Depression aik aam lekin sangeen mood ki kharabi hai . Jo kisi bhi fard ko kisi bhi umar mein mutasir kar sakta hai .depression mareez ko udasi, na umeedi, ehsas kamtaree aur khud itmadi ki kami deta hai aur yeh mareez ki neend, bhook, tawajah aur zindagi ke tamam kamon ka shadeed mutasir karta hai . Depression ka mareez khushi ke ehsas se mahroom ho jata hai jiski wajah se usay zindagi be meani aur be matlab lagti hai . Depression aik tibbi bemari hai jo ke udasi ka sabab banti hai kuch mahireen ke mutabiq depression ki wajah genetic changes ho sakte hain.
Depression Kia Hai In Urdu
ڈیپریشن ایک عام لیکن سنگین موڈ کی خرابی ہےجو کسی بھی فرد کو کسی بھی عمر میں متاثر کر سکتا ہے ۔ ڈیپریشن مریض کو اداسی، ناامیدی،احساس کمتری اور خود اعتمادی کی کمی دیتا ہےاور یہ مریض کی نیند ، بھوک، توجہ اور زندگی کے تمام کاموں کا شدید متاثر کرتا ہے ۔ڈیپریشن کا مریض خوشی کے احساس سے محروم ہو جاتا ہےجسکی وجہ سے اسے زندگی بے معنی اور بے مطلب لگتی ہے ۔ڈیپریشن ایک طبی بیماری ہے جو کہ اداسی کا سبب بنتی ہےکچھ ماہرین کے مطابق ڈیپریشن کی وجہ جینیاتی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔لیکن قدیم زمانہ سے یہ مانا جاتا رہا ہے کہ ڈیپریشن کی وجہ منفی توانائی ہے ۔ڈیپریشن کی وجہ جو بھی ہو مریض کا مقصد ڈیپریشن سے شفا حاصل کرنا ہونا چاہیے ۔
Depression ka Rohani Ilaj
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ڈیپریشن کا شکار ہیں اور ڈاکٹر کی دوا استعمال کرنے کے باوجود انہیں فائدہ نہیں ہوا تو وہ آمنہ بہن سے اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کے اس اسم اعظم کو ہر فرض نماز کے بعد 100 مرتبہ ورد کرے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ڈیپریشن سے نجات مل جاے گی ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی مریض جمعہ کے دن اسم اعظم اللہ الصمد پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیتا ہے تو اس اسم اعظم کی برکت سے مریض کو جلد ہی خوشی کا احساس ہونے لگتا ہے جسکا مطلب یہ ہے مریض کو ڈیپریشن سے نجات مل گئی ہے ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔