Kala jadu aik shaytani taaqat hai jis ka maqsad doosron ki jaan, maal, izzat aur rizq ko nuqsaan dena hai. Kala jadu se nijaat aur hifazat ke liye buzurgon ne bohat si duayen bayan farmai hain. Sab ki sab afzal hai. Quran ki har har ayat, allah ka har har naam, duroood pak aur mohammad all mohammad ki shaan bayan karne se jadu aur har pareshani ka tor ho jata hai .
Is ke ilawa dua mubarikah ko agar koi bhai ya behan kam az kam aik martaba subah aur aik martaba shaam mein parhta hai to allah ki zaat is ki hifazat farmatay hain aur is ko koi bhi cheez nuqsaan nahi pouncha sakti aur yeh dua mubarikah aur uski yeh fazeelat hadees mein mojood hai .
Yeh dua mubarikah aap ki aasani ke liye nechay darj hai. Is dua mubarikah ka wazifa karne ki zaroorat nahi, aap sirf is dua mubarikah ko aik martaba subah aur aik martaba shaam ko parh liya karen is ke ilawa aap is dua mubarikah k maienay aur mafhuum bhi apne zehen mein rakhen. Is dua mubarikah mein allah ki panah haasil karne ke liye allah se faryaad ki ja rahi hai aur asal mein jadu aur har pareshani ka yahi asal tor hai. Quran aur hadees mein aap ko jadu, pareshani, jinnat aur shayateen se bachney ke liye jitni bhi duayen haasil hon gi sab mein aap ko allah ki panah hi haasil hogi .

Bismillahillazi La Yadurru Ma Asmihi Dua Urdu

Bismillahillazi La Yadurru Ma Asmihi

کالا جادو ایک شیطانی طاقت ہے جس کا مقصد دوسروں کی جان ، مال ، عزت اور رزق کو نقصان دینا ہے ۔ کالا جادو سے نجات اور حفاظت کے لیے بزرگوں نے بہت سی دعائیں بیان فرمائی ہیں ۔ سب کی سب افضل ہے ۔ قرآن کی ہر ہر آیت ، اللہ کا ہر ہر نام ، درود پاک اور محمد آل محمد کی شان بیان کرنے سے جادو اور ہر پریشانی کا توڑ ہو جاتا ہے ۔
اس کے علاوہ دعا مبارکہ بسم اللہ الذی لا یضرو مع اسماء شئی فی الارض ولا فی اسماء وھواسمیع العلیم کو اگر کوئی بھائی یا بہن کم از کم ایک مرتبہ صبح اور ایک مرتبہ شام میں پڑھتا ہے تو اللہ کی ذات اس کی حفاظت فرماتے ہیں اور اس کو کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور یہ دعا مبارکہ اور اسکی یہ فضیلت حدیث میں موجود ہے ۔
یہ دعا مبارکہ آپ کی آسانی کے لیے اوپر درج ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں ، آپ صرف اس دعا مبارکہ کو ایک مرتبہ صبح اور ایک مرتبہ شام کو پڑھ لیا کریں اس کے علاوہ آپ اس دعا مبارکہ کا معنی مفہوم بھی اپنے ذہن میں رکھیں ۔ اس دعا مبارکہ میں اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے لیے اللہ سے فریاد کی جا رہی ہے اور اصل میں جادو اور ہر پریشانی کا یہی اصل توڑ ہے ۔ قرآن اور حدیث میں آپ کو جادو ، پریشانی ، جنات اور شیاطین سے بچنے کے لیے جتنی بھی دعائیں حاصل ہوں گی سب میں آپ کو اللہ کی پناہ ہی حاصل ہوگی ۔
یہ دعا مبارکہ بے حد کراماتی روحانی اثرات کی حامل ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی فضیلت اور اس کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لیے اور اس دعا مبارکہ کا روحانی فیض دوسروں کو اللہ کے رضا سے پہچانے کے لیے ہم جلد آرٹیکل آپ کے لیے پیش کریں گے ۔

Kala Jadu Maloom Karna ?

اگر آپ 3 منٹ میں بذات خود یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کالا جادو سے مٹاثر ہیں یا نہیں تو نیچے دیئے گئے گرین بٹن پر کلک کرکے فری رپورٹ حاصل کریں ۔یہ رپورٹ 100 ٪ صحیح ہوگی جسکا آپ کو اندازہ بھی ہو جاے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here