Is post mein hum aap ko dil ki ghabrahat ki dua, aur dil ki ghabrahat hone ki wajohat batayenge. Kisi bhi fard ka agar dil tezi se dharakta hai aur is doran uski saans phool jaaye aur galeh khushk hone lagay to hum use dil ki ghabrahat kehte hain. Lehaza dil ki ghabrahat ko door karne ke liye behtareen Qur’ani dua salamun qaulam mir rabbir rahim hai. Dua salamun qaulam mir rabbir rahim ke zariye aap dil ki ghabrahat ko kaise fori door kar sakte hain, yeh secret aapko is post mein hasil hoga, lekin yeh bhi zaroori hai ke aapko dil ki ghabrahat ki asal wajohat ka ilm ho. lahaza iss post ko end tak read krain . yad rahay k site salamullahalaiha par bhe aap ko Rohani ilaj k hawalay se wazaif aur duain Hasil hon ge .

Dil Ki Ghabrahat Ki Dua Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو دل کی گھبراہٹ کی دعا ، اور دل کی گھبراہٹ ہونے کی وجوہات بتائیں گے ۔ کسی بھی فرد کا اگر دل تیزی سے دھڑ کتا ہے اور اس دوران اس کی سانس پھول جاے اور گلہ خشک ہونے لگے تو ہم اسے دل کی گبھراہٹ کہتے ہیں ۔لہذا دل کی گھراہٹ کو دور کرنے کے لئے بہترین قرآنی دعا سلام قولامن رب الرحیم ہے ۔ دعا سلام قولامن رب الرحیم کے زریعے آپ دل کی گھبراہٹ کو کیسے فوری دور کر سکتے ہیں یہ سیکرٹ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کو دل کی گھبراہٹ کی اصل وجوہات کا علم ہو۔

Dil Ki Ghabrahat Ki Dua Arabi

salamun qaulam mir rabbir rahim

Dil Ki Ghabrahat Ki Wajah

دل کی گھبراہٹ کی بہت سے وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں
بلڈ پریشر
معدہ کے امراض
کلیسڑول شوگر
تھائیرائیڈ کی خرابی
خوف
تناو
ڈییریشن
خواتین کے امراض
ہو سکتے ہیں ۔
لہذا اب ہم بیان کی گئی وجوہات کی مختصر تفصیل اور ان کا روحانی علاج بتائیں گے ۔ لہذا جو بتایا گیا ہے اسے سمجھیں اور اس پع عمل کریں تاکہ آپ کو جلد اللہ کی ذات شفاء عطا فرما دیں ۔

Blood pressure Aur Ghabrahat

Blood pressure Aur Ghabrahat

پاکستان میں 30 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو بلڈ پریشر اور کلیسڑول کا مسلہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ ناقص غذا ، کیفین ، بازاری کھانا اور چاولوں کا کثرت استعمال ہو سکتا ہے ۔لہذا 30 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو اگر گھبراہٹ کا مسلہ ہے تو وہ اپنا پیشاب اور لیپڈ پرفائل ٹٰسٹ کروا کے ڈاکٹر کو چیک کرواے تاکہ اس گھراہٹ کی صحیح تشخص اور علاج ممکن ہو سکے ۔ بلڈ پریشر اور کلیسڑول کی صورت میں آپ سلام قولامن رب الرحیم کو 5 لیٹر پانی پر 100 مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور یہ پانی شام 4 بجے تک پی لیں ۔ اس کے علاوہ آپ صبح اور شام ایک گھنٹہ واک کرنے کی عادت بھی ضرور ڈالیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی ذات شفا عطا فرمائیں گے ۔

Stomach Problems Aur Ghabrahat

Stomach Problems Aur Ghabrahat

گھبراہٹ ہونے کی دوسری وجہ معدہ کی سوزش ، گیس اور قبض ہو سکتے ہیں ۔ جو افراد قبض اور گیس کا شکار رہتے ہیں ان کو گھبراہٹ کا مسلہ لاحق رہتا ہے ۔ گیس اور قبض کا شکار مریض اپنی غذا میں کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور استعمال کرتے ہیں جن کی وجہ سے ان کو گیس اور قبض کی شکائت رہتی ہے لہذا ایسے مریضوں کو ایل -ایف-ٹی ٹیسٹ کروانا چاہئے اور اس کے بعد ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے تاکہ ڈاکٹر آپ کی مرض کی صحیح تشخص اور علاج کر سکے ۔ مردہ کی خرابی کی وجہ سے اگر آپ کو گھبراہٹ ہو رہی ہے تو ایسی صورت میں آپ بازاری کھانا اور چاول بند کھانا چھوڑ دیں اس کے بعد آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ سلام قولامن رب الرحیم پڑھ کر اپنے سینے پر دم کریں ۔

Thyroid Ki Kharabi Aur Ghabrahat

 Thyroid Ki Kharabi Aur Ghabrahat<br />

تھائیرائیڈ گلے کے دونوں اطراف میں پاے جانے والے غدود ہیں جنکی خرابی کی وجہ سے بعض افراد کو دل کی گھبراہٹ ہونے لگ جاتی ہے ۔ اکثر افراد کا سونے کے دوران دل تیزی سے دھڑکنے لگتا پے جو کہ خطرنا ک ہو سکتا ہے ۔ لہذا ایسی صؤرت میں آپ اٹھ کر بیٹھ جائیں اور اپنے گلے پر ہلکا سماج کریں ۔ اور اس دوران آپ سلام قولامن رب الرحیم بھی پڑھیں ۔ اگر دل کی دھڑکن اعتدال پر نہ آئے تو چند منٹ چہل قدمی کریں اور اگر پھر بھی دل کی دھڑکن اعتدال پر نہ آے تو ڈاکٹر کے پاس جائیں ۔ لیکن عام طور پر اٹھ کر بیٹھ جانے سے دل کی دھڑکن اعتدال پر آجاتی ہے ۔
تھائیرائیڈ کی خرابی کی وجہ سے اگر آپ کا دل گھبراتا ہے تو اس کی صحیح تصدیق ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے لیکن 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سلام قولامن رب الرحیم پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی آپ صبح اور شام کو پئیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو اللہ کی ذات شفاء عطا فرما دیں گے ۔

Khauf Aur Ghabrahat

Khauf Aur Ghabrahat

اگر کسی فرد کو کسی آنے والی پریشانی کی خبر ہے تو ایسی صورت میں انہیں گھبراہٹ ہو سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ جو مریض اندھیرے اور تنہائی سے خوف کھاتے ہیں انکو بھی گھبراہٹ کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ جو افراد ڈیپریشن اور تناؤ کا شکار رہتے ہیں ام کو بھی گھبراہٹ کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سلام قولامن رب الرحیم کو تحریر کرکے اپنے گلے میں پہنیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو کامل شفاء عطا فرمائیں گے ۔

khawateen k Amraz Aur Ghabrahat

khawateen k Amraz Aur Ghabrahat

خواتین کو حمل ، حیض کی خرابی ، اور لیکوریا کی وجہ سے گبھراہٹ کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے اس کے علاوہ جو خواتین موٹاپے کا شکار ہیں انہیں بھی گھبراہٹ کی پرابلم ہو سکتی ہے ۔ لہذا آپ اچھی لیڈی ڈاکٹر سے رابطہ کر کے اپنا علاج کروائیں ۔ حمل ،حیض ، لیکوریا اور موٹاپے کی وجہ سے اگر آپ کو گبھراہٹ ہوتی ہے تو ایسی صورت میں آپ سلام قولامن رب الرحیم کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد شفاء حاصل ہو جاے گی ۔

Nazre Bad Aur Ghabrahat

Nazre Bad Aur Ghabrahat

اگر کوئی بھائی یا بہن نظربد کا شکار ہو جاتے ہیں تو نظربد کی اہم علامت گھبراہٹ اور بے چینی کی صورت میں فرد پر ظاہر ہوتی ہے ۔اسی طرح کالا جادو ہونے کی صورت میں بھی فرد پر خوف اور گھبراہٹ طاری ہو تی ہے ۔  عام طور پر لوگ نظربد اور کالا جادو کو غیر عقلی مان کر نظرانداز کر دیتے ہیں لیکن ہمارا مشاہدہ ہے کہ گھبراہٹ اور بے چینی کی سب سے زیادہ اہم وجہ نظربد ہی ہے اور ایسی صورت میں آپ دم کروائیں گے یا سلام قولامن رب الرحیم کو کثرت سے پڑھیں گے تو آپ کو سکون محسوس ہوگا ۔ لہذا نظربد کو نظر انداز کرنے کی غلطی کرنا زندگی کا غلط فیصلہ ثابت ہو سکتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں اللہ کی کلام کے زریعے ہی اس کا علاج ممکن ہے ۔یہ علاج ہم نے نیچے درج کردیا ہے ۔

Ghabrahat Symptoms Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن گھبراہٹ کا شکار ہیں تو اس دوران ان پر مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں ۔
گھبراہٹ کے دوران مریض کا دل ایک منٹ میں 100 سے زیادہ باد دھڑکتا ہے ۔
مریض ایسا محسوس کرتا ہے جیسے کہ اس کا دل پھڑپھڑا رہا ہے ۔
گھبراہٹ کے دوران مریض کے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو جاتی ہے ۔
گھبراہٹ کی حالت چند لمحات سے منٹوں تک جاری رہ سکتی ہے لیکن اگر یہ ایسی حالت کا زیادہ دیر برقرار رہنا خطرناک ہو سکتا ہے ۔
گھبراہٹ کے دوران مریض کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ۔
مریض بے چینی محسوس کرتا ہے ۔
مریض کو چکر آسکتے ہیں ۔
مریض کو تھنڈے پسینے آتے ہیں ۔
مریض کے سینے میں درد ہو سکتا ہے اور مریض بے ہوش بھی ہو سکتا ہے ۔
گھبراہٹ کت دوران اگر مریض خوف اور بے چینی محسوس کرے تو یہ نظربد یا کالا جادو کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے جس کا علاج سلام قولا من رب الرحیم کے زریعے کرنا چاہئے ۔
یاد رہے کہ اگر گبھراہٹ ایک منٹ سے زیادہ دیر رہتی ہے تو ڈاکٹر سے رابطہ ضرور کریں تاکہ ایمرجنسی سے بچا جا سکے ۔

Bewajah Ghabrahat Hona

ہر بیماری کی کوئی نہ کوئی مادی وجہ ضرور ہوتی ہیں اور ان وجوہات میں ذیادہ تر وجوہات ہم نے آپ کو اس پوسٹ میں بتا دی ہیں ۔ لیکن اگر دل کی گھبراہٹ کی کوئی مادی وجہ نہ ہو تو یہ نظربد اور کالا جادو ہونے کی ایک اہم علامت ہے ۔ لہذا اسے غیر عقلی مان کر نظر انداز کرنے کی غلطی ہرگز نہ کریں کیونکہ حدیث کے مطابق نظربد کے شدید جانی اور مالی نقصانات ہیں ۔ لہذا آپ سلام قولامن رب الرحیم کا عربی نقش اپنے گلے میں ضرور پہنیں اور مزید رہنمائی کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Ghabrahat ki Dua

دل کی گھبراہٹ کے لئے بہترین قرآنی دعا سلام قولامن رب الرحیم ہے ۔ سلام قولامن رب الرحیم سورہ یاسین کی ایت 58 ہے ۔ گھبراہٹ کی وجہ جو بھی ہے اگر گبھراہٹ کے دوران اس دعا مبارکہ کو ورد کیا جاے تو جلد ہی گبھراہٹ رک جاتی ہے ۔لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ گھبراہٹ رکنے کے بعد آپ ڈاکٹر سے رابطہ نہ کریں بلکہ آپ کو ڈاکٹر سے رابطہ کر کے گھبراہٹ ہونے کی اصل وجہ معلوم کرنی چاہئے اور اس کے مطابق اس کا علاج بھی کروانا چاہئے ۔ تاکہ آپ سنگین خطرات سے محفوظ رہ سکیں ۔ یا درہے کہ شفاء اللہ کی کلام کی برکت سے ملتی ہے اور اس کے لئے کوئی نہ کوئی سبب ہی بنتا ہے اور ڈاکٹر کی دوا ایک سبب ہے لیکن وسیلہ اللہ کی کلام ہی ہوتی ہے ۔ لہذا بہتر ہے کہ آپ سلام قولامن رب الرحیم کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھیں اور روزانہ 10 مرتبہ سلام قولامن رب الرحیم پڑھ کر اپنے سینے پر صبح اور شام دم بھی کر لیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو گھبراہٹ ، بلڈ پریشر ، ڈیپریشن ، بے چینی اور دل کے امراض سے جلد شفاء حاصل ہو جاے گی ۔ اس حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Ghabrahat Ka Ilaj

اب ہم آپ کو گھبراہٹ ہونے کا گھریلو اور روحانی علاج بتاتے ہیں ۔ یہ روحانی علاج بھی بھی کافی مشہور اور قدیم ہے ۔ اس علاج کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 21 عدد چھوٹی الائچی پر آپ 700 مرتبہ سلام قولامن رب الرحیم پڑھ کر دم کریں ۔ اب آپ صبح دوپہر اور شام ایک الایچی کھائیں اور یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ آپ کو جلد دل کی گبھراہٹ سے نجات مل جاے گی ۔ لیکن اگر اس کے باوجود آپ کو گھبراہٹ سے نجات نہ ملے تو آپ سلام قولامن رب الرحیم کا نقش اپنے گلے میں ضرور پہنیں ۔ یہ نقش تحریر کرنے کا طریقہ ہم نے آپ کو پہلے بتا دیا ہے اور اگر اس حوالے سے آپ کو معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719