Is post mein hum aap ko Surah Yusuf ke zariye shadi ki har pareshani ko door karne ka tareeqa batayenge. Surah Yusuf Quran ke 12 aur 13 para mein mojood hai. Ye Makki surah hai aur is ki kul ayat 111 hai. Surah Yusuf shadi ki har rukawat aur pareshani ko door karne ke liye sab se zyada powerful surah maani jati hai. Lehaza jo fard shadi mein rukawat ki wajah se pareshan hain to un ki pareshani ka hal Surah Yusuf mein hai. Surah Yusuf ka wird khaas kar un larkiyon ke liye hai jin ko acha shareek-e-hayat hasil nahi ho raha. Surah Yusuf ka wird ki wajah se larkiyon ke husn O jamal mein izafa ho jata hai jis ki wajah se har family is larki ko apne ghar ki bahu banane ki khwahish karegi. Is ke ilawa agar koi larki pasand se shadi karna chahti hai to bhi Surah Yusuf ki barkat se ye jald mumkin ho jayega. Aksar betiyon ki shadi mein rukawat ki wajah nazar bad, kala jadu aur jinnat ho sakte hain, lehaza Surah Yusuf ki barkat se larkiyon ko har qisam ke bade asraat se nijat mil jati hai jiski wajah se un ki shadi jald aur un ki marzi ke mutabiq ho jati hai. Surah Yusuf ka wird karne ka tareeqa niche darj hai.

Benefits Of Surah Yusuf for Marriage Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ یوسف کے زریعے شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ سورہ یوسف قرآن کے 12 اور 13 پارہ میں موجود ہے ۔ یہ مکی سورہ ہے اور اس کی کل آیات 111 ہے ۔ سورہ یوسف شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کو دور کرنے کے لئے سب سے ذیادہ پاورفل سورہ مانی جاتی ہے ۔ لہذا جو فرد شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کی پریشانی کا حل سورہ یوسف میں ہے ۔ سورہ یوسف کا ورد خاص کر ان لڑکیوں کے لئے ہے جن کو اچھا شریک حیات حاصل نہیں ہو رہا ۔ سورہ یوسف کا ورد کی وجہ سے لڑکیوں کے حسن جمال میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ہر فیملی اس لڑکی کو اپنے گھر کی بہو بنانے کی خواہش کرے گی ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی لڑکی پسند سے شادی کرنا چاہتی ہے تو بھی سورہ یوسف کی برکت سے یہ جلد ممکن ہو جاے گا ۔ اکثر بیٹیوں کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور جنات ہو سکتے ہیں ، لہذا سورہ یوسف کی برکت سے لڑکیوں کو ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جاتی ہے جسکی وجہ سے ان کی شادی جلد اور ان کی مرضی کے مطابق ہو جاتی ہے ۔ سورہ یوسف کا ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Benefits Of Surah Yusuf for Marriage

اگر کوئی لڑکی یا لڑکا جلد شادی کرنا چاہتے ہیں مگر اس حوالے سے انہیں پریشانیوں اور روکاوٹوں کا سامنا ہو تو ان پریشانیوں کو سورہ یوسف کی برکت سے 7 دن میں دور کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف کی تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ دورد پڑھیں ۔
یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
اس عمل کے دوران آپ کے نزدیک گلاب کے تازہ پھول اور تازہ پانی ہونا چاہئے ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو شاد ی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔

Surah Yusuf Benefits for Love Marriage

ya wadodoo in arabic

سورہ یوسف کی روحانی برکات حاصل کرنے کے بعد ہر فرد محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ محبت کرنا انسان کی فطرت ہے لیکن محبت میں کامیابی حاصل ہونے کا انحصار تقدیر پر ہے جبکہ محبت کے معاملے میں تقدیر کو بہتر کرنے کی روحانی ٹاثیر سورہ یوسف میں ہے ۔ اگر آپ کی محبت میں سچائی ہے تو سورہ یوسف کی برکت سے آپ اپنی محبت کو جلد حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ محبت کو حاصل کرنے سے مراد نکاح ہے اور اگر آپ کسی سے نکاح کرنے کی نیٹ سے اس سے محبت کرتے ہیں تو سورہ یوسف کی برکت سے آپ کو روحانی مدد ضرور حاصل ہوگی ۔
لہذا محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 21 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف محبت سے تلاوت کریں ۔
اس کے بعد آپ اللہ کا صفاتی نام یا ودود 700 مرتبہ ورد کریں ۔
آخر میں آپ 21 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719