Blood pressure ka ilaj k liye 100 % kamyab dua naade ali sharif hai . Ye dua mobarka blood pressure se shifa aur hifazat hai . Insani body mein blood ka pressure bohat zaida ho jane ko ya bohat kam ho jane ko blood pressure kaha jata hai . Blood pressure ka body mein normal rehna zarori hai . Agr ye normal nahi tu fard ko shadeed nuqsan de sakta hai .
Aik normal insan mein blood pressure ki normal had 120/80 hai .agr bp apparatus blood pressure 120/80 se kam show kare tu ye low blood pressure hai aur agr bp apparatus 120/80 se zaida show kare tu ye high blood pressure hai . Blood pressure ka low hona ya highe hona dono insaan k liye khatanak hain . Blood pressure ka kam ya zaida ho jane ke problem aam hai aur iss k liye fard ko tamam zindagi medicine leni hi parti hai . Likan baz oqaat fard ko medicine lene k bawajood faiyda nahi hota ju k khatanak hai . Lahaza har fard ko chahyia k wo blood pressure k medically ilaj k sath sath iss ka rohani ilaj bhe zaroor kare . Kehne k baat nahi ham ne beshumar bar iss baat ka moshida kyia hai jab kisi ka blood pressure control nahi ho raha hota tu wo durood e pak ya kisi bhe qurani ayat k dam karne se control mein aa jata hai aur aysay bohat se afrad ki jan bhe bachi hai .
Iss post me blood pressure ka ilaj , blood pressure ka ilaj ki dua , blood pressure ka ilaj , blood pressure ka ilaj k liye wazifa karne ka sahi tarika aur blood pressure ka ilaj k liye naqsh nade ali k benefits k baray mein aap se chand khas batain aap se share ke ghe hain .
Blood pressure ka ilaj k liye urdu detail nechay darj hai .
Blood pressure ka ilaj k liye agr aap ko mazeed rohani amal darkar hain tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .
Blood Pressure Ka ilaj 100 %
بلڈ پریشر انسانی جسم میں خون کی رفتار ہے جسکا اعتدال پر رہنا انسانی زندگی کے لئے ضروری ہے بلڈ پریشر کا مرض 40 سال کی عمر میں ہر مرد اور عورت کو ہو سکتا ہے لیکن اس سے کم عمر میں بلڈ پریشر کا مرض ہو جانا صحیح نہیں ۔ بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت سے افراد کو زیادہ یا کم بلڈ پریشر محسوس ہی نہیں ہوتا ۔لہذا ایسے افراد کو اچانک دل کا دورا پڑ جاتا ہے ۔جس کے سبب فرد کو بلڈ پریشر کی بیماری ہو جاتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ اس میں شوگر ، کلیسٹرول ، گردوں کے امراض اور بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔ بلڈ پریشر کے مریض کو بلڈ پیشر کی دوا تمام زندگی لینی پڑتی ہیں ۔اوراکثر ان افراد کے لئے بلڈ پریشر کی دوا چھوڑنا خطرناک ثابت ہو جاتا ہے ۔
بلڈ پریشر کو کنڑول میں لانے کے لئے ہم نے اس پوسٹ میں روحانی طریقہ علاج بتایا ہے ۔ ہم کافی عرصہ سے لوگوں کو یہ طریقہ بتا رہے ہیں اور ان سے رپورٹ بھی لے رہے ہیں اور 100 میں سے 90 مریضوں کو ہم نے شفاء یاب ہوتے دیکھا ہے ۔
100 میں سے 90 مریضوں کے بلڈ پریشر کنٹرول ہونے کی وجہ اصل میں ہمارے اپنے جینز کے اندر موجود ہے ۔ آپ خود غور کریں کہ آج سے 1000 سال پہلے ہمارے آباؤ اجداد جب بیمار ہوتے تو کیا کرواتے تھے ۔ صرف دم کروانے کے لئے بزرگوں کے پاس جاتے تھے اور دم سے وہ شفاء یاب بھی ہو جاتے تھے ۔ دم یعنی روحانی علاج پر یقین ہمیں ہمارے آباؤ اجداد سے ورثہ میں ملا ہے اور یہ یقین ہمارے جینز میں شامل ہے ۔ لہذا جب ہم روحانی علاج کرتے ہیں یا کرواتے ہیں تو ہمیں لاشعوری طور پر اس پر یقین ہوتا ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ ظاہری طور پر ہم روحانی علاج کو فراڈ اور جاہلیت مانتے ہوں لیکن اس علاج کا یقین ہمارے خون میں شامل ہے اور جو یقین یا عقیدہ ہمارے خون میں شامل ہو اس کے اثرات بھی ضرور ہوتے ہیں ۔ لہذا یہی وجہ ہے کہ جب کسی کو ہم روحانی علاج بتاتے ہیں تو 100 میں سے 90 افراد اس کے ذریعے شفاء یاب ہو ہی جاتے ہیں ۔لہذا بلڈ پریشر کے لئے ہم نے ایک ایساء ہی طریقہ علاج بتایا ہے جو آپ کو فائدہ ضرور دے گا ؛ لیکن اس کے ساتھ آپ نے ڈاکٹر کی دوا نہیں چھوڑنی ۔
Blood Pressure ka ilaj
یاد رہے کہ بلڈ پریشر کا کوئی حتمی علاج موجود نہیں ہے ہم جو عمل آپ کو بتا رہے ہیں اس کی برکت سے آپ کا بلڈ پریشر انشاء اللہ زیادہ دیر تک کنٹرول میں رہے گا ۔اگر کسی بھائی یا بہن کا بلڈ پریشر ادویات لینے کے باوجود کنٹرول میں نہیں آرہا تو وہ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ پانی پر دم کر کے یہ پانی پی لیں ۔ اس کے بعد آپ لکڑی کی سادہ 25 دانوں والی تسبیح اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ کر واک کے لئے جائیں اور دوران واک آپ
اللہ الصمد کا ورد کرتے رہیں ۔ دوران واک آپ سے کوئی ملے تو آپ اس سے بات کر سکتے ہیں ۔ لہذا سورج نکلنے تک آپ اپنی واک کو جاری رکھیں اور دوران واک اپنی تبسیح جاری رکھیں ۔14 دن تک آپ کا یہ عمل بغیر ناغہ کے جاری رہے 14 دن کے بعد آپ ڈاکٹر کے مشورے سے اپنا لیپڈپرفائل اور پیشاب ٹیسٹ کروائیں اور اگر آپ کا ٹیسٹ بہتر ہو تو آپ یہ عمل جاری رکھیں اور اب ناغہ ہو جانے سے آپ کا عمل خراب نہیں ہوگا ۔ انشاء اللہ یہ عمل جاری رکھنے سے بلڈ پریشر ، کلیسٹرول ، شوگر اور دل کے امراض آپ کے قریب بھی نہیں آئیں گے ۔ اور ڈاکٹر جب آپ کی رپورٹ چیک کرئے گا تو وہ آپ کی دوا خود کم کردے گا ۔
یاد رہے کہ یہ عمل کرنے سے آپ ہر بیماری سے انشاء اللہ محفوظ ہو جائیں گے ۔
Blood Pressure Ka Taweez
اکثر دیکھا گیا ہے کہ بعض افراد کو نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بلڈپریشر کی پرابلم ہو جاتی ہے چونکہ یہ ایک غیر عقلی بات ہے اس لئے زیادہ تر لوگ ایسی باتوں کو تسلیم نہیں کرتے ۔ اگر ہم عقل کی بات کریں تو یہ بات سامنے آتی ہیں کہ دنیا میں 90 فیصد سے زیادہ اموات کی وجہ بلڈ پریشر مانی گئی ہے ۔ پاکستان میں بھی ایساء ہی ہے بعض افراد کو دل کا دورا پڑنے کی وجہ سے ہونے والی موت کا اندازہ ہو جاتا ہے اور بعض لوگ اسے نظر انداز کر دیتے ہیں ۔ لیکن یہ صحیح کیلکولیشن ہے جبکہ ایک حدیث میں نبی پاک کا فرمان ہے کہ میری امت کی زیادہ تر اموات کی وجہ نظربد ہے ۔ اب آپ خود اندازہ کر لیں کہ زیادہ تر اموات کیوں ہوتی ہیں ۔ ظاہر ہے کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے نظربد ہو سکتی ہے ۔ لہذا اگر آپ بلڈپریشر کا شکار ہیں تو آپ دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ بلڈ پریشر ہونے کی جو بھی وجہ ہوگی اللہ کی ذات آپ کو شفاء عطاء فرمائیں گے ۔یاد رہے کہ بلڈ پریشر کا مریض ڈاکٹر کی دوا کا استعمال ضرور کرے ۔
اور اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آپ آمنہ بہن سے روحانی علاج کے لئے مشورہ ضرور کریں ۔بلڈ پریشر کے لئے نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔