ ناگہانی آفات و بلیات میں ہر وہ پریشانی آتی ہے جو کہ انسان کے وہم و گمان سے دور ہوتی ہے اور اس میں بدنامی کا آنا سر فہرست ہے ۔ کچھ لوگوں کی قسمت ہی ایسی ہوتی ہے جنہیں قرابنی کے بدلے ہمیشہ بدنامی ملتی ہے ۔ لہذا ایسے تمام افراد جو کو نقصان یا بدنامی کا ڈر ہو وہ یہ نقش اپنے پاس ضرور رکھیں اور اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan

Dushman se nijat aur hifazat k beshumar Urdu Wazaif aap ko site Naade Ali mein Hasil hon ghay , iss jayse Wazaif aap ko site Salamullah Aliha mein bhe hasil hon ghay