Bay khawabi aik neend ka arzah hai jis mein mareez ko neend nahi aati. Bay khawabi ki wajah se fard ko zindagi mein bhayanak nuqsanaat ka samna karna parh sakta hai. Bay khawabi ki wajah depression, blood pressure, be cheeni aur bohat se maholiati ho satke hain. Jin ki wajah se hamara dimagh makhsoos qisam ke harmons ka ikhraj shuru kar deta hai aur un harmons ki bana par fard ko sonay mein shadeed dushwari ka samna honay lagta hai. Qadeem zamana mein bay khawabi ki wajah manfi tawanai ko samjha jata tha. Aaj ke is post mein hum ap ko bay khawabi ka rohani ilaj batayen ge. Lehaza ap is post ko mukammal parhen .
Bay Khawabi In Urdu
بے خوابی ایک نیند کا عارضہ ہے جس میں مریض کو نیند نہیں آتی ۔ بے خوابی کی وجہ سے فرد کو زندگی میں بھیانک نقصانات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔ بے خوابی کی وجہ ڈیپریشن ، بلڈ پریشر ، بے چینی اور بہت سے ماحولیاتی عوامل ہو سکتے ہیں ۔ جن کی وجہ سے ہمارا دماغ مخصوص قسم کے ہارمونز کا اخراج شروع کر دیتا ہے اور ان ہارمونز کی بنا پر فرد کو سونے میں شدید دشواری کا سامنا ہونے لگتا ہے قدیم زمانہ میں بے خوابی کی وجہ منفی توانائی کو سمجھا جاتا تھا ۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بے خوابی کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہذا آپ اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں۔ یہ خیال کیا جاتا تھا کہ شیطان منفی توانائی کے زریعے کسی انسان میں داخل ہو کر اسے مختلف طریقوں سے اذیت دیتا ہے ۔یہ خیال کیا جاتا تھا کہ شیطان کو نیند نہیں آتی ۔
لہذا جو افراد رات میں سو نہیں پاتے ان پر شیطان کے اثرات سمجھے جاتے تھے ۔یاد رہے کہ بے خوابی کی وجہ ہمارے دماغ میں ہو ، منفی توانائی ہو یا اسکی وجہ شیطان ہو ۔تینوں صورتوں میں اس کا علاج آسان نہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ ماضی میں بہت سے افراد نے شدید بے خوابی کی وجہ سے خود کشی کی لیکن ماضی میں بے خوابی کا جو علاج کیا جاتا تھا وہ کامیاب تھا ۔
Be khawabi Ke Nuqsan
بے خوابی ایک عام مسئلہ ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں ملین افراد کو متاثر کرتا ہے مسلسل بے خوابی کی وجہ سے فرد کو زندگی میں شدید نقصانات کا سامنا ہو سکتا ہے اور ایسے نقصانات میں چند نقصانات درج ذیل ہیں
بے خوابی فرد کے لئے شدید ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ کی وجہ بنتی ہے
بے خوابی کی وجہ سے فرد کسی کام پر توجہ مرکوز نہیں کرپاتا
بے خوابی یادداشت کی خرابی کی وجہ بنتی ہے
بے خوابی کی وجہ سے فرد کے چہرے کی جلد خراب ہو سکتی ہے ۔
بے خوابی کی وجہ سے مریض کو دائمی سردرد اور اعصاب کا درد لاحق ہو سکتا ہے ۔
بے خوابی کی وجہ سے فرد کے ذہنی اور جسمانی کارکردگی میں کمی آنے لگتی ہے
بے خوابی کی وجہ سے فرد شدید ہیجانی مسائل کا شکار ہو سکتا ہے۔
بے خوابی کی وجہ سے فرد کے لئے حادثات کے خطرات بڑھ جاتے ہیں
بے خوابی کی وجہ سے فرد کے لئےدل کی بیماری، ذیابیطس، اور موٹاپے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
بے خوابی فرد کو بے چینی اور ڈیپریشن کا شکار کرتی ہے
یاد رہے کہ بے خوابی کی وجہ سے بعض مریض کئی دن تک سو نہیں پاتے جو کہ خطرناک ہے ۔ لہذا بے خوابی کی صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ ضرور کریں اور اس کے علاوہ ہم نے آپ کو جو روحانی علاج بتایا ہے وہ بھی کریں تاکہ آپ کو جلد اس بیماری سے شفاء حاصل ہو جاے ۔
Bay Khawabi Ka Rohani ilaj
عام طور پر ڈاکٹر بے خوابی کا علاج کرنے کے لیے مریض کو نشہ آور ادویات دیتے ہیں جو کہ حتمی علاج نہیں ۔جبکہ زمانہ قدیم میں بے خوابی کا علاج پانی اور مغول سے کیا جاتا تھا ۔مغول کو قوت معدافعت بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھاجبکہ پانی کو جسم سے فاسد کیمیکل کا اخراج کرنے کے لیے اسعتمال کیا جاتا تھا ۔
بے خوابی کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ ہر فرض نماز کے بعد اول وآکر 3-3 مرتبہ دردوپاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں ۔ یہ عمل آپ نے 14 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 روز سے پہلے آپ کو شفا حاصل ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بھائی یا بہن جمعہ کے دن آیت الکرسی پاک سیاہی سے تحریر کر اپنے گلے میں پہن لیتے ہیں تو اسکی وجہ سے بھی اس کی بے خوابی کی بیماری دور ہو جاتی ہے ۔ روحانیت میں بے خوابی کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور منفی توانائی کو مانا جاتا ہے ۔ لہذا ایسے بد اثرات کا بہترین علاج ایت الکرسی ہے ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کالا جادو کسی بھی فرد کا پیچھا آسانی سے نہیں چھوڑتا ، لہذا ہم نے آپ کو کالا جادو سے شفاء کے لئے جو وظائف بتائے ہیں انہیں ان کی صحیح شرائط کے مطابق ادا کرنے سے آپ کو فائدہ ہوگا ۔ غلط اور غیر اسلامی علاج کی وجہ آپ کی زندگی کے کئی سال ضائع ہو سکتے ہیں ۔ لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے وظائف اور علاج کی شرائط کو سمجھیں اور اس کے بعد وظیفہ یا روحانی علاج خود کریں ۔