Jin afraad ko dard shaqiqa mustaqil tor par la-haq ho jata hai to hum usay daimi dard shaqeeqa kehte hain .aam tor par daimi dard shaqiqa mein mareez ko aik month mein 15 din tak dard ka samna rehta hai aur baaz auqaat mareez ko is dard ka har roz aur har ghantay mein baar baar saamna karna parhta hai . Daimi dard shaqiqa poori duniya mein 12٪ se 15% logon ko mutasir karta hai. Aur har anay walay din mein yeh bemari insanon mein apne panjay guard rahi hai .
Daimi dard shaqiqa aam tor par kisi fard ko is ki baloghat ki umar mein shuru hota hai aur umar ziada honay ke sath sath yeh dard kam hota chala jata hai. Lekin baaz logon ka khayaal hai ke yeh dard kabhi kam nahi hota balkay umar ziyada honay ke sath insaan is ka aadi ho jata hai jiski wajah se usay dard honay ya nah honay se koi farq nahi parta. Is post mein hum aap ko daimi sar dard ke alamat , daimi sar dard ki wajuhat aur is ka rohani ilaaj batayen ghay .
Daimi Dard e Shaqiqa Ka Ilaj Urdu
جن افراد کو درد شقیقہ مستقل طور پر لاحق ہو جاتا ہے تو ہم اسے دائمی درد شقیقہ کہتے ہیں ۔ عام طور پر دائمی درد شقیقہ میں مریض کو ایک ماہ میں 15 دن تک درد کا سامنا رہتا ہے اور بعض اوقات مریض کو اس درد کا ہر روز اور ہر گھنٹے میں بار بار سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
دائمی درد شقیقہ پوری دنیا میں 12سے 15 فیصد لوگوں کو متاثر کرتا ہے ۔اور ہر آنے والے دن میں یہ بیماری انسانوں میں اپنے پنجے گارڈ رہی ہے ۔ دائمی درد شقیقہ عام طور پر کسی فرد کو اس کی بلوغت کی عمر میں شروع ہوتا ہے اور عمر ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ درد کم ہوتا چلا جاتا ہے ۔ لیکن بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ درد کبھی کم نہیں ہوتا بلکہ عمر زیادہ ہونے کے ساتھ انسان اس کا عادی ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے اسے درد ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
Daimi Dard e Shaqiqa Ki Alamat
دائمی درد شقیقہ کی حتمی علامات کے بارے میں میڈیکل سائنس کے پاس علم نہیں ۔ لہذا مشاہدات کی بنا پر چند علامات کی بنا پر دائمی درد شقیقہ کی پہچان کی جا سکتی ہے ۔
یہ علامات درج ذیل ہیں ۔
دائمی درد شقیقہ میں مریض کو مسلسل آدھے سر میں درد ہوتا رہتا ہے ۔
یہ درد مریض کو ایک مہینہ میں کم از کم 8 یا 15 دن تک ہوتا ہے ۔
دائمی درد شقیقہ میں مریض کو سر کے کسی ایک حصے میں اندر کی جانب دھڑکن کا احساس ہوتا ہے جسکی وجہ سے مریض کے درد کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
مریض درد کے دوران دوران متلی ، بخار اور تھکاوٹ محسوس کرتا ہے ۔
روشنی ، آواز یاتیز بو مریض کے درد میں اضافہ کر سکتی ہے ۔
درد کے دوران مریض محسوس کرتا ہے جیسے کہ اس کا سر گھوم رہا ہو ۔
مریض کو سر اور جسم میں سوئیاں چبھنے کا احساس ہوتا ہے ۔
Daimi Dard e Shaqiqa Ki Wajuhat
درد شقیقہ کی حتمی وجہ کے بارے میں ابھی تک علم نہیں ہو سکا لیکن عام خیال کے مطابق جو چیزیں درد شقیقہ کی وجہ بن سکتی ہیں ان میں مسلسل نیند کی کمی ، ڈیپریشن ، خوف ، بے چینی اور احساس کمتری ہو سکتے ہیں ۔
لہذا اگر آپ درد شقیقہ کا شکار ہیں تو بیان کیے گئے محرکات سے بچنے کی ذیادہ سے ذیادہ کوشش کریں ۔
یعنی مریض کو زیادہ سے ذیادہ وقت اپنے پیاروں کے ساتھ گرارنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
روزانہ صبح اور شام کم از کم ایک گھنٹہ چہل قدمی کرنے کی عادٹ ڈال لینی چاہیے ۔
بازاری کھانا ، چاول ، کولڈ ڈرنک اور دیر سے سونے کی عادت کو اپنی زندگی سے دور کر دینا چاہیے ۔
اس کے علاوہ آپ نیچر کے قریب رہیں اور قدرتی غذاؤں کا استعمال کریں ۔
بیان کی گئی ہدایات پر عمل کرنے سے آپ دائمی درد شقیقہ کو شکست دینے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔
Daimi Dard e Shaqiqa Ka Rohani Ilaj
اگر کوئی بھائی یا بہن درد شقیقہ کا شکار ہیں تو انہیں خود سے ادویات لینے کی بجائے ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے اور اگر آپ کو ڈاکٹر کی ادویات سے بھی فائدہ نہ ہو تو آپ ڈاکٹر کی ادویات کے ساتھ اپنے گلے میں مغول ضرور پہن لیں ۔ مغول ڈاکٹر ی تجویز کردہ میڈیسن کے عمل کو بہتر کرتا ہے اور یہ مریض کو بے تحاشا قوت معدافعت بھی دیتا ہے ۔
اور قوت معدافعت کی وجہ سے ہی انسان بیماری کو شکست دے سکتا ہے ۔ یعنی مغول مریض کو بیماری سے مقابلہ کرنے کی طاقت بھی دینا ہے ۔ آج تک بے شمار مریض مغول پہننے سے شفا یاب ہو چکے ہیں لہذا اگر آپ بھی درد شقیقہ کا شکار ہیں تو آپ مغول اپنے گلے میں ضرور پہن لیں ۔
اس روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہو تو آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔