Bemari Ka Wazifa Ya Shafi har bemar fard ko karna chahiye. Duniya mein mojood har bemari ki Shifa Allah ki Kalam mein hai, aur Allah ke chahne se hi har shakhs ko shifa milti hai. Har Musalman janta hai ke Allah ke be shumaar sifati naam hain aur in names mein aik naam “Shafi” hai, jiska matlab shifa dene wala K Hain. Rohani hawale se bohat se bazurgon ne is Ism ki barkat mein har bemari ki shifa dekhi hai. Lehaza agar koi shakhs Ya Shafi Ka wazifa karta hai to Allah ki zaat usay mojooda aur har aanay wali bemari se Shifa ata farmatay hain. Is post mein hum aapko Ism “Ya Shafi” ka aik aasan wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap ko purani se purani aur la ilaj bemari se Allah ki zaat shifa ata farmayen ge aur iske ilawa aap har bemari se mahfooz bhi rahenge. Is Wazifa ki urdu tafseel neechay di gayi hai.
Bimari Ka Wazifa Ya Shafi Urdu
بیماری کا وظیفہ یاشافی ہر بیمار فرد کو کرلینا چاہیے ۔دنیامیں موجود ہر بیماری کی شفا اللہ کی کلام میں ہے اور اللہ کے چاہنے سے ہی ہر شخص کو شفا ملتی ہے ۔ہر مسلمان جانتا ہے کہ اللہ کے بے شمار صفاتی نام ہیں اور ان ناموں میں ایک نام یا شافی ہے جسکا مطلب شفاء دینے والا کے ہیں ۔ روحانی حوالے سے بہت سے بزرگوں نے اس اسم کی برکات میں ہر بیماری کی شفا دیکھی ہے ۔ لہذا اگر کوئی شخص یا شافی کا وظیفہ کرتا ہے تو اللہ کی ذات اسے موجودہ اور ہر آنے والی بیماری سے شفا عطا فرماتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو اسم یا شافی کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کو پرانی سے پرانی اور لاعلاج بیماری سے اللہ کی ذات شفا عطا فرمائیں گے اور اسکے علاوہ آپ ہر بیماری سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Bimari Ka Wazifa Ya Shafi
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بیماری میں مبتلاء ہیں تو اس بیماری سے جلد شفا کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ یا شافی کا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 دن تک کرنا ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ آپ اوپر دی گئی دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے مریض کے گلے میں بھی پہنا دیں ۔ انشاء اللہ 11 دن میں کوئی نہ کوئی ایسی وجہ پیدا ہو جائے گی جسکی بنا پر مریض کو شفا حاصل ہو جائے گی ۔