Har insaan zindagi mein bhut se hajaat ki takmeel chahta hai. Kyu kay insaani fitrat hai k wo aik khawaish ko pora karne kay baad dusri wish ki tarf jata hai. Jesay kisi ko job milnay k baad shadi ki fikar ho jati hai , shadi k baad aulad ki , ghar mein sukoon ki aur maal mein barkat ki aur iss tarha insan ko apni har pareshani ko dour karne ki wish hameesha rehti hai . Lahaza iss post mein ham aap ko aik aysay qurani taweez k baray mein bata rahay hain jes ki brkat se aap ko aap ki har hajat gaib se hasil ho jae ghe . Ye taweez isme azam allahu samad ka hai .iss qurani taweez ko taweez for everything bhe kaha jata hai iss ki waja ye hai k iss taweez ko aap apne har jaiz maqsad mein kamyabi k liye istimal kar saktay hain . Iss taweez ki urdu detail nechay darj hai .
Taweez for Everything Urdu
ناظرین ہر انسان اپنی زندگی میں کسی ایک خواہش کو پورا کرنا نہیں چاہتا بلکہ وہ چاہتا ہے کہ وہ جس چیز کی خواہش کرے وہ اسے حاصل ہو جائے۔ اسی طرح کسی بھی فرد کو ایک مشکل کا نہیں بلکہ مختلف مشکلات کا سامناء ہوتا ہے جو اس کی خواہشات کی راہ میں حائل ہو کر انسان کو ذہنی طور پر ڈپریشن کا شکار کرتی ہیں۔ اور انسان آہستہ آہستہ مایوسی کے گہرے کنویں میں گر جاتا ہے جہاں سے اس کا نکلنا ناممکن تو نہیں لیکن کسی حد تک مشکل ضرور ہو جاتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو تمام حاجات کی تکمیل کرنے کا اور مشکلات سے نجات کے لیے خاص تعویذ کا عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کو خدا تعالیٰ کی مدد فوری طور پر حاصل ہو گی اور آپ کی جو بھی حاجت ہو گی اللہ کی ذات اسے پورا فرمائیں گے۔
یعنی جاب، مال و دولت، اولاد کے حصول، شادی کے حصول ، صحت کی خرابی مختصر جو بھی مسلہ آپ کو درپیش ہو گا وہ حل ہو جائے گا اور آپ مزید پریشانی سے روحانی حصار میں آ جائیں گے۔
Taweez for Everything
یہ تعویذ آپ کے تمام معاملات زندگی کو اللہ کے کرم سے سنوار دے گا اور آپ کو دلی روحانی جسمانی سکون بھی نصیب ہو گا۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ یا اتوار کے دن فجر کی نماز کے بعد مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے اسم اعظم اللہ الصمد کو کاغذ کے دو الگ الگ ٹکڑوں پر تحریر کریں ۔ یعی آپ اسم اعظم اللہ الصمد کے دو عربی نقش تحریر کرلیں ۔ اس کے بعد آپ ایک نقش اپنے گھر میں رکھ دیں اور دوسرے نقش کو آپ اپنے پاس رکھ لیں ۔
انشاء اللہ جیسے ہی یہ قرآنی تعویز آپ اپنے پاس رکھیں گے آپ کو ان کی روحانی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یعنی آپ کا جو بھی مقصد ہوگا وہ غیب سے پورا ہونے کے لئے سبب پیدا ہو جائے گا ۔ اس کے علاوہ جب تک یہ قرانی نقش آپ کے پاس ہے آپ کی تمام جائز حاجات اللہ کے کرم سے پوری ہوتی رہیں گی ۔
اس قرانی نقش کو تحریر کرنے کے حوالے سے اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو آپ آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں