Chakkar aana ek aisi kifiyat hai jis mein insaan ko aisa mehsoos hota hai ke woh ya us ke aas paas ka mahaul ghoom raha hai.Is haalat ko sar chakrana bhi kaha jata hai. Yeh ek aam bimari hai jo kisi ko bhi laahaq ho sakti hai lekin baaz auqat is bimari ke bhayanak nataij bhi samne aa sakte hain. Is post mein hum chakkar aane ki asal wajah, chakkarane ki alamaat aur is ka sahi roohani ilaj batayenge. Chakkar aane ki bimari kisi bhi fard ko kisi bhi umar mein lahaq ho sakti hai aur is bimari se zyada tar khawateen muthir hoti hain. Yaad rahe ke kisi bhi bimari ki sahi wajah maloom hone se hi us ka sahi ilaj mumkin ho sakta hai.lahaza sahi ilaj hasil karne k liye Is post ko aakhir tak parhein.

Rohani ilaj k Hawalay Se aap ko site salamullahalaiha.com mein beshumar wazaif hasil hon ghay.

Chakkar Aana In Urdu

چکر آنا ایک ایسی کیفیت ہے جس میں انسان کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ یا اس کے ارد گرد کا ماحول گھوم رہا ہے۔ اس حالت کو سر چکرانہ بھی کہا جاتا ہے ۔یہ ایک عام بیماری ہے جو کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے لیکن بعض اوقات اس بیماری کے بھیانک نتائج بھی سامنے آسکتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم چکر آنے کی اصل وجہ ، چکرآنے کی علامات اور اس کا صحیح روحانی علاج بتائیں گے ۔ چکر آنے کی بیماری کسی بھی فرد کو کسی بھی عمر میں لاحق ہو سکتی ہے اور اس بیماری سے ذیادہ تر خواتین مثاثر ہوتی ہیں ۔ یاد رہے کہ کسی بھی بیماری کی صحیح وجہ معلوم ہونے سے ہی اس کا صحیح علاج ممکن ہو سکتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔

Chakkar Ana Ki Wajah

جب کسی فرد کا سر چکراتا ہے تو اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ یہ وجوہات میڈیکلی بھی ہو سکتی ہیں اور روحانی وجوہات کی بنا پر بھی کسی فرد کو چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہیں ۔ سب سے پہلے ہم آپ کو چکر آنے کی میڈیکلی وجوہات بتاتے ہیں جو کہ درج ذیل ہو سکتی ہیں۔
اگر کسی شخص کا ویسٹیبولر نظام میں خرابی آجاے تو اس کی وجہ سے وہ اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پاتا اور اسی وجہ سے مریض کو چکر ۔الٹی اور قے ہو سکتی ہے ۔ اور ایساء درد شقیقہ کے مریضوں کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے ۔
اندورنی کان کی خرابی اور کان کا انفیکشن کی وجہ سے بھی مریض کو چکر آسکتے ہیں ۔
بلڈ پریشر ذیادہ یا کم ہونے کی وجہ سے فرد کو چکر آسکتے ہیں ۔
معدہ کی سوزش ، گیس اور قبض کی وجہ سے مریض کو چکر اور گبھراہٹ ہو سکتی ہے ۔
دل کی بیماری یا دماغ کو خون کی صحیح ترسیل نہ ہونے کی وجہ سے فرد کو چکر آسکتے ہیں ۔
خون کی کمی کی وجہ سے مریض کو گھبراہٹ اور چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
جو افراد رات کو دیر سے سوتے ہیں انہیں چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
اس کے علاوہ کولڈ ڈرنک ، بازاری کھانا ، چاول ، اور بیکری کی مصنوعات ، چائے اور کافی کا بہت زیادہ استعمال اور پانی کا کم استعمال کی وجہ سے بھی کسی فرد کو چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔

Chakkar Ana Ki Rohani Wajah

روحانیت میں کسی بھی بیماری کی وجہ ظاہری نہیں مانی جاتی ۔ بلکہ روحانیت کے مطابق سب سے پہلے انسان کی روح بیماری ہوتی ہے اور اس کے بعد وہ بیماری اس انسان کے جسم پر ظاہر ہوتی ہے ۔ لہذا انسان کے اعمال ، نظربد ، کلا جادو اور شیطانی اثرات کی وجہ سے اکثر انسان کی روح بیمار ہو جاتی ہے ۔ جن افراد کے اعمال درست ہیں لیکن وہ چکر ، سر درد اور درد شقیقہ کا شکار ہیں تو مطلب وہ نظربد یا بد اثرات کا شکار ضرور ہوتے ہیں ۔ لہذا ایسی صورت میں اللہ کی کلام کے زریعے ہی اس کا علاج ہو سکتا ہے اور اس کے لئے روحانی علاج ہم نے آخر بیان کر دیا ہے ۔

Chakkar Aana In Pregnancy

چکر آنے کی بیماری ذیادہ تر خواتین کو لاحق ہو تی ہے ۔ لہذا خواتین کو حمل کے دوران یا ماہواری کی خرابی کے دوران چکر آنا ایک عام بات ہے ۔ خواتین کو چکرآنے کی وجہ حمل کے دوران ہونے والی کمزوری ہو سکتی ہے ۔ لیکن حمل کے دوران ہر خاتون بہت جلدی نظربد کا شکار ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے خواتین کو گھبراہٹ ، سردرد اور چکر آنے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔

Chakkar Aane ki Alamat

جس شخص کو چکر آنے کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے اس پر چکر آنے کے دوران مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔
گھومنے کی کیفیت
متلی اور قے
عدم استحکام
دھندلی بصر
سر درد
کان میں گونج
کان میں درد
کسی بھی فرد کو چکر آنے کی بیان کی گئی 7 ممکنہ وجوہات ہو سکتی ہیں ۔لیکن روحانی نقطہ نظر سے نظربد کی اہم علامات میں سے ایک علامت مریض کو چکر آنا بھی ہے ۔ لہذا نظربد کی حقیقت قرآن اور حدیث سے ثابت ہے اس لئے یہ بات یقنی ہے کہ چکر آنے کی ایک وجہ نظربد ہو سکتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کو نظربد کی وجہ سے چکر آرہے ہیں تو اس کا علاج صرف قرآن کی ایات سے ہو سکتا ہے ۔اور یہ علاج آخر میں موجود ہے ۔

Chakkar Aane Ki Dua

Chakkar Aane ki dua

Chakkar Aane Ka Ilaj

اگر کسی فرد کو چکر آرہے ہیں تو اس دوران وہ بیٹھ کر پانی پئے اور اس کے بعد کثرت سے دعا مبارکہ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ ورد کرے انشاء اللہ چند منٹ میں چکر آنا رک جائیں گے لہذا جب بھی آپ کو چکر محسوس ہونے لگے تو اسی وقت آپ تازہ پانی پی کر استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ ورد کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو چکر آنا رک جائیں گے ۔ چکر آنے کی بیماری کو اگر آپ ہمیشہ کے لئے روکنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ دعا مبارکہ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں تاکہ آپ کو نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جاے اور یہ عمل کرنے سے آپ کو چکر ، گھبراہٹ ، الٹی ، سردرد اور ہر اس وجہ سے نجات مل جاے گی جو کہ چکر آنے کی وجہ بن رہیں ہیں ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ چکر آنے کی بیماری کا روحانی علاج کے لئے آپ آمنہ بہن سے دم بھی کروا سکتے ہیں ۔ دم حدیث سے ثابت ہے اور اس کے واضع روحانی اثرات بھی فوری ظاہر ہوتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719