Aksar auqaat bachon kay doodh ko nazar lag jati hai jis ki wajah se maa bohat pareshan hoti hai lekin kuch laparwai maa ki apni bhi hoti hai. Woh maaen jo bachon ko bohat si aurton kay samnay doodh pilate hain. Un k doodh ko aksar auqaat bohat jald nazar lag jati hai. Jis ki wajah se baaz auqaat bacha doodh peena chor deta hai ya usay doodh hazam nahi hota. Aur doosri soorat mein maa kay doodh mein bhi kami waqea ho jati hai. Baaz aurtain is qader nazar e bad ka shikaar hoti hain k woh bemaar rehne lagti hain aur bachay ko apna doodh pilana band kar deti hain. Is liye jo behnain bachay kay doodh ko nazar lagnay se bachana chahti hain ya lagi hui nazar se nijaat chahti hain to woh hamara doodh ko nazar lagnay se bachanay ka bataya jane wala wazifa zaroor kar lein .

Doodh Ki Nazar Ki Dua Urdu

اکثر اوقات بچوں کے دودھ کو نظر لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے ماں بہت پریشان ہوتی ہے لیکن کچھ لاپروائی ماں کی اپنی بھی ہوتی ہے۔ وہ مائیں جو بچوں کو بہت سی عورتوں کے سامنے دودھ پلاتی ہیں۔ ان کے دودھ کو اکثر اوقات بہت جلد نظر لگ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے بعض اوقات بچہ دودھ پینا چھوڑ دیتا ہے یا اسے دودھ ہضم نہیں ہوتا ۔ اور دوسری صورت میں ماں کے دودھ میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔ بعض عورتیں اس قدر نظر بد کا شکار ہوتی ہیں کہ وہ بیمار رہنے لگتی ہیں اور بچے کو اپنا دودھ پلانا بند کر دیتی ہیں۔ اس لیے جو بہنیں بچے کے دودھ کو نظر لگنے سے بچانا چاہتی ہیں یا لگی ہوئی نظر سے نجات چاہتی ہیں تو وہ دودھ کو نظر لگنے سے بچانے کا بتایا جانے والا وظیفہ ضرور کر لیں۔

Doodh Ki Nazar Ki Dua Wazifa

وہ بہنیں جن کے دودھ کو نظر لگ گئ ہے یا جن کا بچہ دودھ نہیں پیتا یا پینے پر بچے کا پیٹ خراب ہو جاتا ہے۔ تو ایسی بہنوں کو چاہیے کہ وہ ہر روز جب بھی بچے کو دودھ پلائیں تو بچے کی کمر پر ہاتھ پھیرے ہوئے سورہ فاتحہ کا ورد کریں اور اپنے اوپر بھی دم کر لیں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کا بچہ دودھ بھی پینا شروع ہو جائے گا اور اس کا پیٹ بھی خراب نہیں ہو گا۔ یہ عمل شروع کرنے سے پہلے آپ کسی مسکین کو ایک وقت کا کھانا ضرور کھلا دیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719