Buray khwab ki dua naade ali ki barkat se aap nasirf buray khwabo se bach saktay hain balkay naade ali ki barkat se aap aane wale har buray waqat se bhe allah k hukam se bach saktay hain .
Khawab asal mein koe bhe bura nahi hota ,balkay khawab insan ko iss k achay k liye dekhai detay hain . Yani khawab allah ka wo nazaam hai jes k zariye allah ki zaat apnay bandy ko iss k anne walay achay ya buray waqat ka ashara detay hain . Buray waqat ka ashara iss liye ta fard iss ko pehlay se control karne ki koshash kar le .
Khawab har fard ko dekhai detay hain , baz afrad ko apnay khawab yad rehtay hain aur baz ko nahi . Likan jen afrad ko apnay khawab yad rehtay hain wo khush kismat mane jatay hain . Iss post mein khawab k baray mein chand secret aur aap ki pareshani ka hal mojood hai iss post mein buray khwab ki dua , buray khwab ki dua wird karne ka sahi tarika aur buray khwab ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain .buray khwab ki dua ki urdu detail nechay darj hai .
Buray khwab ki dua k hawaly se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .
Buray Khwab Ki Dua
یہ دعا نادعلی شریف ہے اس دعا مبارکہ کو اگر کوئی فرد رات کو سوتے وقت 10 مرتبہ محبت سے پڑھ لے گا تو وہ برے خیالات ، برے خواب اور آنے والے ہر نقصانات اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گا انشاء اللہ ۔
لہذا اگر آپ ڈر ِ خوف ، وہم اور برئے خوابوں کی بیماری کا شکار ہیں تو روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ درائے نادعلی ضرور پڑھ کر سویا کریں اور اگر آپ کے بچے اس قسم کی پریشانی میں مبتلاء ہیں تو انہیں سونے سے پہلے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور اور 10 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ کر ضرور دم کردیا کریں انشاء اللہ 3 سے 7 روز میں آپ کو کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
اور اگر آپ کے لئے یہ چھوٹا سا عمل کرنا مشکل ہو تو آپ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی یا تھرٰی ڈی نقش نادعلی منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو تمام زندگی خواب ، ڈر ، خوف ، وہم ، نظربد ، کالا جادو اور دشمن کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی سے دوچار نہیں ہونا پڑے گا ۔
خواب کی حقیقت
اکثر افراد کو برے خواب دیکھائی دینے کی وجہ سے یہ پریشانی لاحق ہو جاتی ہے ان کے خواب ان کے لئے پریشانی کی وجہ بنے گے ۔
جبکہ خواب آپ کو آنے والی پریشانی سے آگاہ کرتا ہے جو کہ اللہ کی عطاء ہے تاکہ فرد اپنے آنے والے بُرے وقت کو اپنی حکمت عملی سے ٹال سکے۔
اس لئے خواب برے نہیں ہوتے یہ انسان کے بہترین ساتھی ہیں البتہ خواب میں ملنے والا اشارہ اچھا یا برا ہو سکتا ہے ۔لہذا اگر آپ کو خواب میں کسی آنے والی پریشانی کی طرف اشارہ ہو تو اسے محض اپنا وہم سمجھ کر نظرانداز نہیں کر دینا چاہیے ۔
آج اگر آپ کسی دنیاوی پریشانی میں مبتلاء ہیں تو اس پریشانی کا اشارہ آپ کو خواب کے ذریعے پہلے ہی ملا ہوتا ہے یہ بات الگ ہے کہ آپ کو اپنے خواب یاد رہتے ہو یا نہ ہوں ۔
لہذا اگر آپ کو خواب میں کسی بھی حوالے سے ایساء اشارہ ہو جسکا مطلب آنے والے وقت کی پریشانی ہے تو اس پریشانی سے حفاظت کے اپنے گھر میں نادعلی شریف کا تھری ڈی نقش یا زعفرانی نقش ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ ہر پریشانی ، مصیبت ، بیماری اور ناگہانی آفات و بلیات سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
بارباربھیانک خواب آنا
اگر آپ کو بار بار برے خواب آتے ہوں یا ایک ہی خواب آپ کو بار بار دیکھائی دے رہا ہو تو یہ اشارہ نظربد یا کالے جادو کی وجہ سے کسی بھیانک نقصان ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے ۔ ضروری نہیں کہ آپ کو یہ نقصان عنقریب ہو لیکن نقصان ہونے کا یہ سلسلہ جب شروع ہو جائے گا تو اس وقت اسے روکنا آسان نہیں ہوتا ۔
لیکن اکثر افراد اپنے خوشحالی کے دنوں میں ایسے خوابوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں لیکن جب ان پر ان کے خوابوں کی تعبیر ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہے تو اس وقت ان کی کوشش ، محنت اور تعلقات ان کے کسی کام نہیں آتے ۔
لہذا اگر آپ کو بار بار بار برے خواب آرہے ہوں تو ان کو نظرانداز کرنے کی بجائے اپنے گھر میں دعائے نادعلی کا عربی زعفرانی نقش یا تھری ڈی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں تاکہ آپ کالا جادو ، نظربد اور دشمن کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہیں ۔
جن خوابوں کا کوئی مطلب نہیں
دل کے مریض ، بہت زیادہ ہائی بلڈپریشر کے مریض ، حاملہ بہنیں اور ڈیپریشن میں مبتلاء افراد کے خواب اکثر بے مطلب اور بے معنی ہوتے ہیں ۔
خوابوں کا بے معنی یا بے مطلب ہونے سے مراد یہ ہے کہ یہ افراد خواب میں گائے ، بھینس ، سانپ ، بچھو ، آگ ، چڑیل ، میت ، جنازہ ، پانی ، باغ یا کچھ بھی دیکھ لیں ان کا مطلب صرف اور صرف احتیاط کرنے کی طرف ہی اشارہ ہوتا ہے ۔
ان افراد کے خوابوں کی تعبیر عام افراد کے خوابوں کی تعبیر کی طرح اخذ نہیں کی جاتی ۔
لہذا ایسے افراد کو اپنی ظاہری پریشانی اور بیماری کی طرف توجہ دینی چاہئیے اور اس ظاہری اور باطنی پریشانی کا حل جلد کرنے لئے اللہ کی مدد حاصل کرنا عقل مندی کی دلیل ہے لہذا اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ضرور پڑھ لیا کریں ۔
یا آپ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا تھری ڈی نقش منگواٰ کر اپنے گھر میں بطور ڈیکوریشن ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو برئے خواب آنا رک جائیں گے اور آپ کی ظاہری پریشانی بھی دور ہو جائے گی انشاء اللہ ۔
Frame Naqsh Naade Ali
یہ نقش فریم کروا کے گھر کی پاک دیوار پر لگایا جاتا ہے اس نقش کی برکت سے آپ بھیانک خواب ، ڈر ، خوف ، وہم ، کالا جادو ، نظربد ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے اس نقش کو بزریعہ ٹی سی ایس کیش آن ڈلیوری سروس کے تحت آپ تک 48 گھنٹوں میں پہنچایا جائے گا فریم نقش نادعلی کا ہدیہ 1450 روپے ہے جو کہ آپ نے ڈلیوری بوائے کو ادا کر دینے ہیں ۔
فرییم نقش نادعلی خاص تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ خاص اوقات میں خاص فوٹو کارڈ پر تیار کیا جاتا ہے جسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Amna Behan Whatsapp
اصل میں کوئی خواب برا نہیں ہوتا ۔ خواب کا مقصد صرف آپ کو کسی خاص بات سے آگاہ کرنا ہوتا ہے وہ خاص بات اچھی ہو یا بری اس کی وجہ خواب نہیں ہوتا لہذا مسلسل برا خواب دیکھائی دینا کسی ایسے حادثے کی طرف اشارہ ہوتا ہے جس کے لئے آپ صدباب نہیں کر رہے ۔ اگر آپ کو اس آنے والے حادثہ کو سمجھ کر اس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں گے تو وہ خواب آنا رک جائے گا ۔ لہذا اگر آپ کو مسلسل ڈراؤنے خواب دیکھائی دے رہے ہیں اور آپ کو ان کا مطلب بھی سمجھ نہ آرہا ہو تو آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گلے میں پہن لیں اور اپنے گھر میں بھی رکھ لیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کو ہر آنے والی مصیبت اور پریشانی سے نجات مل جائے گی اور آپ کو برے خواب دیکھائی دینا بھی بند ہو جائیں گے ۔نادعلی شریف کا عربی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہی نقش آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔