Bismillah sharif aik azeem tareen dua hai jo har acha kaam shuru karne se pehlay parhi jati hai. Bismillah sharif k 19 huroof aur 786 adaad hain. Bismillah sharif mein allah k 3 naam hain jin mein pehla naam ism zaat yani ” اللہ” hai aur baqi 2 allah k safaati naam hain jo k rehman aur raheem hain. Bismillah sharif mein ism azam hai aur is ki wajah se jis kaam ka aaghaz bismillah sharif se ho jata hai woh kaam har haal mein kamyaab hota hai .
Bismillah sharif ki lakhoon barkaat hain lekin yahan hum shadi ki pareshani ko dour karne k liye bismillah sharif ka aap ko aasaan wazifa bta rahay hain. Bismillah sharif ka wazifa be had qadeem aur karamati asraat ka haamil hai aur is wazifa ki barkat se shadi ki har rokawat aur pareshani fard ki soch se bhi pehlay dour ho jati hai. Is post mein hum aap ko bismillah sharif ka wazifa ki mukammal tafseel aur is wazifa ko karne ka sahih tareeqa share karen ghay . Iss k ilawa bismillah wazifa for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Bismillah Wazifa For Marriage Urdu

بسم الرحمن الرحیم ایک عظیم ترین دعا ہے جو ہر اچھا کام شروع کرنے سے پہلے پڑھی جاتی ہے ۔ بسم اللہ شریف کے 19 حروف اور 786 اعداد ہیں ۔ بسم اللہ شریف میں اللہ کے تین نام ہیں جن میں پہلا نام اسم ذات یعنی اللہ ہے اور باقی دو اللہ کے صٖفاتی نام ہیں جو کی رحمن اور رحیم ہیں ۔ بسم اللہ شریف میں اسم اعظم ہے اور اس کی وجہ سے جس کام کا آغاز بسم اللہ شریف سے ہو جاتا ہے وہ کام ہر حال میں کامیاب ہوتا ہے ۔
بسم اللہ شریف کی لاکھوں برکات ہیں لیکن یہاں ہم شادی کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے بسم اللہ شریف کا آپ کو آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ بسم اللہ شریف کا وظیفہ بے حد قدیم اور کراماتی اثرات کا حامل ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی فرد کی سوچ سے بھی پہلے دور ہو جاتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو بسم اللہ شریف کا وظیفہ کی مکمل تفصیل اور اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ آپ سے شئیر کریں گے ۔

Bismillah Wazifa For Marriage

شادی کی پریشانی کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے جس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ لہذا وجوہات کو جانے بغیر اگر اللہ کی بارگاہ میں بسم اللہ کے وسیلہ سے دعا کی جائے تو اللہ کی ذات آپ کی شادی میں موجود ہر قسم کی پرابلم کو دور فرما دیتے ہیں ۔ ویسے بھی وظیفہ کرنے والے افراد کو وجوہات سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیئے ۔ لہذا جلد شادی کے لئے آپ بسم اللہ شریف کا وظیفہ صرف 14 دن تک محبت سے کر لیں انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کی شادی کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرکے اول و آخر 19 -19 مرتبہ دورد پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ تعداد کو مد نظررکھتے ہوئے 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کی پریشانی دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔بسم اللہ شریف میں اسم اعظم ہے لہذا مکمل شرائط کے سات بسم اللہ کا وظیفہ کیا جاے تو ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ لہذا اگر کوئی فرد بسم اللہ کا وظیفہ میں کامیاب نہیں ہوتا یا وہ کسی وجہ سے بسم اللہ شریف کا وظیفہ نہیں کر پاتا تو وہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے ہر جائز مقصد میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here