Chudail se nijat aur hifazat sirf naade ali dua k zariye momkan hai . Chudail weran muqamat par rehti hai chudail viranoon mein rehti hai. Jo har qisam ka roop le sakti hai. Aam tor par yeh khobsorat aurat ka roop le kar nojawan larkoon ko apna shikaar banati hai. Uskay ilawa yeh khobsorat larkiyon par haawi ho kar un ko waqt se pehlay boorha bna diti hai. Chudail insanon ko har qisam ka nuqsaan day sakti hai. Lehaza chudail se nijaat aur hifazat har fard ke liye zaroori hai .
Iss post mein chudail se nijat , chudail se nijat ka taweez aur chudail se nijat k liye dua nade ali k benefits aap se share kiye gaye hain . Agar aap chudail se nijat hasil karna chahtay hain tu iss post ko end tak read krain . Chudail se nijat k hawalay se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .

Chudail Se Nijat Aur Hifazat

چڑیل ایک موئنث آسیب ہے ۔ جو کہ بچوں اور نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو شدید نقصان دے سکتی ہے ۔
عام طور پر وہ عورتیں چڑیل بنتی ہیں جو اپنے بچوں کو جنم دے کر مر جاتی ہیں ۔
اس کے علاوہ جن عورتوں کے پیٹ میں بچہ پل رہا ہوتا ہے اور اس دوران انتقال کر جانے والی عورتیں بھی اکثر چڑیل کا روپ لے لیتی ہیں ۔
شائد اسی وجہ سےاسلام اور دیگر مذاہب میں انتقال کرنے والے کو خاص مذہیبی رسومات کے بعد دفنایا جاتا ہے ۔ تاکہ وہ شیطان کی وجہ سے آسیب کا روپ نہ لے لے .
چڑیل کہیں بھی آجا سکتی ہے اور یہ عام طور پر ایسے درختوں پر رہتی ہیں جو ویران مقامات پر ہوں ۔
اس کے علاوہ چڑیل زیادہ تر قبرستان، مقبرے، ویران میدان، غیر آباد گھر، چوراہہ، بیت الخلا اور غلیظ جگہوں پر دیکھی جاتی ہے۔
چڑیل دل ، محبت ، رحم اور احساسات و جذبات سے پاک مخلوق ہے لہذا یہ جب کسی کو نقصان دیتی ہے تو اس کا سب کچھ تباہ کر کے ہی دم لیتی ہے ۔
چڑیل ذیادہ تر بچوں اور نوجوانوں کو نقصان دیتی ہے 
لیکن اکثر بوڑھے افراد بھی اس کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
اکثر اچانک حادثات کے پیچھے چڑیل ہی ہوتی ہے ۔
بعض افراد کے مطابق موت کے وقت جب روح جسم سے نکلتی ہے تو وہ ہوا کی کی مانند بن کر اپنے اصلی گھر کی طرف سفر کرتی ہے اور اس دوران اگر وہ کسی زندہ انسان یا بچے کے وجود سے ٹکرا جائے تو وہ فرد اسی وقت آسیب ذدہ ہو جاتے ہیں ۔
چڑیل اگر کسی پر وارد ہوتی ہے تو بعض اوقات اس کی تصدیق تمام زندگی نہیں ہو پاتی ۔
بعض اوقات کوئی فرد بیمار ہوتا ہے تو جلد ہی وہ بوڑھا لگنے لگتا ہے ۔ اور بعض لڑکیوں کے چہرے پر کم عمری میں جھریاں کا پڑھ جانا چڑیل کے اثرات ہوتے ہیں ۔
چڑیل کے شدید اثرات حادثہ ، ہاٹ آٹیک اور خود کشی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں ۔
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کسی کی ایسی شدید محبت میں مبتلاء ہوں کہ ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار رہیں تو یہ بھی چڑیل کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔

Chudail Se Nijat Aur Hifazat Urdu

چڑیل ہر جگہ پر موجود ہو سکتی ہے ۔ لہذا چڑیل کسی بھی فرد کو بھیانک سے بھیانک نقصان دے سکتی ہے ۔ذیادہ تر چڑیلیں افراد کو اسطرح نقصان دیتی ہیں جن سے ان کی موجودگی کا پتہ نہ چلے ۔ لہذا ضروری ہے کہ آپ کے پاس اور آپ کے گھر میں کوئی ایساء تعویز ہو جس کے خوف سے چڑیل آپ کے گھر میں داخل نہ ہو سکے اور نہ ہی آپ کے وجود کو چھو سکے ۔ اور اس مقصد کے لئے آپ دعائے نادعلی کا عربی نقش افضل ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں آپ دعاے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کے گھر اور جسم سے ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے اور اگر آپ کے گھر میں جنات یا چڑیل موجود ہے تو وہ بھی آپ کے گھر سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گے ۔ نادعلی کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ نادعلی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here