Beti ke rishta ko nazar lag jana aik aam baat hai. Kyunkay rishta honay ke baad aur pehlay bohat se logon ki khwahish hoti hai ke woh beti ko dekhen. Lehaza aksar betiyan aisi soorat e haal mein apne aap ko saja kar rakhti hain. Jis ki wajah se is beti ko kisi nah kisi fard ya jinnat mein se kisi ki nazar lag jati hai. Lehaza nazar lagnay ki wajah se aisi baityon ko udasi, deeprasion aur khauf mehsoos honay lagta hai. Aksar baityon ko nazre bad ki wajah se paicheeda bemari bhi zahir ho jati hai. Lehaza yeh zaroori hai ke beti ka rishta kisi bhi jagah par tay karne se pehlay beti ki nazre bad aur kala jadu se rohani hifazat ke liye koi nah koi qurani amal zaroor karlen. Is post mein hum beti ke rishta ko nazre bad se bachanay ke liye aap ko ka wazifa bta rahay hain jiski urdu tafseel neechay darj hai .

Beti k Rishty Par Nazre Bad k Asrat Urdu

بیٹی کے رشتہ کو نظر لگ جانا ایک عام بات ہے ۔ کیونکہ رشتہ ہونے کے بعد اور پہلے بہت سے لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیٹی کو دیکھیں ۔ لہذا اکثر بیٹیاں ایسی صورت حال میں اپنے آپ کو سجا کر رکھتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے اس بیٹی کو کسی نہ کسی فرد یا جنات میں سے کسی کی نظر لگ جاتی ہے ۔ لہذا نظر لگنے کی وجہ سے ایسی بیٹیوں کو اداسی ، ڈیپریشن اور خوف محسوس ہونے لگتا ہے ۔ اکثر بیٹیوں کو نظربد کی وجہ سے پیچیدہ بیماری بھی ظاہر ہو جاتی ہے ۔ لہذا یہ ضروری ہے کہ بیٹی کا رشتہ کسی بھی جگہ پر طے کرنے سے پہلے بیٹی کی نظربد اور کالا جادو سے روحانی حفاظت کے لیے کوئی نہ کوئی قرآنی عمل ضرور کرلیں ۔ اس پوسٹ میں ہم بیٹی کے رشتہ کو نظربد سے بچانے کے لیے آپ کو یاحی یاقیوم کا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Beti k Rishty Par Nazre Bad k Asrat

اگر کوئی والدین اپنی بیٹی کے رشتے کو نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے بچانا چاہتے ہیں تو یاحی یا قیوم کا یہ وظیفہ صرف7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں بیٹی کو نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے روحانی حفاظت حاصل ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ بیٹی بذات خود بھی کر سکتی ہے اور اس کے والدین بھی اپنی بیٹی کی نیت سے اس وظیفہ کو کر سکتے ہیں ۔ یا حی یا قیوم کا یہ وظیفہ آپ نے جمعرات کے دن عشا کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے وظیفہ کے لیے آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ آیت الکرسی اور 300 مرتبہ یا حی یا قیوم ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں بیٹی کو روحانی حفاظت حاصل ہو جاے گی جسکی وجہ سے بیٹی کے رشتہ کو نظرنہیں لگے گی ۔ اسکے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے بیٹی تمام زندگی ہر قسم کے بد اثرات اور دشمن سے محفوظ بھی رہے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

Whatsapp: +92 328 4765719