Depression 1 zehni bimari hai ju jes ki waja insani demagh ki be had thakawat aur kamzori hai . Jab insan ka demagh zarorat se zaida sochta hai tu iss se insani demagh mein mojood energy ka level kam ho jata hai jes ki waja se fard ko koe na koe nafsiyati problems zaroor ho jati hai aur inn hi nafsiyati problems mein se sab se aham problem depression hai ju k khawateen ko bohat jaldi lahaq ho jati hai .
Khawateen ko zehan mein har waqat apne shohar , aulad , rizq aur ghar ki fikar rehti hai iss waja se inn ko depression aur nened na aane ki bimari asani se lahaq ho jati hai .
Rohaniyat mein depression ki waja insani demagh ka zaida sochna nahi hai balkay rohaniyat ye kehti hai k wo kiya waja hai jes ki bina par insani demagh zaida sochta hai ? Rohaniyat k motabak jab insaan ki body mein nagative energy ka level zaida hota hai tu iss waqat insan apni khawahish k baray mein zarorat se zaida sochna shuru kar deta hai aur iss nagative energy ki waja se insan depression ,anxiety aur khauf ka shikaar ho jata hai . Lahaza depression se nijat k liye nagative energy se nijat hasil karna zarori hai . Aur agr nagative energy zaida dair tak aap ki body mein stay karti hai tu ye aap ki zindagi ka sakon , rishte , kamaybi aur sehat ko buri tarha nuqsan deti hai .
Lahaza aap ki pareshani ka hal depression ki dua hai aur depression ki dua mobarka nechay darj hai . Iss post mein depression ki dua , depression ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur depression ki dua k benefits aap se share kye gye hain .
Depression ki dua ki ye chota sa amal aap kar lain insha allah aap ko depression se hameesha k liye nijat hasil ho jae ghe .
Depression Ki Dua Arabi
Depression Ki Dua Urdu
یاد رہے کہ دنیا میں بے شمار افراد ڈیپریشن کے مرض کا شکار ہیں ۔ ڈیپریشن کا وقت پر اور صحٰیح معالج سے علاج کروا لیا جائے تو آپ کی زندگی کا سکون واپس آسکتا ہے بصورت دیگر فرد کی زندگی عذاب , بے چینی اور بلاوجہ کے غم میں گزرتی ہے ۔
ڈیپریشن کی میڈیکلی وجہ تو ہم نے آپ کو پہلے بتا دی ہے لیکن میڈیکل میں ڈیپریشن کا کوئی حتمی علاج موجود نہیں ۔ ڈیپریشن کا حتمی علاج صرف روحانیت میں موجود ہے ۔ روحانی نظریات کے مطابق جب انسان نظربد ، کالا جادو ، سایہ یا منفی توانائی کا شکار ہو جاتا ہے تو ان سبھی بد اثرات کی جو علامت انسانی جسم پر سب سے پہلے ظاہر ہوتی ہے وہ وہ سر درد کے بعد ڈیپریشن ہے ۔ روحانیت میں ڈیپریشن کو بیماری نہیں مانا جاتا بلکہ یہ خطرناک قسم کے شیطانی بد اثرات کی ایک علامت مانی جاتی ہے ۔ لہذا اگر انسانی جسم کو بد اثرات سے پاک کردیا جائے تو انسان کو ڈیپریشن سے خود بخود شفاء مل جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو ڈیپریشن کی پرابلم ذیادہ دیر تک رہتی ہے تو یہ آپ کی زندگی کی ہر خوشی ، ہر کہانی اور ہر رشتے کو ختم کر دیتا ہے ۔ لوگ آپ سے بات کرنے یا آپ کے قریب آنے سے گبھرانے لگیں گے ۔ بعض لوگ آپ سے نفرت بھی کرنے لگیں گے ۔لہذاڈیپریشن سے نجات کے لئے آپ کو جو روحانی عمل بتایا جارہا ہے اس کی پابندی کریں ۔انشاءاللہ آپ کو جلد ہی شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
Depression Ki Dua Wazifa
اوپر ہم نے ایک دعا مبارکہ دی ہے اس دعا مبارکہ کا وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے اور اس کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7 -7 بار درود پاک ورد کریں اسکے بعد آپ اپنی پیشانی پر اپنی شہادت کی انگلی سے ایک مرتبہ اسم اعظم اللہ تحریر کریں اور اسکے بعد آپ اوپر بیان کی گئی دعامبارکہ کو 100 بار محبت سے ورد کریں ۔یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کو ڈیپریشن سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
Depression Ki Dua Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وطائف میں ناکامی کا سامناء رہتا ہوتو وہ بیان کی گئی دعا مبارکہ کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کو صرف چند دنوں میں ڈیپریشن اور اس کی وجوہات سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی ۔ بیان کی گئی دعا مبارکہ میں اسم اعظم ہے اور یہ دعا توحید بھی ہے اس دعا مبارکہ کے روحانی اثرات بے حد طاقت ور ہیں لہذا آپ کی بیماری کی وجہ جو بھی ہے اس بیماری کو جڑ سے نکال دینے کی طاقت اسی دعا مبارکہ میں ہے ۔ لہذا ڈیپریشن اور ہر قسم کی نفسیاتی ، روحانی اور جسمانی بیماری سے نجات کے لےت آپ اس دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کے چہرے پر سچی مسکراہٹ آنے لگے گی ۔ یاد رہے کہ اس دعا مبارکہ کا نقش 24 سے 72 گھنٹوں میں آپ کو اپنے اثرات دیکھائے گا اور یہی ہم نے مشاہدہ کیا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کی گئی دعا مبارکہ کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔