Dard e Shaqiqa K Liye Muraqba ?
Muraqba apni Soch aur Tawaja ko aik point par markooz karnay ka amal hai. Mojooda door mein yeh tasleem kiya gaya hai ke muraqba Dard E Shaqiqa ke liye aik behtareen ilaj hai. Muraqba ko Rohani excerise mana jata hai jo ke dimagh ke asaab ko Aram aur strength deti hai. Muraqba aik qadeem tareeqa ilaj hai aur muraqba tamaam religions ki ibadat ka ahem hissa hai. Muraqba ki bohat si types hain lekin hum aap ko is post mein aik aesa muraqba bata rahe hain jiski wajah se aap ke Dard e Shaqiqa ki alamaat aur Dard ki shiddat mein 50 percent tak kami aa sakti hai. Aaj se kuch arsa pehle tak aise tareeqa ilaj ko ghair aqli aur bekaar mana jata tha lekin aaj duniya mein be shumar mahireen Dard e Shaqiqa ke mareezon ko muraqba karna suggest Kartay hain. Yaad rahe ke Muraqba ki wajah se aap apne zehan, thoughts aur jism ko apni marzi ke mutabiq chala saken ge. Yani Muraqba mein expert hone ke baad agar aap ye imagine karen ke aap ke bazu mein dard hai to isi waqt aap ke bazu mein dard hona shuru ho jaye ga. Isi tarah agar aap dard ke doran ye imagine karen ke aap ko dard nahi ho raha to aap ko dard mehsoos nahi hoga. Muraqba ke zariye Dard e Shaqiqa ko isi logic ke zariye control kiya jata hai jo ke ghair aqli nahi balkay yeh baat medical science sabit kar chuki hai. Hazaron saal pehle mukhtalif مختلف tahzeebon تہذیبوں mein Muraqba aam tha. Lekin is ki science , benefits aaj sabit huye hain. Dard e Shaqiqa ke liye khas Muraqba ki tafseel niche darj hai.

Dard e Shaqiqa K Liye Muraqba

مراقبہ توجہ کو ایک نقطے پر مرکوز کرنے کا عمل ہے۔ موجودہ دور میں یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ مراقبہ درد شقیقہ کے لئے ایک بہترین علاج ہے۔ مراقبہ کو روحانی ورزش مانا جاتا ہے جو کہ دماغ کے اعصاب کو تسکین اور قوت دیتی ہے۔ مراقبہ ایک قدیم طریقہ علاج ہے اور مراقبہ تمام مذاہب کی عبادات کا اہم جز ہے۔مراقبہ کی بہت سی اقسام ہیں لیکن ہم آپ کو اس پوسٹ میں ایک ایسا مراقبہ بتا رہے ہیں جسکی وجہ سے آپ کے درد شقیقہ کی علامات اور درد کی شدت میں 50 فیصد تک کمی آسکتی ہے ۔آج سے کچھ عرصہ پہلے تک ایسے طریقہ علاج کو غیر عقلی اور بے کار مانا جاتا تھا لیکن آج دنیا میں بے شمار ماہرین درد شقیقہ کے مریضوں کو مراقبہ کرنے کا مشورہ دیتے ہیں ۔یاد رہے کہ مراقبہ کی وجہ سے آپ اپنے ذہن ، خیالات اور جسم کو اپنی مرضی کے مطابق چلا سکیں گے ۔یعنی مراقبہ میں ماہر ہونے کے بعد اگر آپ یہ تصور کریں کے آپ کے بازو میں درد ہو تو اسی وقت آپ کے بازو میں درد ہونا شروع ہو جائے گا۔ اسی طرح اگر آپ درد کے دوران یہ تصور کریں کہ آپ کو درد نہیں ہو رہا تو آپ کو درد محسوس نہیں ہوگا ۔مراقبہ کے ذریعے درد شقیقہ کو اسی لاجک کے تحت کنڑول کیا جاتا ہےجو کہ غیر عقلی نہیں بلکہ یہ بات میڈیکل سائنس ثابت کر چکی ہے ۔ہزاروں سال پہلے مختلف تہذیبوں میں مراقبہ عام تھا ۔لیکن اس کی سائنسی افادیت آج ثابت ہوئی ہے۔درد شقیقہ کے لئے خاص مراقبہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dard e Shaqiqa K liye Muraqba Ki Detail

درد شقیقہ مراقبہ کے لئے آپ سورج نکلنے سے پہلے پرسکون اور کھلی جگہ پر پر سکون ہو کر بیٹھ جائیں ۔اب آپ اپنی آنکھیں بند کرکے اپنے سانس کو منہ کے زریعے لیں اور سینے میں روک لیں ۔ آپ نے سانس کو 5 سیکنڈ تک اپنے سینے میں روکنا ہےاور اسکے بعد آپ ناک کے زریعے اپنی سانس کو اپنے سینے سے آہستہ آہستہ باہر نکالیں۔ یہ عمل آپ نے 25 مرتبہ دھرانا ہے ۔اس کے بعد آپ 3 منٹ تک چہل قدمی کریں اور دوبارہ سے پر سکون ہو کر بیٹھ جائیں۔ اس حالت میں آپ اپنی تمام توجہ اپنی پیشانی کے درمیان میں مرکوز کرکے یہ سوچیں کے آپ کی پیشانی کے درمیان میں 7 لکھا ہوا ہے ۔یہ سوچ آپ نے 5 منٹ تک جاری رکھنی ہے ۔کچھ دیر میں آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کی پیشانی پر دل کی طرح کچھ دھڑک رہا ہے ۔آپ کے خیالات اس مراقبہ کے دوران منتشر ہو سکتے ہیں جسکی وجہ سے آپ کے ذہن میں خیالات کا طوفان آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے اپنے خیالات کے ساتھ زبردستی نہیں کرنی بلکہ آپ خیالات کو آنےدیں ۔ کچھ ہی دیر میں آپکو پرانی باتیں یاد آنے لگیں گی ۔اور آپ پر بے خیالی بھی طاری ہو سکتی ہےاور آپ پر ذہنی استغراق بھی طاری ہو سکتی ہے ۔
آپ کو ایسا بھی محسوس ہوگا کہ آپ سو رہے تھے ۔
اس کے علاوہ مراقبہ کے دوران آپ کو عجیب خواب بھی دیکھائی دے سکتے ہیں ۔آپ نے اس مراقبہ کو 5 منٹ تک جاری ر کھنا ہے اور پابندی سے آپ نے یہ مراقبہ کرتے رہنا ہے۔
چند دنوں میں اس مراقبہ کی وجہ سے آپ کے درد شقیقہ کی شدت اور علامات میں کمی آنا شروع ہو جائے گی اور جب آپ مراقبہ میں ماہر ہو جائیں گے تو آپ صرف سوچ کر درد شقیقہ کے درد میں کمی لانے کے قابل ہو جائیں گے۔ یاد رہے کہ میں نے 20 سال تک ہر قسم کے مراقبہ پر تحقیق کی اور اسکے بعد میں نے سیکھا کہ مراقبہ کے زریعے 60 فیصد بیماریوں میں کمی لائی جا سکتی ہے ۔اسکی وجہ یہ ہے کہ مراقبہ فرد کے اندر قوت معدافعت کی بیٹری کو آن کر دیتا ہےاور قوت معدافعت ہی انسان کی زندگی ہے ۔ اسکے علاوہ یہ بھی یاد رکھیں کہ مراقبہ کا اثر ایک دن میں نہیں ہوتا ،مراقبہ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو مسلسل کئی ہفتوں تک محنت کرنی ہوگی ۔لیکن اگر آپ درد شقیقہ کی شدت کو جلد کنڑول کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے قدیم ریمیڈی مغول ہے ۔
مغول مریض کو درد شقیقہ کے خلاف قوت معدافعت فراہم کرنا ہےجسکی وجہ سے مریض درد شقیقہ کو بہت جلد مات دینے کے قابل ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر آپ درد شیقیقہ سے نجات کے لیے مغول لینا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here