Dard e Shaqiqa Ka Ilaj Yoga Se ?
Yoga mind aur jism ke asabon ki exercise hai jise log qadeem zamanay se jantay hain. Yoga tamaam religion ki ibadat ka ahem hissa hai aur aaj duniya mein bohat se log yoga ko sehatmand zindagi ke hasool ke liye karte hain. Mahireen ke mutabiq Yoga Dard e Shaqiqa ki alamaat aur shiddat ko kam karne mein madadgaar sabit ho sakta hai. Yoga ki be shumar exercises mojood hain jo ko asan آسن kaha jata hai. Lehaza Yoga ke bohat se poses Dard e Shaqiqa ki alamaat ko kam karne ke liye madadgar sabit ho sakte hain.
Is post mein hum Dard e Shaqiqa ke liye aap ko aik aese yoga pose ke bare mein batayen ge jiski madad se aap Dard e Shaqiqa ki alamaat aur shiddat mein bhut kami laa sakte hain. Yaad rahe ke Yoga ka faida aap ko aik din mein hasil nahi hoga. Aap ne kam se kam is asan ko 6 weeks tak karna hai. Dard e Shaqiqa ki shiddat ko kam karne ke liye hamari nazar mein sab se behtareen Yoga Pose paon ki fingers ka Pose hai jiski detail niche darj hai.
Dard e Shaqiqa Ka Ilaj Urdu
یوگا دماغ اورجسم کے اعصاب کی ورزش ہے جسے لوگ قدیم زمانہ سے جانتے ہیں۔ یوگا تمام مذاہب کی عبادات کا اہم جز ہے اور آج دنیا میں بہت سے لوگ یوگا کو صحت مند زندگی کے حصول کے لئے کرتے ہیں ۔ماہرین کے مطابق یوگا درد شقیقہ کی علامات اور شدت کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے ۔ یوگا کی بے شمار ورز شیں موجود ہیں جن کو آسن کہا جاتا ہے ۔لہذا یوگا کہ بہت سے پوز درد شقیقہ کی علامات کو کم کرنے کے لئے مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔اس پوسٹ میں ہم درد شقیقہ کے لئے آپ کو ایک ایسے یوگا آسن کے بارے میں بتائیں گے جس کے ذریعے آپ درد شقیقہ کی علامات اور شدت میں واضع کمی لا سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ یوگا کا فائدہ آپ کو ایک دن میں حاصل نہیں ہوگا۔آپ نے کم سے کم یہ آسن 6 ہفتے تک کرنا ہے ۔درد شقیقہ کی شدت کو کم کرنے کے لئے ہماری نظر میں سب سے بہترین یوگا پاؤں کی انگلیوں کا پوز ہے جسکی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Toes pose Yoga For Dard e Shaqiqa
ٹوز پوز یوگا میں بہت سے مشکل پوز بھی موجود ہیں لیکن آپ نے کسی مشکل پوز کو نہیں کرنا ۔ ہم آپ کو جو پوز بتا رہے ہیں آپ نے اسے بھی 3 منٹ تک کرنا ہے اور اسکے بعد آپ نے اس کا وقت آہستہ آہستہ بڑھانا ہے ۔ ٹوز پوز یوگا کے لئے آپ صبح کے وقت سب سے پہلے سانس کی ورزش کریں ۔سانس کی ورزش کے لئے آپ پر سکون ہو کربیٹھ جائیں اور ناک کے زریعے آہستہ آہستہ سانس لے کر اپنے سینے میں روک لیں ۔آپ 3 سکینڈ تک سانس کو اپنے سینے میں روک کر رکھیں ۔اسکے بعد آپ آہستہ آہستہ سانس کو منہ کے زریعے اپنے سینے سے باہر نکالیں ۔یہ عمل آپ نے 25 مرتبہ دھرانا ہے اور اس کے دوران آپ کو چکر محسوس ہو سکتے ہیں ۔سانس کی مشق کے دوران آپ کو زیادہ سے ذیادہ دو دن تک معمولی چکر محسوس ہو سکتے ہیں ۔سانس کی مشق کرنے کے بعد آپ فوٹو میں دئیے گئے پوز کو اختیار کریں اور اپنے پاؤں کے پنجوں پر اپنا سارا وزن ڈالنے کی کوشش کریں ۔ایسا آپ سے پہلے دن شائد نہ ہو ۔لیکن آپ 3 منٹ تک کوشش کرتے رہیں زیادہ سے ذیادہ تین دن میں آپ ٹوز پوز پوزیشن بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔لہذا آپ نے سانس کی مشق اور ٹوز پوز یوگا کو بقاعدگی اور وقت مقرہ پر 6 منٹ تک کرنا ہے ۔یعنی 3 منٹ میں آپ کی سانس کی ورزش ہوگی اور 3 منٹ تک آپ نے ٹوز پوز یوگا کرنا ہےاور یہ عمل آپ نے 6 ہفتے تک کرنا ہے ۔ٹوز پوز یوگا کو کرنے کے دوران پہلے 3 دن آپ کو بہت فائدہ اور سکون ملے گا۔لیکن ہو سکتا ہے کہ ایک ہفتے کے بعد آپ کو یوگا سے شدید اکتاہٹ ہونے لگ جائے اور یہ اکتاہٹ دو ہفتے تک رہ سکتی ہےلیکن تیسرے ہفتے میں آپ کے جسم میں ایک ایسا جوہر پیدا ہونا شروع ہو جائے گا جو آپ کے اندر قوت معدافعت کی بیٹری کو چارج کر دے گااور آ پ کو ایسے لگے گا کہ آپ جوان ہو چکے ہیں اور آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔اس کے علاوہ آپ کو یہ بھی محسوس ہوگا کہ آپ نے درد شقیقہ کو کنٹرول کر لیا ۔ لیکن یاد رہے کہ یوگا ، مراقبہ یا ایلوپتھی ادویات کے استعمال سے صرف درد شقیقہ کی علامات اور شدت کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔لیکن درد شقیقہ کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا ۔اگر آپ یوگا ، مراقبہ یا ادویات لینے کے دوران اپنے گلے میں مغول رکھتے ہیں تو آپ درد شقیقہ کی علامات اور شدت کو لمبے عرصہ تک کنٹرول کر سکتے ہیں۔
Dard e Shaqiqa Ka Rohani Ilaj
مغول درد شقیقہ کا بے حد قدیم علاج ہے جو کہ دوا نہیں ۔ مغول مریض کو درد شقیقہ کے خلاف زبردست قوت معدافعت دیتا ہےجسکی وجہ سے مریض کو جلد ہی درد شقیقہ سے سکون مل جاتا ہے اور مریض لمبے عرصہ تک درد شقیقہ کے حملے سے محفوظ بھی رہتا ہے ۔درد شقیقہ کے ہر مریض کے لئے ضروری ہے کہ وہ بہتر غذا، بہتر طرز زندگی اور بہتر نیند کو بھی اپنائے۔ اگر آپ مغول کے بارے میں مزید معلومات چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔