Har shakhs dolat aur waafar rizq haasil karne ke liye hamesha koshish karta hai taakay is ki family ki zaroriat hamesha poori hoti rahen. Lekin baaz afraad ka muqaddar un ka sath nahi deta jiski wajah se woh sakht mehnat ke bawajood bhi zaroorat ke mutabiq paisa haasil nahi kar paate. Aur isi wajah se un afraad ko family ki taraf se bhi aksar zillat o ruswai ka saamna karna parta hai. Baaz females ki afraad ko is baat ka andaza nahi hota ke jo shakhs un ki zaroriat ko poora karne ke liye mehnat karta hai woh kis qader mushkilaat aur pareshaniyon ka saamna karne ke baad un ke liye kuch raqam lata hai taakay un ki zaroriat poora ho saken. Lehaza baaz afraad mehnat karte karte deeprasion aur ehsas e kamtaree ka shikaar ho jatay hain. Aisay afraad apne aap ko be bas tasawwur karna shuru kar dete hain. Lehaza agar koi bhai ya behan apni aur apni family ki zaroriat ko poora karne ke liye waafar rizq aur dolat hasil karna chahtay hain to woh apni mehnat ko jari rakhtay huve surah baqarah last 2 ayat ka wazifa bhi zaroor karen. Insha allah allah ki zaat bohat jald aap ke rizq mein barket ataa farma dain فرمادیں ge aur bohat jald aap ke paas zaroorat se ziada paisa bhi jama hona shuru ho jaye ga. Koshish karen ke is wazifa ko biwi apne shohar ki niyat se zaroor kya kere. Dolat panay ka wazifa ki mukammal tafseel neechay darj hai .

Dolat Pane Ka Wazifa Urdu

dolat ki ayat

ہر شخص دولت اور وافر رزق حاصل کرنے کےلئے ہمیشہ کوشش کرتا ہے تاکہ اس کی فیملی کی ضروریات ہمیشہ پوری ہوتی رہیں ۔ لیکن بعض افراد کا مقدر ان کا ساتھ نہیں دیتا جسکی وجہ سے وہ سخت محنت کے باوجود بھی ضرورت کے مطابق پیسہ حاصل نہیں کر پاتے ۔ اور اسی وجہ سے ان افراد کو فیملی کی طرف سے بھی اکثر ذلت رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ بعض فیمیلز کی افراد کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا کہ جو شخص ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے محنت کرتا ہے وہ کس قدر مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنے کے بعد ان کے لئے کچھ رقم لاتا ہے تاکہ ان کی ضروریات پورا ہو سکیں ۔لہذا بعض افراد محنت کرتے کرتے ڈیپریشن اور احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ایسے افراد اپنے آپ کو بے بس تصور کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی اور اپنی فیملی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے وافر رزق اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنی محنت کو جاری رکھتے ہوے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ بھی ضرور کریں۔ انشاء االلہ اللہ کی ذات بہت جلد آپ کے رزق میں برکت عطا فرمادیں گے اور بہت جلد آپ کے پاس ضرورت سے ذیادہ پیسہ بھی جمع ہونا شروع ہو جاے گا ۔ کوشش کریں کہ اس وظیفہ کو بیوی اپنے شوہر کی نیت سے ضرور کیا کرے ۔ دولت پانے کا وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dolat Pane Ka Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن جلدی دولت اور زندگی میں آسانیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں 7 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ پابندی سے کریں اور اگر کسی مجبوری کی بنا پر اس سے ناغہ ہو جاے تو آپ عشاء کی نماز کے بعد اس عمل کو کرلیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ان آیات مبارکہ کا روحانی فیض آپ کے لئے جاری ہو جاے گا جسکی وجہ سے آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی ملے گی اسکے علاوہ ہر خاص اور عام انسان آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جاے گا اور آپ کی موجودہ پریشانیاں دور ہوں گی اور آئندہ زندگی کی پریشانیوں سے آپ محفوظ بھی رہیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی برکات حاصل ہونے لگیں گی ۔ اس وظیفہ کی مزید تفصیل کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔