Rajab k 3 din ka wazifa surah ikhlas allah ki bargha se dolat aur zindagi k har maydan me kamyabi hasil karne k liye be had mujarba mana jata hai . Agar aap chahtay hain k aap ko be had dolat hasil ho jae tu mahe rajab me surah ikhlas ka wazifa zaroor kar lein .

دولت کے لئے ماہ رجب کا وظیفہ سورہ اخلاص بے حد مجرب ہے اس وظیفہ کی برکت سے اللہ تبارک تعالیٰ کی ذات فرد کو اتنی دولت سے سرفراز فرما دیتے ہیں کہ یہ دولت اسکی آئندہ نسلوں سے بھی ختم نہیں ہوتی یاد رہے کہ وظائف چونکہ اللہ کی بارگاہ میں دعا ہی ہے لہذا اس دعا کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کووافر دولت حاصل ہونے کے بے شمار مواقع عطاء فرما دیں گے اور ان مواقع سے فائدہ آپ ہی نے اٹھانا ہے۔
سورہ اخلاص کا یہ وظیفہ آپ ماہ رجب میں کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں ۔
وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 100 مرتبہ پہلا کلمہ ، 14 مرتبہ الحمد شریف اور 700 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے ذکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے۔
7 روز کے بعد آپ اپنی استطاعت کے مطابق مستحق کو خیرات کر دیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے رزق اور دولت کے غیبی دروازے کھل جائیں گے۔
دولت حاصل کرنے کے لئے دوسرا روحانی عمل نادعلی شریف کے عربی فریم نقش کا ہے لہذا آپ آستانہ میں کال کر اس نقش کو منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کو اللہ کے کرم سے اتنی دولت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے۔
یہ نقش اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق ، مال ،کاروباری ترقی ، اچھی جاب اور قرض سے نجات حاصل کرنے کے لئے بے حد مجرب ہے
نقش نادعلی کی برکت سے غربت اور تنگدستی کبھی بھی فرد کے قریب سے نہیں گزرتی۔
اسکے علاوہ یہ نقش فرد کی جان ، مال ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کی جادو ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے اللہ کے حکم سے حفاظت بھی کرتا ہے لہذا حصول برکت کے لئے اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔
فریم نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں انشاء اللہ یہ نقش 24 سے48 گھنٹوں میں بزریعہ بذریعہ ٹی-سی-ایس آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا۔
فریم نقش نادعلی کی مکمل ڈیٹیل کے لئے لنک ڈسکرپشن میں دے دیا گیا ہے۔

Click Here For Frame Naqsh Nade Ali