Gham, udasi, aur naumidi ka musalsal ehsaas depression hai. Depression ek aam zehni marz hai jo dunya bhar mein har umr ke afraad ko mutasir karta hai. Mardon ki nisbat khawateen ko depression ka marz zyada lahaq hota hai. Depression zehni marz hai jo ke halka aur shadeed ho sakta hai. Depression ka ilaaj mumkin hai lekin aasan nahi.
Depression fard ki rozmarra zindagi ko buri tarah mutasir karta hai. Depression ka mareez hansne aur lutf andoz hone se mahroom ho jata hai, jiski wajah se use zindagi be maani mehsoos hone lagti hai. Depression ko hassas logon ka marz mana jata hai.
Is post mein hum aapko depression se nijat ki dua batayenge jiski barkat se aap sirf chand dino mein depression se nijat hasil kar sakte hain. Is ke ilawa is post mein hum aapko depression ki sahi wajoohat aur sahi alamaat bhi batayenge.
Agar aap depression se tamam zindagi ke liye nijat chahte hain to is post mein aap ke liye sahi ilaaj mojood hai, is liye is post ko aakhir tak samajh kar parhein.
Depression Ka ilaj Qurani se Urdu
غم ، اداسی اور نااومیدی کا مسلسل احساس ڈیپریشن ہے ۔ڈیپریشن ایک عام ذہنی مرض ہے جو دنیا بھر میں ہر عمر کے افراد کو متاثر کرتا ہے ۔
مردوں کی نسبت خواتین کو ڈپریش کا مرض ذیادہ لاحق ہوتا ہے ۔
ڈیپریشن ذہنی مرض ہے جو کہ ہلکا اور شدید ہو سکتا ہے ڈیریشن کا علاج ممکن ہے لیکن آسان نہیں ۔
ڈیپریشن فرد کی روزمرہ زندگی کو بری ظرح متاثر کرتا ہے ۔ ڈیپریشن کا مریض ہنسنے اور لطف اندوز ہونے سے محروم ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے اسے زندگی بے معنی محسوس ہو نے لگتی ہے ۔
ڈیریشن کو حساس لوگوں کا مرض مانا جاتا ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ڈیپریشن سے نجات کی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ صرف چند دنوں میں ڈیریشن سے نجات حاصل کر سکیں گے ۔ اس کے علاوہ اسی پوسٹ میں ہم آپ کو ڈیریشن کی صحیح وجوہات اور صحیح علامات بھی بتائیں گے۔
اگر آپ ڈیریشن سے تمام زندگی کے لئے نجات چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے صحیح علاج موجود ہے لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔
Dua for Depression in Arabic
Depression ki Alamat
ڈیریشن کی پہچان ڈیریشن کی علامات سے ہی ہو سکتی ہے جبکہ ڈپریشن کی علامات ہر شخص میں مختلف ہو سکتی ہیں۔ لیکن اسکے باوجود ڈیریشن کی 9 علامات ایسی ہیں جو کہ ڈیریشن کے ہر مریض میں پائی جاتی ہیں ۔ یہ 9 علامات درج ذیل ہو سکتی ہیں
بہت ذیادہ غم محسوس کرنا
نااومیدی اور مایوسی میں رہنا
حوصلہ افزائی کی کمی۔
ذہنی تھکاوٹ۔
دلچسپی کی کمی
نیند کی خرابی
کھانے کی خرابی
جسمانی درد
خودکشی کے خیالات
بیان کی گئی 8 علامات اگر آپ میں ہیں تو آپ کم یا ذیادہ ڈیریشن کا شکار ہو چکے ہیں ۔ لہذا آپ کو اپنی غذا اور نیند کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔
اگر آپ بیان کی گئی علامات کے ساتھ آپ کو خوف محسوس ہو رہا ہو اور ذہن میں ایک ہی خیال بار بار گردش کرتا ہو تو یہ نظربد کی علامات ہو سکتی ہے ۔لہذا ایسی صورت میں آپ ڈپریشن کی دعا ورد کریں گے تو آپ کو ڈیریشن سے نجات ملے گی ۔ ڈیریشن کی دعا نیچے درج ہے ۔
Depression ki Wajuhat
ماہرین کے مطابق ڈپریشن کی وجہ ماحولیاتی ، جینیاتی اور نفسیاتی عوامل ہو سکتے ہیں ۔ میڈیکل سائنس کے مطابق انسانی دماغ میں دوخاص قسم کے کیمیکلزسروٹونن اور نوراپینفرین پاے جاتے ہیں یہ کیمیکلز انسانی موڈ، جذبات اور نیند کو کنڑول کرتے ہیں ۔اگر کسی وجہ سے ان کیمیکلز کی سطح میں کمی واقع ہو جاے تو اس کی وجہ سے فرد کو ڈیریشن کا مرض لاحق ہو سکتا ہے ۔
لیکن روحانی ماہرین کے مطابق 70 فیصد افراد کو نظربد کی وجہ سے ڈپریشن لاحق ہوتا ہے۔ ڈپریشن کا بہترین علاج روحانیت میں ہے۔ یہ روحانی علاج ڈیریشن کی دعا ہے جس کی برکت سے آپ صرف چند دنوں میں ڈپرشن سے مکمل نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔
روحانی ماہرین کے مطابق ڈیریشن کوئی مرض نہیں بلکہ یہ نظربد کی علامت ہے ۔ہماری عقل چونکہ نظربد کو تسلیم نہیں کرتی اس لئے ہم نظربد کا کا علاج نہیں کرتے اور نظربد کا علاج نہ کرنے کی وجہ سے ہم ڈپریشن سے نجات حاصل نہیں کرپاتے ۔ لہذا اگر نظربد کا صحیح علاج کر دیا جاے تو ڈپریشن خود بخود دور ہو جاتا ہے ۔ ڈیریشن کا بہترین روحانی علاج ڈیریشن کی دعا یاحی یاقیوم برحمتک استغیث ہے ۔ ڈیریشن کے روحانی علاج کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Depression Ka ilaj
ڈپریشن کا روحانی علاج کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے تازہ وضو کریں ۔
اس کے بعد آپ 3 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث ورد کریں ۔
آخر میں تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر عمل بند کردیں ۔
یہ عمل آپ نے 14 دن کرنا ہے
انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو ڈیریشن سے نجات مل جاے گی ۔ یہ روحانی عمل بے چینی ، گھبراہٹ اور خوف سے آپ کو صرف 3 دن میں نجات دے گا ۔
ڈپریشن کا مرض مریض پر بار بار حملہ کر سکتا ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیم اور 10 مرتبہ یاحی یاقیوم برحمتک استغیث ورد کرتے رہیں ۔تاکہ آپ پر ڈیریشن کا کم سے کم حملہ ہو۔
Depression k liye Nabi Pak ki Dua
یاحی یا قیوم برحمتک استغیث حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعا ہے جس کے بارے میں ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے اور یہی دعا حضرت محمد پریشانی میں پڑھتے تھے۔ لہذا ڈیریشن کے دوران یاحی یا قیوم برحمتک استغیث لاتعداد پڑھنے سے ڈپریشن میں کمی آتی ہے اور فرد سکون محسوس کرتا ہے ۔ ڈیریشن کی بہت سی اقسام ہیں اور اس دعا مبارکہ کو ہر قسم کے ڈپریشن کے دوران پڑھنے سے ڈپریشن میں کمی آتی ہے ۔
Depression Ka Rohani ilaj
ڈیریشن ایک روحانی بیماری ہے جس کی وجہ نظربد کو مانا جاتا ہے اور نظربد کا بہترین علاج کے لئے آپ نبی پاک کی دعا یاحی یاقوم برحمتک استغیث کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جیسے ہی یہ نقش آپ گلے میں پہنیں گے آپ کے ڈیپریشن میں کمی آنا شروع ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعا کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپن یچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719