Be Cheeni Ka Shikaar Koi Bhi Fard Kisi Bhi Umar Mein Ho Sakta Hai Uski Be Shumaar Wajohaat Hosakti Hain. Be Cheeni Ki Aam Wajah Maida Mein Kharabi Hai. Uskay Ilawa Blood Pressure, Deeprasion Aur Dil Ke Amraaz Ka Shikaar Afraad Be Cheeni Ka Shikaar Rehtay Hain. Uskay Ilawa Jin Afraad Ko Aulad, Shohar, Ghar Ya Karobar Ki Fikar Satati Rehti Hai Woh Bhi Hamesha Be Cheeni Ka Shikaar Rehtay Hain. Be Cheeni Ka Shikaar Ziyada Tar Khawateen Hoti Hain. Yaad Rahay Ke Be Cheeni Ko Nazar Andaaz Karne Walay Afraad Mustaqbil Qareeb Mein Dil Ke Amraaz Ka Shikaar Ho Satke Hain. Lehaza Be Cheeni Ko Fori Dor Karne Ke Liye Koi Nah Koi Ilaj Karen Ya Dr Ke Paas Jayen. Is Post Mein Hum Aap Ko Aik Aisi Qurani Aayat Bta Rahay Hain Jis Ki Barket Se Aap Ki Be Cheeni Dor Ho Jaye Gi .

Bechaini Ki Dua Urdu

بے چینی کا شکار کوئی بھی فرد کسی بھی عمر میں مبتلا ہو سکتا ہے اسکی بے شمار وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ بے چینی کی عام وجہ معدہ میں خرابی ہے ۔ اسکے علاوہ بلڈ پریشر ، ڈیپریشن اور دل کے امراض کا شکار افراد بے چینی کا شکار رہتے ہیں ۔ اسکے علاوہ جن افراد کو اولاد ، شوہر ، گھر یا کاروبار کی فکر ستاتی رہتی ہے وہ بھی ہمیشہ بے چینی کا شکار رہتے ہیں ۔ بے چینی کا شکار زیادہ تر خواتین ہوتی ہیں ۔ یاد رہے کہ بے چینی کو نظر انداز کرنے والے افراد مستقبل قریب میں دل کے امراض کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ لہذا بے چینی کو فوری دور کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی علاج کریں یا ڈاکٹر کے پاس جائیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی آیت بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کی بے چینی دور ہو جاے گی ۔

Bechaini Ki Dua

Bechaini ki dua

اگر کسی بھائی یا بہن کو اکثر بے چینی ہو جاتی ہو تو وہ بے چینی کے دوران اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو 70 بارپڑھ کر پانی پر دم کر لے اور یہ پانی پی لے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو بے چینی سے نجات مل جاے گی ۔ اگر آپ کو اکثر بے چینی رہتی ہے تو آپ چاول ، مرغن غذائیں ، بازاری کھانا ، زیادہ نمک اور چینی سے پرہیز کریں ۔ کوشش کریں کے آپ صبح اور شام واک کریں اور دن میں کم از کم 10 گلاس پانی کے ضرور پیئں ۔ بیان کی گئی ریمیڈی کو زندگی کی عادت بنا لیں انشاء اللہ آپ تمام زندگی بے چینی ، بلڈ پریشر ، دل کے امراض ، گردوں کے امراض اور شوگر سے محفوظ رہیں گے ۔ اسکے علاوہ چھوٹی موٹی بیماری بھی آپ کو متاثر نہیں کرے گی ۔ اس کے باوجود آپ کو بے چینی ہو تو آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ پانی پر دم کرکے پی لیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو اسی وقت بے چینی سے نجات مل جاے گی ۔
بعض اوقات بے چینی کی وجہ نظربد بھی ہوتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھ لیں۔ انشاء اللہ ایسا کرنے سے آپ تمام زندگی بےچینی اور نظربد سے ہیونے والی پریشانی سے محفوظ رہیں گے ۔
بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719